AQEEL saleem malik

AQEEL saleem malik Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AQEEL saleem malik, Digital creator, Gam Kotli.

💯
18/10/2024

💯

حقیقت❤️❤️

  ❤️
17/09/2024

❤️

❤️
16/09/2024

❤️

یا اللہ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے بھائی نزاکت کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمی...
12/09/2024

یا اللہ اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے سے بھائی نزاکت کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻والدین کبھی بھی اپنی اولاد کو اس حالت میں نہیں دیکھ سکتے والد کا یہ بے بس چہرہ دیکھ لے یا رب 😭
رب سے دعا ہے کہ یا رب تیرے خزانے میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے اللہ پاک صحت والی لمبی زندگی دے دے😭

08/09/2024

ایک سہما ہوا پرندا آ بیٹھا میرے بازوؤں پر
مجھ پر واجب تھا اس کے لئے شجر بن جانا

ہماری سادگی بھی تیرے حسن سے مہنگی ہوگی✨👀🥀
13/04/2024

ہماری سادگی بھی تیرے حسن سے مہنگی ہوگی✨
👀🥀

✨💯✨🥀❤️🥀
18/03/2024

✨💯✨

🥀❤️🥀



22/10/2023

★سُکُون! اِس بات کا ہے کہ، لوگوں سے بہتر مُجھے، میرا رَبّ جانتا ہے★

Everyone
13/10/2023

Everyone

29/09/2023
27/09/2023

مسلسل دعائیں اللّٰه سے کن کہلوا ہی دیتی ہیں کیونکہ اللّٰه کو مان رکھنا آتا ہے...!!

ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں                                                        ...
26/09/2023

ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں



25/09/2023

بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
میں آزاد کشمیر کے تمام کشمیری بھائیوں اور ان مالکان سے درخواست کرتا ہوں جن کی امارات میں وہ بنک جنہوں نے ہماری ریاستی تشخص کو تبدیل کیا ان بنکوں کے ساتھ بائیکاٹ کریں اور اپنے اکاؤنٹ کلوز کروائیں

مالکان بنک خالی کرنے کا نوٹس دیں
اس کارروائی کو معمولی نہ سمجھا جائے اندرون خانہ ہمارے سٹیٹس تبدیل کیا جا رہا ہے

میں ایک کشمیری شہری پاکستان گورنمنٹ اور سٹیٹ بینک کی اس پالیسی اور جبری قبضے کی سخت مذمت کرتا ہوں
اور اگر اس کو درست نہ کیا گیا تو عملی طور پر ردعمل دیا جائے گا انشاءاللہ
میں ایک کشمیری ہوں
ہم سب ایک ہیں

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کو دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے!! 😭😭
18/09/2023

نازل کر اب عیسیٰ کو اب بھیج خدایا مہدی کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے!! 😭😭

Address

Gam Kotli
M

Telephone

+923305680363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQEEL saleem malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share