Deen ki Baatein

Deen ki Baatein I am video creator i promote my content on Facebook through professional Facebook Deen ki baatein

26/10/2023

شیطان کے سب وار جب خالی جاتے ہیں تو پھر وہ اپنا آخری حربہ استعمال کرتا ہے اور وہ آخری حربہ یہ ہے کہ وہ انسان کے اندر نیکی کا گھمنڈ پیدا کر دیتا ہے

14/10/2023

Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 28

الَّذِیۡنَ تَتَوَفّٰىہُمُ الۡمَلٰٓئِکَۃُ ظَالِمِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ ۪ فَاَلۡقَوُا السَّلَمَ مَا کُنَّا نَعۡمَلُ مِنۡ سُوۡٓءٍ ؕ بَلٰۤی اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۸﴾

وہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں ، فرشتے جب ان کی جان قبض کرنے لگتے ہیں اس وقت وہ جھک جاتے ہیں کہ ہم برائی نہیں کرتے تھے کیوں نہیں؟ اللہ تعالٰی خوب جاننے والا ہے جو کچھ تم کرتے تھے ۔

25/04/2023

Achi Soch

24/04/2023

Allah ka pyar ♥️

22/04/2023

Allah sy Tauba

31/03/2023
20/03/2023
16/03/2023

دل جب پریشان ہو تو یہ دوا لینا
کچھ مت کرنا بس قرآن کو سینے سے لگا لینا

15/03/2023
02/03/2023

‏یا اللّه پاک اس جمعہ کے بابرکت دن کے صدقے جن کے والدین بہن بھائی اور جتنے بھی اہل وعیال اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ‎

20/02/2023

آؤ مل کر دین کے رستے پر چلیں
جیسےزندگی گزاریں گے ویسے ہی موت آئے گی
حیرت کی بات ہے نا
نمازیں قضا کر کے لوگ سجدے کی حالت میں مرنا چاہتے ہیں
گنگناتے گانے ہیں مگر مرتے وقت کلمہ پڑھنا چاہتے ہیں
جس حال میں مرنا پسند کرتے ہیں اس حال میں زندگی گزارنا شروع کردیں

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deen ki Baatein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share