![انٹر ڈسٹرکٹ آئس ہاکی چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل غذر فلائیرز بوائز نے جیت لیا. خواتین ٹیم یاسین جانباز نے چیمپئن شپ 2025 کا...](https://img4.medioq.com/796/970/612779297969705.jpg)
17/01/2025
انٹر ڈسٹرکٹ آئس ہاکی چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل غذر فلائیرز بوائز نے جیت لیا.
خواتین ٹیم یاسین جانباز نے چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔
بہت بہت مبارک ہو ۔
اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں سب سے زیادہ کردار Tourism Department Ghizer Gilgit Baltistan Tourism Department غذر ایڈمنسٹریشن Assistant Commissioner / SDM Yasin, district Ghizer اور ہمارے سپانسر کا رہا ہے ان تمام کا بہت بہت شکریہ۔۔
خاص کر ہمارے میڈیا کے حضرت کا بہت بہت شکریہ اس ایونٹ کو دنیا تک دیکھنے میں آپ کا بہترین کردار رہا بہت شکریہ۔۔۔