20/10/2022
ڈیجیٹل میڈیا الاٸینس کے تمام ممبران حضرات متوجہ ہوں 👇
آج اسلام آباد میں ڈیجیٹل میڈیا الاٸینس کی تنظیم کا اجلاس ہوا جناب نٸے تنظیم کے صدر وقار چوہان کی سربراہی میں اس تنظیم کا آنٸدہ کے لاٸحہ عمل کے بارے میں ممبرران سے گفتگو کی گٸ۔ DMA تنظیم کے تمام ممبرران نے اپنی راٸے کا اظہار کیا کہ پاکستان میں ڈیجیٹل میڈیا کو رجسٹرڈ اور قانون میں لانے کیلۓ کیا کیا اقدامات ہوسکتے ہیں ۔ جنرل سیکرٹری نقی گردیزی نے ان اقدامات کا جاٸزہ لیا اور ممبران کو یقین دہانی کرواٸی گٸ کہ ایک مخصوص عرصے کے بعد صدر اور دیگر عہدے دران کے کیلۓ ممبران سے اعتماد کا ووٹ لینا لازم ہوگا۔ اجلاس میں یہ بھی گفتگو کی گٸ کہ نٸے آنے والے ممبرران اور ڈیجیٹل میڈیا کے لوگوں کیلۓ کیا شراٸط ہوں گی۔ ڈیجیٹل میڈیا کے لوگوں کو اسلام آباد میں کیا کیا مشکلات کا سامنا ہے اور ان کو کیسے حل کیا جا سکتا ۔ ماہانا ور کرکٹ کا انعقاد کیا جاٸے گا نٸے ڈیجیٹل میڈیا الاٸینس کے ممبران کیلۓ Tour اور میڈیا ورکشاپز کا انعقاد کیا جاٸے گا۔تنظیم کیلۓ تنظیم فنڈرز کا قیام عمل میں لایا گیا جو ہر ممبر کو ادا کرنا لازم ہے ۔ تنظیم کے اپنے کارڈ کا اعلان کیا گیا معلمومات کیلۓ سب ممبرران کو آگاہ کیا جاٸے گا۔جو لوگ نٸے اب اس تنظیم میں شامل ہوں گۓ ان کا Content کی جانچ پرتال کے بعد اسے تنظیم میں شامل کیا جاٸے گا۔ کچھ عہدوں کا بھی اعلان کیا گیا ہے خواہشمند حضرات جنرل سیکرٹری علی نقی گردیزی سے رابطہ کر سکتے ہیں کچھ دنوں بعد اس تنظیم کے قانون شراٸط و ضوابط آپ سب کے سامنے لاٸے جاٸیں گۓ۔ صدر وقار چوہان اور سیکرٹری علی نقی گردیزی کی جانب سے سٹوڈینٹس اور وہ ممبر جو یوٹیوب یا فیس بک پہ ارننگ نہیں کر رہے ان کیلۓ پیڈ کونٹینٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس گروپ کو صرف پریس ریلیز اور اسلام آباد میں ہونے والے کسی بھی ایونٹ کی اطلاعات کیلۓ استعمال کیا جاٸے گا۔ Media Friends کو آپ سب گپ شپ کیلۓ استعمال کر سکتے ہیں۔
🇵🇰