GUPIS TIMES

GUPIS TIMES This page is for giving news.

Karachi: Violence against students of Gilgit-Baltistan by extremist group. After the violence on the youth of Ghazar, a ...
19/12/2023

Karachi: Violence against students of Gilgit-Baltistan by extremist group. After the violence on the youth of Ghazar, a strong reaction from the youth of Gilgit-Baltistan and Chitral. The students retaliated by attacking the extremist group. The students of Gilgit-Baltistan had already filed an application against the group in the concerned police station.

غذرسی ٹی ڈی غذر کی کامیاب کاروائی یاسین کے علاقے ہلتر میں چھاپہ تانگیر دیامر سے تعلق رکھنے والے ملزم سے 2 کلو 4 سو گرام ...
06/12/2023

غذر
سی ٹی ڈی غذر کی کامیاب کاروائی یاسین کے علاقے ہلتر میں چھاپہ تانگیر دیامر سے تعلق رکھنے والے ملزم سے 2 کلو 4 سو گرام چرس برآمد کرلیا گیا ملزم سے مزید تفتیش جاری۔

06/12/2023

Two more passengers of the bus attacked by terrorists on KKH at Hudur two days back have succumbed to their injures, taking the death toll to 11.

Both deceased are residents of Punjab and Sindh, said GB Interior Minister, Shams Lone.

چلاس کے مقام پر دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسافر بس کا منظر مسافر بس کے ٹو آج صبح 10 بجے گاہکوچ سے پنڈی روانہ ہوچکی تھی...
02/12/2023

چلاس کے مقام پر دہشتگردی کا نشانہ بننے والی مسافر بس کا منظر مسافر بس کے ٹو آج صبح 10 بجے گاہکوچ سے پنڈی روانہ ہوچکی تھی دہشتگردی کے اس واقعے میں اب تک 8 افراد شہید جبکہ 26 مسافر زخمی ہوچکے ہیں جن میں سے 14 زخمیوں کا تعلق ضلع غذر سے ہے۔

Deputy Commissioner Diamer confirms death of 8 passengers and injuries to 26 in the Chilas firing incident.The deceased ...
02/12/2023

Deputy Commissioner Diamer confirms death of 8 passengers and injuries to 26 in the Chilas firing incident.

The deceased also include two personnel of Pakistan Army.

The deceased and injured are from different parts of Gilgit-Baltistan and other parts of Pakistan.

The injured also include religious scholar from Gupis M***i Sher Zaman.

The bus was travelling from Gahkuch Ghizer to Rawalpindi.

The bus also collided with a truck due to the firing incident.

غذر چترال ایکسپریس وے پر تعمیراتی کام کے لئے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
28/11/2023

غذر چترال ایکسپریس وے پر تعمیراتی کام کے لئے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

18/11/2023

گورنمنٹ سٹیک ہولڈر عوام کو سہولیات دینے سے قبل ذرا ماضی پہ نظر ڈالے ۔۔ کل کسی غریب کو رونا دھونا نہ پڑے ۔۔۔

افسوس ناک خبر گلگت جٹیال پبلک چوک کے قریب ایک کارخانے میں آگ لگ چکی ہے جس کی زد میں متعدد دوکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آئی...
30/10/2023

افسوس ناک خبر
گلگت جٹیال پبلک چوک کے قریب ایک کارخانے میں آگ لگ چکی ہے جس کی زد میں متعدد دوکانیں بھی آگ کی لپیٹ میں آئی ہے ۔
آگ کی شدت میں اضافے کی خدشہ ظاہر ہورہی ہے
فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ابھی پہنچی ہے اور آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے

AKESP has announced mega teaching positions for the year 2024. Procedure to apply:1. Keep ready all documents in soft.2....
23/10/2023

AKESP has announced mega teaching positions for the year 2024.
Procedure to apply:
1. Keep ready all documents in soft.
2. Deposit Rs.400/- in AKESP Bank account mentioned in announcement. [Bank & Branch: HBL Micro Finance Bank, Gilgit Branch [Account Title: Aga Khan Education Service Pakistan Account No.: 0041020949079013]
3. After depositing fee then Signup and apply online through www.akespcareers.org
4. One candidate can apply for maximum two positions.
5. For further details read the job announcement properly.
6. Last date for submission of the application is November 10 ,2023.
7. Computer-based tests will be held between December 12-25 2023.
Source education in Gilgit baltistan.

قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن طارق لالک جان کی صدارت میں اجلاس کل سے گاہکوچ شہر اور مضافات میں صفائی مہم کا آغاز ...
23/10/2023

قائم مقام اسسٹنٹ کمشنر پونیال اشکومن طارق لالک جان کی صدارت میں اجلاس کل سے گاہکوچ شہر اور مضافات میں صفائی مہم کا آغاز کیا جائے اس حوالے سے چیف آفیسر مدثر عالم اور ڈی ایم او ویسٹ مینجمنٹ کمپنی گاہکوچ عمران کو زمہ داری دی گئی ہے کہ وہ اس مہم کی نگرانی کرے اور ڈرینوں کی صفائی کو یقینی بنائے اجلاس میں تمام مجسٹریٹ صاحبان کے علاوہ چیف آفیسر ڈی ایم او اور سائٹ سپروائزار شریک تھے

گلگت ؛ فورس کمانڈر جی بی و آئی جی پی گلگت بلتستان بھتریت میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر عالم کے بیٹے سے تعزیت کررہے ہیں
06/10/2023

گلگت ؛
فورس کمانڈر جی بی و آئی جی پی گلگت بلتستان بھتریت میں شہید ہونے والے سب انسپکٹر عالم کے بیٹے سے تعزیت کررہے ہیں

In the wake of the Bathrit terrorists, SI Muhammad Alam was martyred in the firing on the police team that was searching...
06/10/2023

In the wake of the Bathrit terrorists, SI Muhammad Alam was martyred in the firing on the police team that was searching for the killers of Madras Nit Amin. There are reports of the presence of SP Ghazar Sher Khan along with the team, there is also information that a woman was injured in the incident. The incident took place in the dark of night during a raid at the house of a person named Muhammad Ayub. Police personnel in Bathrit have surrounded the area, Chief Minister Haji Gulbarkhan has taken notice of the incident of firing on the police team.

غذر ڈی آئی جی گلگت رینج مرزا حسین ایس ایس پی غذر شیر خان کے ہمراہ بھتریت میں ٹیچر قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے ج...
05/10/2023

غذر
ڈی آئی جی گلگت رینج مرزا حسین ایس ایس پی غذر شیر خان کے ہمراہ بھتریت میں ٹیچر قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے جاری کاروائیوں کا جائزہ لے رہے ہیں اس موقع پر ڈی آئی جی مرزا حسین نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں انہوں نے مقامی لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے بھتریت میں دن دہاڑے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد کے خاندان سے تعزیت...
04/10/2023

سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے بھتریت میں دن دہاڑے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے استاد کے خاندان سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقتول کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے گا اور غمزدہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ بھتریت میں افسوسناک واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد قاتلوں کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ پولیس اور دیگر ادارے قاتلوں کی گرفتاری کےلیے کام کر رہے ہیں۔

قاتل کسی صورت قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائے گا۔ ہماری ہمدردی اور مکمل تعاون متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے۔ ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ ...
04/10/2023

قاتل کسی صورت قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائے گا۔ ہماری ہمدردی اور مکمل تعاون متاثرہ خاندان کے ساتھ ہے۔ ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کپٹن ریٹائرڈ طیب سمیع خان
گوپس بتھریت میں ہونے والے انسانیت سوز واقعہ پر متعلقہ اداروں نے مشترکہ کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ،ضلعی پولیس کی ٹیمیں غذر کی طرف سے تلاش میں مصروف عمل ہیں جبکہ ضلع دیامر کی پولیس تانگیر کی طرف سے ملزمان تلاش کر رہی رہی بہت جلد ملزم قانون کے کہٹرے میں ہونگے،
ڈی آئی جی گلگت رینج ، ایس ایس پی غذر اور اسسٹنٹ کمشنر گوپس پھنڈر لواحقین کے ساتھ موقع پر موجود ہیں۔

غذرایس ایس پی غذر شیر خان نے کہا ہے کہ بھتریت میں ٹیچر قتل کیس واقعے کی باریک بینی سے چھان بین کی جارہی ہے ایس ڈی پی او ...
04/10/2023

غذر
ایس ایس پی غذر شیر خان نے کہا ہے کہ بھتریت میں ٹیچر قتل کیس واقعے کی باریک بینی سے چھان بین کی جارہی ہے ایس ڈی پی او قیوم خان کی قیادت میں پولیس ٹیم بھتریت روانہ ہوچکی ہے بہت جلد مجرمان قانون کی گرفت میں ہوں گے انہوں نے کہا کہ مقتول پر حملہ کرنے والے نقاب پوش تھے اس لئے فوری طور پر گرفتاری میں مشکلات درپیش آ رہی ہیں تاہم پولیس اس گھناونے جرم میں ملوث مجرمان کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچا کر دم لے گی لواحقین اور اہل علاقہ پولیس کو کام کرنے دیں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں ہم یقین دلاتے ہیں کہ قاتل کسی صورت پولیس کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے۔

Masked gunmen have shot a teacher dead in Bathrait area of Ghizer district. According to preliminary reports, the teache...
03/10/2023

Masked gunmen have shot a teacher dead in Bathrait area of Ghizer district.

According to preliminary reports, the teacher, identified as Niat Amin, was ambushed by masked gunmen and shot dead.

The deceased teacher was reportedly a resident of Dahimal village, Gupis.

یاسین ۔ کے گاوں طاوس ،سندھی اور سلطان آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ طاوس چوک مارکیٹ کے دوکانوں میں...
22/07/2023

یاسین ۔ کے گاوں طاوس ،سندھی اور سلطان آباد میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلاب نے تباہی مچا دی۔ طاوس چوک مارکیٹ کے دوکانوں میں سیلابی ریلہ داخل طاوس سلگان مین روڑ ایک بار پھر تباہ۔ ہائیرسکنڈری زیر تعمیر بلڈنگ میں بھی سیلابی ریلہ داخل ۔ ہزاروں کنال زرعی اراضیات واٹر چینلز مکمل ختم کئی رہائشی گھرانوں میں سیلابی ریلہ داخل ۔
نازبر کے مقام پر کھڑی گاڑیاں سیلابی ریلے کی نذر ہوگئی۔

5 people died in the accident of tourist coaster near Thalchi.
16/07/2023

5 people died in the accident of tourist coaster near Thalchi.

Peoples of Gupis are repairing the road by themselves where are the responsibles.Need to look at this
09/07/2023

Peoples of Gupis are repairing the road by themselves where are the responsibles.
Need to look at this

غذر: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گیچ گاوں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ، سویڈش حکومت کے خلاف شدید نارے...
07/07/2023

غذر: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کے خلاف گیچ گاوں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ، سویڈش حکومت کے خلاف شدید نارے بازی کی گئی، حکومت سے سویڈش سفیر کو ملک بدر کرانے کا مطالبہ، شرکاء کا ملعون شخص کو کڑی سے کڑی سزا کا مطالبہ ۔

Ya bai 5 din sy lapata ha agr kisi b bai ko nazar aya to is number pa  rabita karay Contact nbr03555830669یہ شخص لاپتہ ہ...
06/07/2023

Ya bai 5 din sy lapata ha agr kisi b bai ko nazar aya to is number pa rabita karay
Contact nbr
03555830669
یہ شخص لاپتہ ہے اگر کسی نے دیکھا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔03555830669

No-confidence motion was also submitted against Speaker Gilgit-Baltistan Nazir Ahmed Advocate.  Opposition Leader Amjad ...
05/07/2023

No-confidence motion was also submitted against Speaker Gilgit-Baltistan Nazir Ahmed Advocate. Opposition Leader Amjad Hussain Advocate moved the motion of no confidence.

Announcement of youth internship program for students of Gilgit-Baltistan
04/07/2023

Announcement of youth internship program for students of Gilgit-Baltistan

  main ada fully working. Its a good step towards development of gupis.
01/07/2023

main ada fully working. Its a good step towards development of gupis.

A man has died and a 16 year old girl is missing after a car fell into a river in  Gupis area of District Ghizer. 4 peop...
30/06/2023

A man has died and a 16 year old girl is missing after a car fell into a river in Gupis area of District Ghizer.

4 people were injured in the accident, Rescue 1122 said.

Search for the missing girl is underway.

The passengers were reportedly Gilgit based residents of Chilas, District Diamer.

گوپس کے قریب کار دریاء میں جاگری،ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی لاپتہ،ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر موجود بچی کی تلاش جاری،حاد...
30/06/2023

گوپس کے قریب کار دریاء میں جاگری،ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی لاپتہ،ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر موجود بچی کی تلاش جاری،حادثے کا شکار ہونے والی کار گلگت سے گوپس کی جانب جارہی تھی جارہی تھی۔ کار میں 6 افراد سوار تھے، ریسکیو ذرائع

Eid Mubarak to all friends.
29/06/2023

Eid Mubarak to all friends.

راولپنڈی سے سکردو جانے والی مشہ بروم کی بس ایک دفعہ پھر بڑے حادثے سے بچ گئی داسو کے مقام پر بریک فیل ہونے سے بس پہاڑ سے ...
24/06/2023

راولپنڈی سے سکردو جانے والی مشہ بروم کی بس ایک دفعہ پھر بڑے حادثے سے بچ گئی داسو کے مقام پر بریک فیل ہونے سے بس پہاڑ سے جا ٹکرائی تاہم رفتار کم ہونے سے بڑے حادثے سے محفوظ رہی۔

غذر پریس ریلیز قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس کے جملہِ ملازمین (فیکلٹی اور سٹاف) کے طرف سے مطالبات کے حل تک احتجاج...
22/06/2023

غذر
پریس ریلیز

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی غذر کیمپس کے جملہِ ملازمین (فیکلٹی اور سٹاف) کے طرف سے مطالبات کے حل تک احتجاج کا اعلان ۔
گزشتہ دنوں ٹریژرر کے دفتر سے ایک مراسلہ جاری ہوا تھا جس کے رو سے اس وقت یو نیورسٹی مالی مسائل کا شکار ہے اور تمام ملازمین کو عیدالاضحٰی کے لیے ماہ جون کی صرف بنیادی تنخواہ ملے گی۔ یونیورسٹی مین کیمپس سمیت غذر، ہنزا اور دیامر کیمپس کے ملازمین نے اس اقدام کی پرزور مذمت کیا اور کلاسوں اور دفتری امور کا مطالبات کے حل تک مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ۔
اور مطالبہ کیا ہے صدر پاکستان، وزیراعظم، گورنر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، عسکری حکام، چیف جسٹس اور مقتدر حلقے نیک نیتی سے یو نیورسٹی کے مسائل حل کرنے میں مدد کریں۔ اور تمام ملازمین کو ذہنی پریشانی سے بچائے۔

غذرضلع غذر کے گاؤں بوبر سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب عالم مدثر عالم نے نامور یونیورسٹی NUST سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں گر...
22/06/2023

غذر
ضلع غذر کے گاؤں بوبر سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب عالم مدثر عالم نے نامور یونیورسٹی NUST سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلیا مدثر عالم غذر پریس کلب کے صدر یعقوب عالم طائی کے چاچا زاد بھائی جبکہ مرحوم طوطہ جان کے فرزند ہیں۔

گلگت ( ) گلگت بلتستان پولیس کی ایک اور بہترین کارکردگی اور بہادری کی مثال ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ گلگت حفیظ ا...
30/01/2023

گلگت ( ) گلگت بلتستان پولیس کی ایک اور بہترین کارکردگی اور بہادری کی مثال ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ گلگت حفیظ الرحمن نے غذر سے تعلق رکھنے والے شہری کو کوہستان سے بایاب کروا دیا ۔ غذر گاہگوچ کے نوجوان کو گلگت سے کوہستان سے تعلق رکھنے کچھ اغوا کاروں نے اغوا کیا تھا ۔ لواحقین کی طرف سے ایف آئی ار درج کروایا گیا تھا اور گلگت سٹی تھانہ کی پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے کوئے غذر کے شہری کو کوہستان سے بحفاظت بازیاب کروایا اور لواحقین کے حوالہ کر دیا ۔ گلگت بلتستان کے سماجی ، سیاسی اور مذاہبی حلقوں نے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ گلگت حفیظ الرحمن کی کارکردگی کو سراہا اور حکومت گلگت بلتستان سے بہادری کی مثال قائم کرنے والے آفسیر کو انعام سے نوازنے کا مطالبہ کیا ۔ یاد رکھے حفیظ الرحمن نے اس سے پہلے محکمہ پولیس گلگت بلتستان میں بہادری کی مثال قائم کر دیا بطور ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ جگلوٹ ،پڑی بنگلہ میں نہایت بہادری سے امن امان کو برقرار کرنے کے ساتھ ساتھ اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔

اسلام آباد - گلگت بلتستان ڈریم روڈ شو کی شاندار تقریب کا  انعقاد! صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی، گورنر جی بی سید مہدی شاہ، ...
30/01/2023

اسلام آباد - گلگت بلتستان ڈریم روڈ شو کی شاندار تقریب کا انعقاد!
صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی، گورنر جی بی سید مہدی شاہ، وزیر اعلی۱ گلگت بلتستان خالد خورشید، سپیکر گلگت اسمبلی سید امجد زیدی، صوبائی وزراء و دیگر معزز مہمانان کی شرکت.

صدر پاکستان اور وزیر اعلی۱ جی بی نے منفرد اور تاریخی تقریب پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان و دیگر تمام متعلقہ اداروں و محکموں کو خراج تحسین پیش کیا۔

28/01/2023

Ik

Workers and local residents recover the body of a young man who “fell off” the Danyore RCC bridge in Gilgit, according t...
28/01/2023

Workers and local residents recover the body of a young man who “fell off” the Danyore RCC bridge in Gilgit, according to information released by Rescue 1122.

انصاف یوتھ ونگ گلگت ڈویثرن اور دیامر ڈویثرن  کی تنظیم  سازی مکمل۔باہمی مشاورت کے بعد ڈویژنل کابینہ کا باضابطہ طور پر نوٹ...
24/01/2023

انصاف یوتھ ونگ گلگت ڈویثرن اور دیامر ڈویثرن کی تنظیم سازی مکمل۔
باہمی مشاورت کے بعد ڈویژنل کابینہ کا باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

امید کرتے ہیں نومنتخب عہدیدار پارٹی کی مضبوطی کےلیے پہلے سے بڑھ چڑھ کر اپنا کلیدی کردار ادا کرینگے

پنجاب ، کے پی کے اور وفاق سے پی ٹی آئی حکومتوں کے خاتمے پر عوام اللہ کا شکر ادا کررہے ، عمران خان کا عوام پر احسان ہوگا ...
24/01/2023

پنجاب ، کے پی کے اور وفاق سے پی ٹی آئی حکومتوں کے خاتمے پر عوام اللہ کا شکر ادا کررہے ، عمران خان کا عوام پر احسان ہوگا اگر گلگت بلتستان اور کشمیر کی اسمبلیاں بھی تحلیل کرکے pti کا مکمل خاتمہ کرینگے ،
پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کی تحلیل پر وجاہت اللہ صدر مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم گلگت بلتستان کا اظہار خیال۔

غیر ملکی شکاری ہر سال گلگت بلتستان  کا دورہ کرتے ہیں۔اور چند ڈالروں کے عوض وہ دنیا کے نایاب ترین جانوروں کا شکار کرتے ہی...
20/01/2023

غیر ملکی شکاری ہر سال گلگت بلتستان کا دورہ کرتے ہیں۔اور چند ڈالروں کے عوض وہ دنیا کے نایاب ترین جانوروں کا شکار کرتے ہیں اگر یہ سلسلہ مزید چند سال جاری رہا تو ہم قدرت کے اس انمول تحفے سے محروم ہو جائیں گے۔اس حوالے سے جامع حکمت عملی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

اسلام آباد۔وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے خیبر پختو نخواہ کے سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا اور پی ٹی آئی رہنم...
19/01/2023

اسلام آباد۔
وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے خیبر پختو نخواہ کے سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا اور پی ٹی آئی رہنما مزمل اسلم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری گزشتہ پریس کانفرنس سے ابھی تک وفاق نے گلگت بلتستان کے لئے ایک روپیہ بھی اضافی جاری نہیں کیا. پہلی بار گلگت بلتستان نے دس ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کیا. ہمیں 47 ارب کے فنڈز مل رہے ہیں جس میں سے 41 ارب محض تنخواہیں ادا کر رہے ہیں. گلگت بلتستان کو بائیس سے تئیس ارب روپے اے ڈی پی کی مد میں ملنے چاہئیں تھے اے ڈی پی کو وفاق نے محض اٹھارہ ارب تک رکھا ہے. وفاقی حکومت کی جانب سے آج ہمیں خط ملا کہ وفاق ہمیں دو ارب روپے دے گا. آج سے پانچ سال پہلے 14 ارب روپے گندم کی بوریوں پہ سبسڈی دی جارہی تھی اسمیں پی ڈی ایم حکومت نے آتے ہی کٹوتی کی. اس سے بھی بڑی افسوسناک بات یہ ہے کہ آبادی میں اضافے کے ساتھ گندم میں بھی اضافہ ہونا چاہیے تھا مگر آج وفاقی حکومت ہمیں 9 ارب گندم کی مد میں دینے کا کہہ رہے ہے جو گلگت بلتستان کی عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے. گلگت بلتستان حکومت اتنے بڑے خسارے کو کیسے مینیج کرے. ہمیں محض نظام حکومت چلانے کے پیسے دے دیں. گلگت بلتستان کو دیوار کے ساتھ لگایا جا رہا ہے. سکردو میں درجہ حرارت منفی چودہ ڈگری ہے اور بجلی محض دو گھنٹوں کیلئے آتی ہے. وفاقی حکومت سے درخواست ہے ہوش کے ناخن لیں گلگت بلتستان کی عوام نے کچھ دن قبل احتجاج کیا تو انہیں پتہ چل گیا اب کے بعد، میں لوگوں کو روک نہیں سکتا. جب لوگ احتجاج پر نکل آئیں تو ہم سے شکوہ نہ کیا جائے. وفاق کے پی ڈبلیو ڈی ڈیپارٹمنٹ میں گلگت بلتستان کی ضروریات سے کئی گنا ذیادہ پیسے رکھے گئے ہیں. ہم وفاقی حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں ورنہ عوام سڑکوں پر ہوگی تو دشمن ملک اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے. سیاسی قیادت کا بنیادی کام ہے افراتفری پر قابو پایا جائے مگر پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت چن چن کر گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور کے پی کے ساتھ امتیازی سلوک کر رہی ہے. اگر ملک میں افراتفری ہو گی تو اس کا ذمہ دار کون ہے. ملک کا دیوالیہ نکل رہا ہے اور یہ توشہ خانہ کی گھڑیوں پہ لگے ہوئے ہیں. ہم انہیں آخری مرتبہ متنبہ کر رہے ہیں پھر عوام کو جوابدہ وفاقی حکومت ہوگی ہم نہیں ہونگے.

گلگت انتظامیہ کے خلاف تاجروں کا شاپنگ بیگ ضبط کرنے پرگھڑی باغ گھڑی باغ میں احتجاج۔
19/01/2023

گلگت انتظامیہ کے خلاف تاجروں کا شاپنگ بیگ ضبط کرنے پرگھڑی باغ گھڑی باغ میں احتجاج۔

Address

No
Ghizar
1112

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GUPIS TIMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Ghizar

Show All