What is Global citizenship. A public message for Youth.
اٹھارویں سپیکرز کانفرنس اسلام آباد میں گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر محترم جناب نذیر احمد ایڈووکیٹ شریک ہیں ۔ شاباش
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ایڈوکیٹ نذیر احمد اٹھارویں قومی اسپیکرز کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ۔
ٹیرو سے تعلق رکھنے والا ہونہار طالب علم بے کار اشیا سے مختلف کار آمد چیزیں بنا رہا ہے ۔ اس چھوٹے عمر میں ہی اس کو سرکٹ کی ترتیب نت نئے چیزوں کی شکل دینا بہترین ہنر ہے ۔ اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور دنیا کو دیکھانے کے لئے ہمیں اپنے ویڈیوز بھیج سکتے ہیں ۔
ایڈوکیٹ شیر حواس اور مقبول حیات جیل سے رہا ہوگئے ۔
ایڈوکیٹ شیر حواس تحصیل پھنڈر پہنچنے پر غازیاں وطن اور عوام کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔
ایڈوکیٹ شیر حواس غازیاں وطن اور عوام کا شکریہ ادا کیا ۔
مشہور سیاستدان شیخ رشید صاحب
عظمیٰ بخاری کو ایک راہگیر راستے کی بندش پر کھری کھری سنا دیں ۔
وادیِ پھنڈر میں خزاں کی پہلی برفباری کا نظارہ
دینار خان تاریخ ٹونگے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے
From the Commentary Box: Well articulated by lecturer Basharat Ali and sir Faizan UL Haq during sports Gala at LRS Phander . #cirketlover #cirket
صرف ماہر ڈرائیور ہی ان راستوں پر سفر کر سکتے ہیں ۔ مشکل راستوں کے استاد آصف علی پھنڈر
ایل-آر-ایس پھنڈر میں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کے حوالے سے اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔ طلباء وطالبات مختلف کھیلوں میں حصہ لیے ۔
اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق صدر لوکل کونسل پھنڈر مقصد ولی شاہ صاحب تھے ۔ دیگر مہمانان گرامی میں برہان الدین صاحب ، الواعظ اسلام شاہ صاحب ، صاحب جان ثاقب صاحب ، ضربِ علی صاحب اور عاشق علی صاحب بھی موجود تھے ۔
مہمانِ خصوصی نے سپورٹس فیسٹیول کو تعلیمی عمل کا بہترین حصہ قرار دیتے ہوئے اس طرح کے صحت مندانہ اقدام کو سراہا ۔
تقریب کے آخر میں جیتنے والے ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔