Ghizer ToDay

Ghizer ToDay سنسنی نہیں خبر
(11)

14/11/2023

یاسین طاؤس
یاسین طاؤس میں طاؤس لوکل سپورٹ ارگنائزیشن نے AKRSPکے تعاون سے ECDکی اہمت اور اگاہی کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں مقررین نے ای سی ڈی کی اہمت پر خطاب کیا-

08/11/2023
سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان، چیف انسپکٹر آف ڈرگز  عبید خان اور سینئر ڈرگ انسپکٹر خادم حسین  کی ہدایت پر ڈرگ انسپکٹر ڈسٹر...
07/11/2023

سیکریٹری ہیلتھ گلگت بلتستان، چیف انسپکٹر آف ڈرگز عبید خان اور سینئر ڈرگ انسپکٹر خادم حسین کی ہدایت پر ڈرگ انسپکٹر ڈسٹرکٹ غذر ڈاکٹر عبیداللہ نے ڈی ایچ او غذر ڈاکٹر افضل سراج کی سربراہی میں غذر کے مختلف ہیلتھ فسیلیٹیز اور میڈیکل سٹورز کی جامع انسپکشن کی۔ لائسنس کی اپ ڈیٹ، مختلف ادویات کے مناسب بل وارنٹی اور نارکوٹک رجسٹر چیک کیا گیا۔ ڈاکٹروں کے نسخے کی بنیاد پر ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔ زائدالمعاد ادویات کو ضبط کر لیا گیا اور گاحکوچ بالا میں ڈرگ ایکٹ 1976 کی خلاف ورزی کرنے پر ایک میڈیکل اسٹور کو سیل کیا گیا-

مجسٹریٹ آمان علی شاہ کا گاہکوچ کے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ اس دوران تمام پمپس کے میٹر  درست نکلے-
06/11/2023

مجسٹریٹ آمان علی شاہ کا گاہکوچ کے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ اس دوران تمام پمپس کے میٹر درست نکلے-

01/11/2023

غذر ایکسپریس وے کی جاری تعمیراتی کام کے دوران NHA کی جانب سے ضلع غذر کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر OFCکیبل کو نقصان پہنچانے کی وجہ سے SCO کو ان علاقوں میں اپنی سروسز کی بلا تعطل فراہمی کا عمل شدید طور پر متاثر ہو رہا ہے اور اس دوران وہاں پر موجود صارفین کو میڈیا اور رابطے کے حوالے سے عارضی طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔حالانکہ اس حوالے سے بارہا این ایچ اے ذمہ داران کو تحریری طور پر آگاہ کرنے کے باوجود نہ ہی NHA کی جانب سے SCO کے کیبل کو Damage ہونے سے بچانے کے لیے کوئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں اور نہ ہی مختلف جگہوں میں متاثرہ OFCکی re laying کے لیے کمپنسیشن فراہم کی گئی ہے.لہذا بحالت مجبوری SCO اپنی مدد اپ کے تحت متاثرہ کیبلز کو ہنگامی بنیادوں پر درست کر کے مذکورہ علاقوں کے لیے میڈیا کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ گلگت سے ضلع غذر کے لیے مین میڈیا کی فراہمی کا واحد ذریعہ OFC ہے۔اس دوران فائبر کٹنے کی صورت میں عارضی طور میڈیا اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہوتی ہے اور میڈیا کی بحالی کے لیے متبادل نظام مائکرو ویو سسٹم پر شفٹ کیا جاتا ہے تاکہ میڈیا مکمل طور پر بریک ڈاؤن نہ ہو اور سروسز کی فراہمی جاری رہیں۔ البتہ اس دوران محدود گنجائش کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس عارضی طور پر بند ہو جاتی ہے۔ان تمام تر مشکلات کے باوجود SCO نے اپنے نیٹ ورک کو بحال رکھنے اور صارفین کے لیے میڈیا کی بلاتعطل فراہمی کو اعلی معیار کے ساتھ جاری رکھنے کے لیے دن رات مصروف عمل ہے۔یہ بھی حقیقت ہے کہ جب تک گلگت غذر روڈ کی تعمیر کا کام مکمل نہیں ہو جاتا اور نئے سرے سے OFC نہیں بچھائی جاتی ہے تب تک ضلع غذر کے صارفین کے لیے ان عارضی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔SCO اپنے صارفین اور عوام سے اس امید کا اظہار کرتا ہے کہ ادارے کے ساتھ اپنا تعاون اور اعتماد ہمیشہ برقرار رکھیں گے۔
پریس ریلیز

01/11/2023
01/11/2023

گلگت بلتستان کے یوم آزادی کے موقع پر آمریکہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ اپنے خیالات کا اظہار کررہی ہے

کیلاش کا قاضی اور دو سو لیٹر شراب چوری معروف  کلاش قاضی  فضل اعظم  ساکن  بریر کے موشی خانہ کے دروازہ  توڑ کر 200 لیٹر  ش...
30/10/2023

کیلاش کا قاضی اور دو سو لیٹر شراب چوری
معروف کلاش قاضی فضل اعظم ساکن بریر کے موشی خانہ کے دروازہ توڑ کر 200 لیٹر شراب چوری کرکے نامعلوم چور لے گئے ہیں
تفصیلات کے مطابق کلاش ویلی بریر سے تعلق رکھنے والے کلاش کمیونٹی کے معروف قاضی فضل اعظم کے مویشی خانہ بمقام تاراڑینگ جو کہ اس کے گھر سے تقریباً 6 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے نامعلوم افراد نے مویشی خانہ کے دروازہ کو توڑ کر 200 لیٹر شراب بمع دیگر سامان کو چوری کرکے لے گئے ہیں جو کہ اپنے آنے والے تہوار چوموس یعنی چیتری ماس کے لے انگور کے شراب بنا کر تیار کرکے رکھا تھا
کلاش قاضی نے اس فعل کو بغیرتی اور افسوسناک قرار دیا ہے
اس نے ان چوروں کو 10 دن کا ٹائم دیتے ہوئے کہا ہے کہ 10 دنوں کے اندر اندر اقرار کریں یا مجھ سے معافی مانگے ورنہ اپنے کلاش عقیدے کے مطابق ان افرادوں کو
بد دوعائی ، اور دیگر کاروائی کی جائے گی

بشکریہ چترال ٹائمز

Pictorial glimpse of last day   “start apna karubar “A programe sponsored by Canadian Government and Akrsp
30/10/2023

Pictorial glimpse of last day “start apna karubar “
A programe sponsored by Canadian Government and Akrsp

30/10/2023

Start اپنا کاروبار
پروگرام اسپشلسٹ نور خان اس حوالے سے تفصیلات بتا رہے ہے

28/10/2023

The project named “start Apna karubar“ is an innovativa and fruitful initiative by AkRSP which is a opportunity utilised by the youth of remote region of GB. Numerous startup ideas were presented by the participants and got benefited with this funded project. More projects like these will assist the economically deprived youth of this region. Well done AKRSP.

More than one billion and 10 crore scam in single case پریس ریلیزسابق کلکٹر گلگت کے دور میں ایک جعلی انتقال نمبر 2975 رق...
27/10/2023

More than one billion and 10 crore scam in single case
پریس ریلیز

سابق کلکٹر گلگت کے دور میں ایک جعلی انتقال نمبر 2975 رقبہ تعدادی 282 کنال اراضی موضع سلطان آباد دنیور کے شاملات دھ سے کلکٹر گلگت سابق کے حکم سے تصدیق ہوا ہے ۔ جسکے خلاف عوال الناس اور موضع کے کھیوٹ دار ان کی طرف سے شکایات درج ہوئی تھی ۔ جسکی جناب ڈپٹی کمشنر صاحب گلگت امیر اعظم حمزہ نے بڑی تفصیلی ،عمیق اور جانچ پڑتال کے بعد انتقال نمبر2975 اور انتقال نمبر 1/2977 کو منسوخ کر دیا ۔ مذکورہ انتقالات موضع سلطان آباد دنیور کے شاملات دھ اراضی سے 282 کنال دو پرائیویٹ افراد کے نام تصدیق ہوا تھا جو موضع دھ کے کھیوٹ داران نہیں ہیں ۔ چونکہ شاملات موضع کے تمام کھیوٹ داران کا مشترکہ اراضی ہوتی ہے۔ مذکورہ اراضی اب تک غیر آباد ، بنجر اور کسی بھی فرد کے زیر قبضہ تصدیق نہیں ۔ موضع دھ کے غریب عوام الناس کے حقوق پر بھاری ڈاکھہ ڈالنے کی کوشش کی گئ تھی اور تقریباً ایک ارب دس کروڑ سے زیادہ مالیت کی اراضی کو صرف دو افراد کے نام انتقال تصدیق کر کے ہتھیانے کی ناکام کوشش کی گئی تھی جس انتقال کو جناب ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم حمزہ نے منسوخ کر کے نہ صرف عوام الناس کی مشترکہ اراضی کی تحفظ بخشا بلکہ گلگت بلتستان کی ایک میگا سکیم کو بے نقاب بھی کیا ہے۔ اس معاملے میں ملوث عملے کے خلاف انکوائری شروع کی گئی ہے۔
مزید براں وہ تمام لیڈ مافیا جو عوام الناس اور سرکار کی زمینوں پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش میں ہیں انکو متنبہ کیا جاتا ہے کہ وہ بعض آجائے بصورت دیگر سخت سے سخت ایکشن لیا جا کر انکو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جائے گا۔

نمائندہ ڈپٹی کمشنر آفس گلگت

27/10/2023

وفاق نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ کے 6 ارب 12 کروڑ روپے کی ریلیز جاری کردیا

گاہکوچ میں Akrsp کے زیرِ انتظام اسٹارٹ اپنا کاروبار تربیتی پروگرام کا انعقادکنڈین حکومت کی تعاون سے اے کے آر ایس پی کے ز...
27/10/2023

گاہکوچ میں Akrsp کے زیرِ انتظام اسٹارٹ اپنا کاروبار تربیتی پروگرام کا انعقاد
کنڈین حکومت کی تعاون سے اے کے آر ایس پی کے زیر انتظام گاہکوچ غذر میں چھوٹے پیمانے پر کاروبار کو فروع دینے ،موقعہ فراہم کرنے اور کامیابی سے ہم کنار کرنے کے عرض چار روزہ تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے

27/10/2023
Autumn
27/10/2023

Autumn

26/10/2023

Boot camp Enterprise training and pitch competition started in Ghizer where small scale entrepreneurs are invited and encouraged to share their business ideas. Innovative ideas will be selected and grants will be provided to strengthen their startups

Aga Khan Rural Support Programme - AKRSP Pakistan

محکمہ خوراک کے ملاذمین کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا حکم
26/10/2023

محکمہ خوراک کے ملاذمین کو اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا حکم

چیف سیکریٹری  گلگت بلتستان  محی الدین وانی  کا تبادلہ ابرار احمد مرزہ چیف سیکریٹری گلگت  بلتستان تعینات
24/10/2023

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی کا تبادلہ
ابرار احمد مرزہ چیف سیکریٹری گلگت بلتستان تعینات

AKESP has announced mega teaching positions for the year 2024. Procedure to apply:1. Keep ready all documents in soft.2....
24/10/2023

AKESP has announced mega teaching positions for the year 2024.
Procedure to apply:
1. Keep ready all documents in soft.
2. Deposit Rs.400/- in AKESP Bank account mentioned in announcement. [Bank & Branch: HBL Micro Finance Bank, Gilgit Branch [Account Title: Aga Khan Education Service Pakistan Account No.: 0041020949079013]
3. After depositing fee then Signup and apply online through www.akespcareers.org
4. One candidate can apply for maximum two positions.
5. For further details read the job announcement properly.
6. Last date for submission of the application is November 10 ,2023.
7. Computer-based tests will be held between December 12-25 2023.

پریس ریلیزاشکومن پراپر کے نمبردران ،عمائدین اور سیاسی وسماجی شخصیات کا دسواں عوامی آجلاس منعقد ہوا آجلاس میں متعدد اہم ع...
24/10/2023

پریس ریلیز
اشکومن پراپر کے نمبردران ،عمائدین اور سیاسی وسماجی شخصیات کا دسواں عوامی آجلاس منعقد ہوا آجلاس میں متعدد اہم علاقائی مساہل اور ان کی پایئدار حل کے لیے مفید حکمت عملی مرتب کی گئی شرکاء آجلاس نے کثیر الشراکتی رائے سے اہم امور پر علاقائی مسائل کی پائیدار حل کو یقنی بنانے کے لیے زمہ درایاں سونپی گئی اس موقع پر

اشکومن پراپر کے جنگلات جنگلی حیات اور معدنیات کی تحفظ کے لیے کنزرویشن کمیٹی کی تشکیل

اشکومن سے منشیات کے روک تھام کے لیے پولیس ڈیپارٹمنٹ سے تعاون اور ایس پی غذر اور دیگر انتظامی آفسران کو اشکومن بلا کر مساہل کا حل

اشکومن اور ایمت کے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر اور ان میں فوری پیش رفت کے لیے اقدامات

اشکومن پراپر کی پرانی قدیمی دستور اور روایات کی بحالی کے لیے علاقے کے اہم سیاسی ،سماجی ،دانشوروں ، اور تمام سیٹک ہولڈرز سے نشست

تعلیم کے فروغ اور تعلیمی مسائل کے فوری حل کے لیے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری تعلیم سے ملاقات اور علاقے میں ان کا دورہ کرانے پر متفق

ایل ایس او کے ساتھ مکمل تعاون اور ان کے زیر نگرانی چلنے والی تمام پراجیکٹس کو پائہ تکمیل تک پنچانے کے لیے تمام تر زاتی مفادات سے بالاتر ہوکے آجتماعی مفادات کو ترجیح دینے

علاقے میں پائیدار امن کو ثبوتاژ کرنے والے عناعر اور آجتماعی مفادات میں رکاوٹ بنے والوں کے بارے نمبردران کے زریعے نگرانی سخت اور انتظامیہ کے نوٹس میں لانا

یٹرولیم مصنوعات میں کمی کےباوجود خود ساختہ منگائی پر شدید تشویش کا اظہار دوکانوں میں ریٹ لیسٹ آویزاں کرنے غیر میعاری چیزوں کے خلاف کریک ڈوان کا مطالبہ

انتظامی سطح پر اشکومن کے یوتھ کو صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے مثبت اقدامات اٹھانے کی کوششوں پر زور

ایمت پولیس اسٹیشین کے چیک پوسٹ کو فعال بنانے اور مجاور تشنلوٹ پل کے قریب پولیس چوکی کی دوبارہ بحالی کا بھی مطالبہ سمیت دیگر معاملات زیر غور اور قرارداد منظور کی گئی

شرکاء نے مطالبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ار صوبائی حکومتی سربراہان عوامی ان اہم نوعیت کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایسے اقدامات اٹھائے جن سے عوام مطمئین رہے

23/10/2023

Thai Mulaqat et Ma wamus
Shina song 😍

22/10/2023

بچوں کو موبائل سے دور کیسے رکھا جائے ملین ڈالر کے اس سوال کا جواب شاہد کسی کے پاس نہ ہو مگر بچے کی پیدائش سے تین سال تک وہ سنہارا دور ہے جس میں بچے کی اچھی تربیت اس کے مستقبل کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا اور بچوں کے اس عمر میں کیسے پرورش کیا جائے ضلع غذر اشکومن میں اے کے آر ایس پی کے پراجیکٹ VRoom کی جانب سے پروگرام کا انعقاد غذر ٹو ڈے کی رپورٹ

Capt. Engr. Rashid Ali hailing from Singal has successfully completed 5 years of training and passed out from PMA Kakul ...
22/10/2023

Capt. Engr. Rashid Ali hailing from Singal has successfully completed 5 years of training and passed out from PMA Kakul on 21 Oct 2023. He had been in NUST college of Electrical and Mechanical Engineering for 4 years and 1 year in Pakistan Military Academy Kakul. He had joined army through Technical Cadet Course scheme back in 2018 and is now commissioned as captain in Pakistan Army.

آے کے آر ایس پی کی جانب سے وی روم پروجیکٹ  کے تحت تحصیل اشکومن میں پروگرام کا انعقاد جس میں طلبا و طالبات  اپنے فن کا مظ...
21/10/2023

آے کے آر ایس پی کی جانب سے وی روم پروجیکٹ کے تحت تحصیل اشکومن میں پروگرام کا انعقاد جس میں طلبا و طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہے

تحصیل اشکومن میں اے کے ار ایس پی کی جانب  سے وی روم پروگرام کے تحت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر  اسماعیلی ریجنل کو...
21/10/2023

تحصیل اشکومن میں اے کے ار ایس پی کی جانب سے وی روم پروگرام کے تحت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر اسماعیلی ریجنل کونسل پونیال آشکومن دادو خان صابر ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکشن غذر فیصل شاکر تحصیلدار اشکومن چراغ الدین ایریا منیجر اے کے آر ایس پی جاوید نے خصوصی طور پر شرکت کی وی روم کے اس پراجیکٹ کا مقصد صفر سے تین سال کے بچوں کی نگہداشت کرنے والوں کو یہ بتانا تھا کہ اس عمر میں بچے کی پرورش کیسے کی جائے جبکہ پروگرام میں ذہنئ صحت کے حوالے سے آگاہی بھی دی گئی

غذر پریس کلب کی حلف برداری تقریب کے حوالے سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلئ نذیر احمد سے ملاقات اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ...
19/10/2023

غذر پریس کلب کی حلف برداری تقریب کے حوالے سے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلئ نذیر احمد سے ملاقات اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ غذر پریس کلب کے ممبران مثبت انداز میں علاقے کی تعمیر و ترقی اور یہاں کے مسائل کو آجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے اور غذر پریس کلب کی تقریب حلف برداری میں بھرپور شرکت و پریس کلب کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر پلیٹ فارم میں آواز اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائ

پریس ریلیز سابق کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ظفر محمد شادم خیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ ایکسین بی اینڈ آر غذر...
18/10/2023

پریس ریلیز

سابق کوآرڈینیٹر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ظفر محمد شادم خیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ ایکسین بی اینڈ آر غذر نے اقربا پروری اور کرپشن کے ریکارڈ توڈ دیے سیکرٹری سے لیکر چیف انجینئر تک سب بے بس چٹورکھنڈ میں ایک سیاسی رہنماکے زاتی محل کی حفاظت کے لیے کروڈوں روپے سے تعمیر حفاظتی بند کی مرمت کے نام پے ایک بار پھر قومی خزانے کو 25 لاکھ کا ٹیکہ لگانے کیلئے خفیہ پلان تیار۔۔۔ سیاسی رہنما کےفرنٹ مین کے نام پے خفیہ ٹینڈر مورخہ 20 اکتوبر کو کیا جا رہا ہے جبکہ ضلع کے کسی ٹھیکدار کو ایکسیئن غزر ٹینڈر کاپی دینے کیلئے تیار نہیں جواز بتایا جا رہا ہے کہ کام پہلے سے مکمل ہے۔۔۔۔یہ بتایا جائے کہ کام پہلے سے اور ٹینڈر بعد میں یہ کونسا قانون ہے ہم نے متعدد مرتبہ سیاسی لوگوں اور ایکسین کی ملی بھگت اور کرپشن کے بارے حکام کو آگاہ کیا ہے اور کیسیز ایف آئی اے تک رجسٹرڈ ہونے کے باوجود پھر اندرون خانہ منظم طریقے سے کرپشن اقربا پروری آختساب کے اداروں اور سیکرٹری سمیت دیگر حکام کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے ان کا کہنا ہے کہ اس کرپشن کے بارے بھی عدالت اور ایف آئی اے سے رجوع کریں گے ان کا کہناہے کہ یہاں ایکسین کے علاؤہ فلیڈ اسٹاف اور اکاؤنٹس سکشین کے زمہ داران کو بھی کیس کا حصہ بنائیں گے ان سب کی ملی بھگت سے اس سے قبل اس نالے پر ہی سات کروڈ کا میگا کرپشن ہوا ہے

راوشن کے مقام پر مال بردار گا ڈی الٹ گئی  گلگت شندور سٹرک ہر قسم کئ ٹرئفک کے لیے بند
14/10/2023

راوشن کے مقام پر مال بردار گا ڈی الٹ گئی گلگت شندور سٹرک ہر قسم کئ ٹرئفک کے لیے بند

یاسین، گلاف ٹو کے زیر اہتمام قدرتی آفات سے اگاہی کے قومی دن کے موقع پر سمینار کا انعقادیاسین( پ ر) ضلعی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ ا...
13/10/2023

یاسین، گلاف ٹو کے زیر اہتمام قدرتی آفات سے اگاہی کے قومی دن کے موقع پر سمینار کا انعقاد

یاسین( پ ر) ضلعی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی غذر اور گلاف ٹو پراجیکٹ کے باہمی اشتراک سے قدرتی آفات سے متعلق آگاہی کے قومی دن کی مناسبت سے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج طاوس میں ایک روزہ سمینار اور صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا۔ سمینار میں سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے سربراہان ، علاقے کے عمائدین اور کالج کے طلباوطالبات و اساتذہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی ڈی ایم اے غذر محمد علی، پرنسل گرلز انڑکالج طاوس پروفیسر حسن آراء ،گلاف ٹو پراجیکٹ کے نمائندے نزاکت جبین،ساجدہ رضوان ودیگر نےگلگت بلتستان میں موسمیاتی تبدیلی کے سبب وقوع پذیر ہونے والے قدتی آفات کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہر ایک کو انفرادی واجتماعی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے علاقے میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے عوامل کی روک تھام میں اپنا کردار ادا کریں۔ مقررین نے گلیشئائی جھیلوں کے پھٹنے اور قدرتی آفات کے خطرات کے تدارک کے سلسلے میں گلاف ٹو پراجیکٹ کی خدمات کو بھی شاندار الفاظ میں سراہا۔ سمینار کے اختتام پر شرکاء و مہمانان نے کالج کے احاطے میں گندگی اور کچرا اٹھاکر صفائی مہم بھی چلائی۔

11/10/2023

یاسین کے علاقے سندھی میں اے کے آر ایس پی کے تعاون سے ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا اس حوالے سے غذر ٹو ڈے کی یہ رپورٹ
Aga Khan Rural Support Programme - AKRSP Pakistan


یاسین اے کے آر ایس پی کے تعاون سے  یاسین  سندھی میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا
11/10/2023

یاسین
اے کے آر ایس پی کے تعاون سے یاسین سندھی میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایا گیا

ضلع غذر میں آئس فروخت کرنے والا پہلا ملزم گرفتار تعلق گاہکوچ پائن سے ہے
10/10/2023

ضلع غذر میں آئس فروخت کرنے والا پہلا ملزم گرفتار تعلق گاہکوچ پائن سے ہے

گلگت بار ایسوایشن کے اعلامیے  کے مطابق معلم اور ایس ایچ او کی شہادت پر  کل یوم سوگ اور کسی بھی قسم کی عدالتی  کاروائ کا ...
06/10/2023

گلگت بار ایسوایشن کے اعلامیے کے مطابق معلم اور ایس ایچ او کی شہادت پر کل یوم سوگ اور کسی بھی قسم کی عدالتی کاروائ کا حصہ نہیں بنے گے

06/10/2023

شہید SI محمد عالم کی نماز جنازہ گلگت میں ادا کی گئی اس موقع پر فورس کمانڈر گلگت بلتستان آئ جی پی صوبائ وزیر نے شرکت کی
پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہید کی میت کو آبائ علاقے درایل گماری روانہ کردی گئی

گلگت پچہلےایک ہفتے میں غزر جیسے پرامن علاقے میں دو دہشتگردی کے واقعات جس میں ایک ٹیچر اور ایک ایس ایچ او کو شہید کرنا تش...
06/10/2023

گلگت
پچہلےایک ہفتے میں غزر جیسے پرامن علاقے میں دو دہشتگردی کے واقعات جس میں ایک ٹیچر اور ایک ایس ایچ او کو شہید کرنا تشویش ناک ہے ہم ان واقعات کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہے۔سابق وزیراعلیٰ ریاستی ادارے اور حکومت بھرپور طور پر ان واقعات کا نوٹس لیں
ہم پولیس جوانوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہے
ان شاء اللہ ہماری غزر پولیس غزر کو پہلے کی طرح پرامن بنائینگے
اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند کریں اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائیں ہم شہیدوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے
سابق وزیراعلیٰ وصوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)
گلگت بلتستان
حافظ حفیظ الرحمان

Address

Gahkuch
Ghizar
13500

Telephone

+923005508515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer ToDay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies