SCO media facilitation center
SCO 2024 summit held in Pakistan .such reference Pakistan also established media facilitation center for Foreign jounalists .it's completely digitalized..
Google team
Google team meet pakistan.i prime. minister in Islamabad ,Google team announced training programe for youth
information & broadcasting
حکومت نے نیوز انڈسٹری کے 1.6 ارب روپے کے واجبات ادا کئے، اس وقت پاکستان میں کسی بھی چینل کے اشتہارات بند نہیں کئے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے اجلاس میں بریفنگ
اسلام آباد۔25جولائی :وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے شفاف طریقے سے نیوز انڈسٹری کے 1.6 ارب روپے کے واجبات ادا کئے، ماضی میں پسند نہ پسند پر چینلز کے اشتہارات بند کر دیئے جاتے تھے، اس وقت پاکستان میں کسی بھی چینل کے اشتہارات بند نہیں کئے گئے، تمام ٹی وی چینلز کو ریٹنگ کے مطابق اشتہارات جاری کئے جاتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس میں وزارت اطلاعات و نشریات اور اس کے اداروں کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ کے لئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ اجلاس کی صدارت رکن قومی اسمبلی پھلین بلوچ نے کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کمیٹی کو بتایا کہ وزارت نے پرائیوٹ میڈیا اداروں کے وزارت کے ذمہ اشتہارات کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنایا ہے جس کی وجہ سے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی میں آسانی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں ڈمی اخبارات بھی بہت بڑا مسئلہ ہیں، ایسے ڈمی اخب
"وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوازشریف آئی ٹی سٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب"
ہم نے آئی ٹی سٹی کو 10 سال کیلیے ٹیکس فری کردیا ہے جو سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے بہترین موقع ہے
نوازشریف وہ شخص ہے جس نے نئے جدید پاکستان کی بنیاد رکھی
نوجوانوں کیلیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ لارہے ہیں نوجوانوں کیلیے ہم نے سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام بھی شروع کیا ہے
آج جو آپ 3G.4G دیکھ رہے ہیں اس کی بنیاد نوازشریف نے رکھی
Pakistan broadcasting association delegation meet with prime minister
Highlights of the final day at the Global Media Congress.