Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan World Explore
(2)

22/06/2024

اہم معلومات

04/06/2024

کوٹلی آزاد کشمیر میں ٹیلی نار کمپنی کی انتہائی ناقص سروس

عوام سے گزارش ہے کہ اس کمپنی کا بائیکاٹ کریں اور کھمبے پٹوانے کی تحریک شروع کی جائے.

13/05/2024

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حالات انتہائی کشیدہ
رینجرز، ایف سی اور ایس ایس جی کمانڈوز کی فائرنگ سے متعدد کشمیری شہید اور سیکڑوں زخمی

13/05/2024

کشمیریوں کے مطالبات اور حکومت کی ہٹ دھرمی

What you Think About it?
03/02/2024

What you Think About it?

Would you like to Share It?
03/02/2024

Would you like to Share It?

Would you like like to Share with Your friends?
03/02/2024

Would you like like to Share with Your friends?

30/01/2024

یہ وہ مقام ہے جہاں قوم ثمود پر عذاب آیا تھا.
اس مقام کی مزید تصاویر دیکھنے کے لیے پیج کو لائک کر لیں.

Al Ula saudi Arabia is a Historical place in kingdom of Saudi Arabia.

Are you agree?
28/01/2024

Are you agree?

12/12/2023

حالیہ کچھ دنوں سے میں دیکھ رہا ہوں کہ اکثر معزز احباب کی فیس بک آئی ڈی سے ہیکرز کچھ غیر شرعی اور غیر اخلاقی تصویریں اور ویڈیوز اپلوڈ کر رہے ہیں تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر میری فیس بُک آ ئ ڈی سے ایسا مواد اپلوڈ ہوا تو میرا اس سے کوئی تعلق نہ ہو گا۔شکریہ

ایک نیا فراڈسٹیت لائف انشودنجوبلی انشورنسای ایف یو انشورنسپاک قطر فیملی تکافل انشورنسیہ سب وہ کمپنیز ہیں جنہوں نے کمیشن ...
09/10/2023

ایک نیا فراڈ

سٹیت لائف انشودن
جوبلی انشورنس
ای ایف یو انشورنس
پاک قطر فیملی تکافل انشورنس

یہ سب وہ کمپنیز ہیں جنہوں نے کمیشن بیس پر ہر گلی محلے میں ایجنٹ رکھے ہوئے ہیں جو آپ کو انشورنس کے فوائد بتا بتا کر سالانہ 1 لاکھ سے بھی زیادہ بٹور لیتے ہیں. جبکہ وہ انشورنس کے اصل فوائد کہ جگہ آپ کو بس یہ بتاتے ہیں کہ 10 یا بیس سال میں آپ کے پیسے ڈبل ہو جائیں گے.
یہ کبھی نہیں بتاتے کہ پیسے ڈبل ہونے کے ساتھ ساتھ انسورنش کمپنی آپ کے بیماری کے صورت میں اخراجات کا 80 فیصد بھی ادا کرنے کی پابند ہے یا پھر علاج ہی انشورنس کمپنی کروائے گی.
کیونکہ اگر یہ بتا دیا تو عوام میں شعور آ جائے گا اور عوام بیماری کی صورت میں کلیم کرے گی.

اور دوسرا آپ کی پیسے ڈبل نہیں ہوتے دراصل ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں پیسے کی قدر میں کمی ہو رہی ہے جس کی مثال ایسے ہے.
جیسے آپ نے آج 1 لاکھ ان فراڈیوں کو دیا تو سال بعد اس 1 لاکھ کی ویلیو تقریباً ڈبل ہو جائے گی اور ایسے ہی آپ نے اگر بیس سالوں میں ان کو 20 لاکھ دیا تو آپ کا جو پہلا 1 لاکھ تھا اس کی ویلیو بیس سالوں میں 20 لاکھ سے بھی زیادہ ہو گی. لیکن آپ کو بیس کے بدلے چالیس مل جائیں تو آپ خوش ہو جائیں گے لیکن درحقیقت وہ آپ کو چونا لگا رہے ہیں کیونکہ انہوں نے آپ کے بیس لاکھ سے کروڑوں کما. لیے ہیں.
اس لیے ہوشیار رہیں اگر آپ کو کوئی بھی ایجنٹ پھنسانے کی کوشش کرے تو اس سے ہیلتھ انشورنس اور ہیلتھ کارڈ کی ڈیمانڈ کریں وہ بھی اپنے شہر میں.
اگر آپ کسی کو جواب نہیں دے سکتے تو مجھ سے رابطہ کریں اگلی بار وہ بندہ آپ کے جاننے والوں سے بھی پالیسی کا مطالبہ نہیں کرے گا.

ذاکر صدیقی

اسلام علیکمبے زباں ہوں میںپانچ اکتوبر یوم انقلابگزشتہ تقریباً ایک ماہ سے کشمیری عوام مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کی وجہ سے ...
04/10/2023

اسلام علیکم
بے زباں ہوں میں
پانچ اکتوبر یوم انقلاب
گزشتہ تقریباً ایک ماہ سے کشمیری عوام مہنگی بجلی اور مہنگے آٹے کی وجہ سے سراپا احتجاج ہے. جبکہ پچھلے ماہ وزیر اعظم آزاد کشمیر بھی عوام کے حق میں بولتے ہوئے دکھائی دیے لیکن وہ بظاہر ایک دھوکہ تھا جبکہ وزیر اعظم کی باڈی لینگویج ان کا ساتھ نہیں دے رہی تھی. اور باوجود اس کے وزیر اعظم صاحب عوام کو بے وقوف بنانے کی ناکام کوشش کرتے رہے لیکن چونکہ اب سوشل میڈیا کا زمانہ ہے اور عوام میں ایک شعور کی آگ بھی بیدار ہو چکی ہے جس کی وجہ سے عوام نے وزیر اعظم کی طرف سے تیار کردہ لولی پپ کھانے سے انکار ہی نہیں کیا بلکہ اس کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے پانچ ستمبر کو ایک تاریخی پر امن احتجاج ریکارڈ بھی کروایا اور بجلی بلات کا بائیکاٹ بھی جاری رکھا جس سے وزیر اعظم صاحب کو سمجھ آئی کہ یہ عوام اب کسی دھوکے میں آنے والی نہیں ہے.

اور اسی کے پیش نظر وزیر اعظم موصوف نے پر امن احتجاج کو حکومتی مشینری کے زور پر ایکشن کمیٹی کے اراکین پر جھوٹی ایف ای آر درج کروا کر گرفتاریاں کروا کر روکنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے عوام پر لاٹھی چارج بھی کروایا جس کا تاہم کوئی فائدہ نہیں ہوا اور اب عوام نے ایک بار پھر ملک گیر احتجاج کی کال دے دی ہے. جس کے لیے وزیراعظم موصوف نے پڑوسی ملک سے پولیس سمیت رینجرز کو طلب کر لیا ہے. اور اب پانچ اکتوبر بروز جمعرات کشمیری قوم اور غیر ریاستی ادارے آمنے سامنے ہوں گے.

ایکشن کمیٹی کے زمہ داران کے مطابق یہ احتجاج بھی پر امن ہو گا تاہم اگر حکومتی مشینری نے پر امن احتجاجی مظاہرین پر لاٹھی چارج کرنے کی کوشش کی تو عوام بھرپور جوابی کارروائی کے لیے بھی تیار ہے.
اور کسی بھی طرح کے نقصان کی زمہ دار انتطامیہ سمیت وزیر اعظم پر عائد ہو گی.
اور احتجاج غیر معینہ مدت تک جاری بھی رہے گا.

ZAKIR SIDDIQUI

Invitation code: zakir5589آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع لوگوں کو ...
24/09/2023

Invitation code: zakir5589
آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع لوگوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن لوگوں کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر اسے قبول نہیں کیا تھا اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت27000 ڈالر ہے جو اس قبل 40 ہزار ڈالر تک جا چکی ہے مطلب یہ صرف 13 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا ہے اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا ہے نہ ہی آپ نے کوئی اشتھار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی آپ سے یہ شرط رکھی جاتی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔ یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل اپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے

اس کے کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار اپلیکیشن کو کھول کر⚡ گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد

اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں
ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔

اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں لیکن پاسورڈ اس طرح کا ہونا چاہیے جس میں سب کچھ شامل ہو جیسے کہ

اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو

اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں
اور پھر سب سے آخر پرInvitation Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ریفرل کوڈ یہ ہے Invitation code
Zakir5589
Plz First Comment check ✔️✅
For more details
Whatsapp 03445589770

Picture of the day
06/07/2023

Picture of the day

کوٹلی کے عوام بچی کو والدین سے ملانے کیلئے پوسٹ ضرور شیئر کریںیہ بچی جو اپنا نام ام البنین اور بھائی کا نام حسنین بتا رہ...
02/07/2023

کوٹلی کے عوام بچی کو والدین سے ملانے کیلئے پوسٹ ضرور شیئر کریں
یہ بچی جو اپنا نام ام البنین اور بھائی کا نام حسنین بتا رہی ہےولد کا نام نہیں جانتی اور نہ ہی گھر کا پتہ ہے ابھی پولیس اسٹیشن سٹی کوٹلی آزادکشمیر میں موجود ہے۔اگر کوئی جانتا ہے زیل نمبر ات پر رابطہ کرے.
محرر سیف السلام،،، 03456106419

محمد نوید الطاف A/SHO
03468400786،،،
پولیس اسٹیشن سٹی ضلع کوٹلی آزادکشمیر
05826930203،،

میرا چن میری ملائی  150 دے پٹرول تے جھولیاں تے بددعاواں 282 روپے لیٹر تے محبتاں تے دعاواں انج کیویں میرا مکھن 🫣
20/04/2023

میرا چن میری ملائی 150 دے پٹرول تے جھولیاں تے بددعاواں 282 روپے لیٹر تے محبتاں تے دعاواں
انج کیویں میرا مکھن 🫣

عمر 67سال ہے. اکیلی ہوں باپ چھوڑ کے چلا گیا ھے چچا ظالم ظلم کرتا ھے،شوہر چرس پیتا ہےمجھے اپنی گاڑی کے لیے ڈرائیور کی ضرو...
19/04/2023

عمر 67سال ہے. اکیلی ہوں باپ چھوڑ کے چلا گیا ھے چچا ظالم ظلم کرتا ھے،شوہر چرس پیتا ہے
مجھے اپنی گاڑی کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے
تنخواہ 30000 ,کھانا اور رہائش بھی دونگی،ضرورت مند حضرات رابطہ کریں شکریہ
نوٹ: عرب والوں کو ترجیح زیادہ دی جائے گی 😌😌

”  چکن سوپ عرف مُرغی کا جُوس“ دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “...
18/01/2023

” چکن سوپ عرف مُرغی کا جُوس“

دنیا میں جتنی بھی چیزوں سے جُوس نکالا جاتا ھے اُن میں سب سے زیادہ جوس پاکستان میں ”مُرغی “ سے نکالا جاتا ھے،
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں ایک مُرغی سے تقریباً 450 بیرل یا 2500گیلن یعنی دس ھزار لیٹر تک جوس کشید کیاجا سکتا ھے ،
امکان غالب ھے کہ مستقبل قریب میں اس کو برآمد کر کے اچھا خاصا زرِمبادلہ کمایا جا سکتا ھے.

،یہ دنیا کا واحد جُوس ھے جو گرم کرکے پیا جاتا ھے ، مگر اب تو لوگ ماڈرن ہو گٸے ہیں اور اب اسے یخنی یا سُوپ کے نام سے پکارتے ہیں ،جبکہ پرانے زمانے میں ریڑھی والے بڑے فخر سے لکھواتے تھے”طاقت کا خزانہ ٠٠٠٠مرغی کا جوس“
دراصل یہ وہ پانی ہوتا ہے جس سے مُرغی کی میت کو مسلسل تین دن تک غسل دیا جاتا ہے ،اور ہمارے ملک کے سجیلے جوان حرارتِ جاں کیلۓ اِن ریڑھیوں کے گردا گرد بیٹھ جاتے ہیں ،اور سوپ پی کر ایسے انگڑاٸی لیتے ہیں جیسے نر گس ڈانس شروع کرنے سے پہلے انگڑاٸی لیتی ہے
در حقیت یہ وہ کَلف زدہ پانی ہوتا ہے جو دس منٹ بعد ٹھنڈا ہو کر ناصرف جوڑوں میں بیٹھ جاتا ہے بلکہ سینہ بھی بند ہو جاتا ہے٠
،پورے پاکستان کی طرح ہمارے شہر میں بھی سَرِ شام اِن مرغیوں کے جنازے بازار پر آنا شروع ہو جاتے ہیں ،جہاں پر مُرغی کی میت کو پتیلے سے ایک فٹ دُور تختہ دار پر لٹکا دیا جاتا ہے اور ایک پوے کی مدد سے رسمِ غسل شروع ہو جاتی ہے.

اور لوگ کسی عقیدت مند کی طرح ریڑھی کے اطراف کھڑے ہوکر اس مُتبرک پانی سے جسم کو حرارت بہم پہنچاتے نظر آتے ہیں،اس دوران سوپ پینے کی مسحور کُن آواز ٠٠٠٠شڑر ،شپ٠٠٠شڑر، شڑر ٠٠٠ سے شہر کی ہر گلی فضا گونج اُٹھتی ہے٠٠٠٠
مٶرخ شِکوا کرتے ہوٸے لکھتا ہے کہ یخنی والوں پر سے میرا ایمان اُسی دِن سے اُٹھ گیا
جبکہ رات بارہ بجے مجھے کسی کام کیلٸے بازار جانا ہوا تو ایک دہل دہلا دینے والا منظر میرے سامنے تھا
12 بجےکے بعد اُسی بچے ہوۓ ”سوپ“ سے زمین پر چھڑکاٶ کیا جا رھا تھا اور مرغی کو کپڑے میں لپیٹ کر فریج میں رکھا جا رھا تھا تاکہ ٠٠٠٠ سَند رھے اور وقت ضرورت اگلے دِن کام آۓ ۔“
😁😁😁😁

17/01/2023

اس کو ضرور سنیں اگر کو اللہ کی رضا کے لیے ان کی مدد کرنا چاہے تو انبکس میں رابطہ کری‍.

متعلقہ فیملی کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی.

29/12/2022

Gulhar Sharif Kotli AJK

https://islamabadupdates.com/?p=9072
29/11/2022

https://islamabadupdates.com/?p=9072

نئی دہلی (ڈیلی آن لائن )بھارت میں پیش آنے والی قتل کی ہولناک واردات میں اہم انکشافات سامنے آ رہے ہیں، پولیس پوری طرح سے کیس کی تحقیقات میں لگی ہوئی ہے اور ہر قسم کے پہلو...

https://islamabadupdates.com/?p=9069
29/11/2022

https://islamabadupdates.com/?p=9069

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے 50کروڑ ڈالرز موصول ہو گئے ہیں،  وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز وصولی کی تصدیق بھی کر دی ...

https://islamabadupdates.com/?p=9066
29/11/2022

https://islamabadupdates.com/?p=9066

بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایک خاتون جج کو آن لائن میٹنگ میں نیم برہنہ ہونے اور سگریٹ پینے پر تین ماہ کے لیے معطل کر دیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے ...

Address

Gam Kotli
11100

Telephone

+923445589770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Pakistan:

Videos

Share

The Voice Of Kashmir

Please Like and Share Our Post. we want freedom