#Ramadan #kasmirtourism #viralsong #facebookviral #facebookpageviral
سرخ سلام ✌️ 🚩 🔥 💯
یہ بازی خون کی بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گئے
ہر گھر سے کشمیری نکلے گا تم کتنے کشمیری مارو گے🚩🚩
تاریخ یاد رکھیں گے کہ ایک کشمیری قوم تھی جس نے اپنے حقوق کے لیے اپنا تن من سب کچھ قربان کرنے کے لیے پیش کر دیا تھا سلام ہو میرے کشمیری اللہ پاک سب کو آپس میں اسی طرح اتفاق سے رکھے
اللہ پاک شہداء کی مغفرت فرمائے آمین
وطن کی مٹی گواہ رہنا
میرے کفن پہ لکھنا آزادی
یہ قربانیاں ضائع نہیں ہونے دیں گے آخری فتح حق کی ہوگی انشاءاللہ عزوجل. ✌️🚩💯🔥
#کشمیریت #RightsMovementAJK #BlackdayForKashmir #RightsMovementAJK #کشمیریت #followers
کشمیری تیری جرات کو سلام 🙌
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین✌️🚩🔥💯💥
#StandWithKashmir
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین ✌️🤲
#StandWithKashmir
نکیال فتح پور تھکیالہ سے قافلہ مظفرآباد کی طرف ۔روانہ ۔✌️🚩💯🔥
مجھے فخر ہے میں کشمیری ہوں ♥️✌️🚩💯
#11May #StandWithKashmir #hometown #Kashmir #weather #naturephotography #mountainscape #postoftheday #videooftheday #photooftheday
۱۱ مئی نکلو سب اپنے حق کی خاطر❤️🍁🚩
-

لائن آف کنٹرول دھرمسال پونچھ آذاد کشمیر
LOC Dharamsal Dist Poonch AK
خزاں کی شام کہاں تک رہے گی سایہ فگن
بہت قریب ہے صبح بہار تیز چلو
تمہی سے خوف زدہ ہیں زمین و زر والے
تمہی ہو چشم ستم گر پہ بار تیز چلو
#11may
#sadahaq
#athyrekh