ضرب حیدرؑ کو لگانی اتنی آسان نہ تھی
قاتل بھی مُنتظر تھا وقتِ نماز کا
Sher-e-Khuda Moula Ali 🫀
Gilgit Baltistan highest Altitude cricket ground
#peaceandlove
#natutelover
#gilgitbaltistan
#
مجھے ایک پڑھی لکھی عورت دو، میں وعدہ کرتا ہوں میں تمہیں ایک مہذب اور تعلیم یافتہ قوم دوں گا !!
نپولین بونا پاٹ
So,Invest in women's education to accelerate progress in society.
Today, let's acknowledge and celebrate the extraordinary contributions and achievements of women around the world.
We owe to every mother, sister, wife and daughter; without you this earth would have been a barren place to live in!
Happy Women's day!
Barswat lake immith Ishkoman Ghizer GB😊
#Immithvalley
#IshkomanValley
#ghizervalley
#gilgitbaltistan
گلگت بلتستان کا دارلحکومت گلگت کا ایک خوبصورت منظر ❤
"﷽ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ"
ترجمہ " تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے". القرآن
گلگت بلتستان
چاروں موسموں کا ایک دلکش منظر ❤
اشکومن ڈرون کیمرے کا ایک خوبصورت منظر ❤
Gilgit Baltistan
The heaven View👌
Stay tune for more video
#LikeFollowShare
وادی اشکومن خاص کی ١١سو سال قدیم تہوار یعنی
رسم قلندری
ایک شام قلندر کے نام😊
پونیال میں اس رسم کو شاپ سے جانا جاتا ہے یہ رسم ناسالو کے بعد شروع ہوتا ہے اس رسم میں ایک دادا ایک دادی اور اس کے ساتھ اس کے بیٹے ہوتی ہے وہ گاؤں میں ہر ایک فرد کے گھر جاتے ہے اور لوگ ان کو نقدی پیسے گندم مکٸی اور دوسرے سامان دیتے ہیں
بزرگوں سے سننے میں یہ بھی آتا ہے کہ قدیم زمانے میں بازاروں تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اس رسم کے بعد ہی اپنے لئے ضرورت کے سامان سٹاک کرتے تھے اس قدیم رسومات کو پھر سے آجاگر کرنے پر ہم پورے علاقے کی جانب سے اشکومن مومن آباد یوتھ کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے شاپ قلندری پروگرام کا انعقاد کیا اور یہ دعا کرتے ہیں کہ اگلے سال بھی اس طرح کے پروگرام انقاد کریں اور اپنے کیلچر کو اجاگر کریں
شکریہ یوتھ مومن اباد 😍❤
پراپر اشکومن کی گیارہ سوسالہ قدیم روایتی اور ثقافتی رسم نسالو(نوز)ہر سال کی طرح اس سال بھی شایان شان طریقے سے منایا گیا علاقے کے معروف شخصیت ونمبردار اعلیٰ مرزا محمد نے اس مہم کا آفتتاح کیاگلگت بلتستان کے دیگر حصوں کی نسبت یہاں ثقافت منفرد حیثیت کا حامل ہے۔رسم نسالو ایک قدیم روایتی اور ثقافتی رسم ہے علاقے میں اس رسم کو آجتماعی طورپر سر انجام دیا جاتا ہے ۔مقامی رسم رواج کے مطابق اس کا آغاذ ماہ نومبر کے تیسرے ہفتے کے دن ہوتاہے مقررہ تاریخ اور ہفتہ کے دن پراپر اشکومن ویلی کا ہر گھرانہ ایک مال ذبحہ کرتاہے جسے مقامی زبان میں نوز اور پونیال ،گلگت کے شینازبان میں نسالو کہا جاتا ہے 12سو گھرانوں پر مشتمل اس ویلی میں ایک ہی وقت بارہ سو سے ذیادہ مال ذبحہ کیے جاتے ہیں جن کی مجموعی لاگت ایک اندازے کے مطابق تین کروڑ سے ذیادہ ہوتی ہیں اس مہم کا اعلان سالانہ علاقے کے نمبردار اعلیٰ دن کا تعین کرکے کرتا ہے نسالو کا بنیادی مقصد موسم سرما کا کچھ وقت گوشت سےگزارنا ہے اس موقع پر مالدار لوگ خوش گاو ،بیل ،گائے یا دو بکرے نسالو کرتے ہیں کم آمدنی والے ایک بکرا بکری یا بھیڑو بھی ذبحہ کرتے ہیں اس میں خاص بات یہ ہے کہ اس ویلی کا کوئی گھرانہ بغیر نسالو کے نہیں رہتا ہے یہ رسم دو دن تک جاری رہتی ہے ہفتہ کے دن الصباح آٹھ دس گھرانوں پر

Ishkoman Valley Is on its Peak in Autumn Season🍁🍁
So Beautiful So Elegant Just Looking Like a Wow😍
#autumnvibes🍁🍁
#IshkomanValley💝
#Ghizer💝
#gilgitbaltistanheaven💝
#GilgitBaltistanBeauty
#millionviews
#foryou
#nature
اشکومن پڑی کی تازہترین صورتحال😥😰
Nowroz Mubarak to all of You😍
10 دسمبر2017 کا مبارک دن مولانا حاضر امام شاہ کریم
الحسینی نے گلگت بلتستان میں اسماعیلی جماعت کو اپنی دیدار اور
دربار سے نوازا آج کے اس بابرکت دن کے موقع پر تمام
اسماعیلی بہن بھائیوں کو دیدار کی خوشیاں لاکھوں
لاکھوں مبارک ہو۔
وادی غذر پونیال کے گاؤں بوبر کا سلاب سے پہلے اور سلاب کے بعد کا منظر کو دیکھ کر انسان سوچ بھی نہيں سکتا تھا کہ یہ حسين وادی اس منظر کو دکهائی دے گی🙏🙏🙏
یا اللہ ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے
آمین