Sheraz Chaudhery

Sheraz Chaudhery you can find the following on the page
1) safety and first aid Training
2) VLogs,News & entertainment
(1)

محکمہ صحت آزاد جموں وکشمیر میں خالی اسامیوں پرتعیناتی کے لیےاشتہار جاری۔ باشندگان آزاد جموں کشمیر جو کہ وزرا آزادجموں وک...
09/12/2023

محکمہ صحت آزاد جموں وکشمیر میں خالی اسامیوں پرتعیناتی کے لیےاشتہار جاری۔ باشندگان آزاد جموں کشمیر جو کہ وزرا آزادجموں وکشمیر کے رشتہ دار و ووٹر سپوڑٹر بھی ہوں ان اسامیوں پر اپلائی کر سکتے ہیں۔

محکمہ پولیس آزاد جموں وکشمیر میں سٹینو گرافرز اور کانسٹیبل کی اسامیوں پر بذریعہ NTS بھرتی کرنے کا اشتہار جاری کر دیا گیا...
07/12/2023

محکمہ پولیس آزاد جموں وکشمیر میں سٹینو گرافرز اور کانسٹیبل کی اسامیوں پر بذریعہ NTS بھرتی کرنے کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے، اپلائی کرنے کے لیے NTS کی ویب سائٹ پر visit کریں۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2023 ہے، 01 جنوری کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔

اطلاع برائےصارفین محکمہ برقیات: تحصیل کھوئیرٹہ،چڑہوئی اور فتحپورنکیال کی بجلی مورخہ 06دسمبر2023 صبح 08 بجے سے شام 06 بجے...
30/11/2023

اطلاع برائےصارفین محکمہ برقیات:
تحصیل کھوئیرٹہ،چڑہوئی اور فتحپورنکیال کی بجلی مورخہ 06دسمبر2023 صبح 08 بجے سے شام 06 بجے تک بوجہ مینٹینینس 132کےوی لائن گلپور تا کوٹلی بند رہے گی۔جبکہ کوٹلی کی بجلی تراڑکھل سائیڈ سے چلے گی۔متعلقین مطلع رہیں۔

کوئی کتنا بھی بڑا افسر ہو یا حکمران آخر سب نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔سی ایس پی بلال احمد پاشا (47ویں CTP) بلال پاشا کے ساتھ...
28/11/2023

کوئی کتنا بھی بڑا افسر ہو یا حکمران آخر سب نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔سی ایس پی بلال احمد پاشا (47ویں CTP) بلال پاشا کے ساتھ سیکھیں۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ بنوں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اتنی چھوٹی عمر میں یہ رخصتی بہت دل دہلا دینے والی ہے... ہم اللہ کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے... فاتحہ کی درخواست 😭😭🙏🙏🙏

ضروری اطلاح برائے صارفین محکمہ برقیات۔ ٹرانسفارمر کی کوائلز جلنے کی صورت میں کوئی بھی اہلکار صارفین سے پیسے مانگنے کا مج...
27/11/2023

ضروری اطلاح برائے صارفین محکمہ برقیات۔ ٹرانسفارمر کی کوائلز جلنے کی صورت میں کوئی بھی اہلکار صارفین سے پیسے مانگنے کا مجاز نہیں، مزید معلومات کے لئے نوٹیفیکیشن ملاحظہ فرمائیں۔

محکمہ برقیات آزاد جموں وکشمیر نے سنگل فیز و تھری فیز انرجی میٹرز کے نئے انراخ جاری کر دئیے ہیں۔
25/11/2023

محکمہ برقیات آزاد جموں وکشمیر نے سنگل فیز و تھری فیز انرجی میٹرز کے نئے انراخ جاری کر دئیے ہیں۔

25/09/2023

سانپ کے زہر سے موت واقع ہو سکتی ہے۔ اگر سانپ کاٹ لے تو کیا کیا جائے۔ اس ویڈیو میں جانیں کہ سانپ کاٹنے کی صورت میں آپ نے کیا کرنا ہے کہ انسانی جان کو بچایا جا سکے۔ دوستوں سے بھی شئیر کریں۔

18/09/2023

آپ کے ذمے بجلی کا بقایا ہے اور آپ اسے ختم کروانا چاہتے ہیں، آپ اپنے بجلی کے بل کو فکس کروانا چاہتے ہیں یا آپ ڈائریکٹ/غیرقانونی کنکشن لگوانا چاہتے ہیں تویہ ویڈیو آپ کے لئے ہے۔ دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔

میری حالیہ ویڈیو جس میں بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنےکاطریقہ بتایا تھا،میں فیس کے ریٹس میں کچھ فرق ہے۔ محکمہ برقیات آزادکش...
17/09/2023

میری حالیہ ویڈیو جس میں بجلی کا نیا کنکشن حاصل کرنےکاطریقہ بتایا تھا،میں فیس کے ریٹس میں کچھ فرق ہے۔ محکمہ برقیات آزادکشمیر، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے نوٹیفیکیشن ملاحظہ کر لیں۔

16/09/2023

اپنے مکان،دوکان،دفتر یا کسی بھی جگہ بجلی کا نیا کنکشن لگوانے کاطریقہ کار۔مزیدآپ دیکھ سکیں گے کہ میٹر کی سرکاری فیس کتنی ہے، سکیورٹی فیس کتنی ہے اور کیپیٹل کاسٹ کتنی ہے۔ خود بھی دیکھیں اعر دوسروں کے ساتھ بھی شئیرکریں۔

15/09/2023

مکمل ویڈیو: لوڈشیڈنگ کیوں کی جاتی ہے؟ بجلی بند کیوں ہوتی ہے؟ کیا بجلی بند کرنے کے پیسے ملتے ہیں یا محکمہ کو اس کا فائدہ ہوتا ہے، ایسے بہت سارے سوالوں کے جواب آپکو اس ویڈیو میں ملیں گے۔ youtube link:SherazChaudhery786

15/09/2023

لوڈشیڈنگ کیوں کی جاتی ہے؟ بجلی بند کیوں ہوتی ہے؟ کیا بجلی بند کرنے کے پیسے ملتے ہیں یا محکمہ کو اس کا فائدہ ہوتا ہے، ایسے بہت سارے سوالوں کے جواب آپکو اس ویڈیو میں ملیں گے۔ youtube link:SherazChaudhery786

13/09/2023

میرے سوشل میڈیا چینلز فیس بک، یو ٹیوب ،ٹک ٹاک ،انسٹا گرام کے تمام فالورز/سبسکرائیبرز کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ لوگ اتنا پیار دیکھا رہے اور مجھے سپوڑٹ کر رہے۔
میرے سوشل میڈیا کے تمام لنکس درج ذیل ہیں۔
1) Youtube channel : https://youtube.com/?si=ujhn5VPpr4k09dPq
2) page :https://www.facebook.com/profile.php?id=100063913835973&mibextid=b06tZ0
3) Tik Tok : tiktok.com/
4) Instagram ID: chaudherysheraz

10/09/2023

کیاآپ بھی بجلی کے بل سے تنگ ہیں۔ اگر جواب ہاں ہے تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔اس ویڈیو میں آسان زبان میں وہ طریقہ بتایا گیا ہے جس پرعمل کر کہ آپ یقینی طور پر بجلی کے بل مہں کمی لاسکتے ہیں۔
Youtube channel : Sheraz chaudhery Wajid Hussain Chauhdary Nisar Azam Oficial Azhar Malik

09/09/2023

ضلع کوٹلی تحصیل کھوئیرٹہ والوں کےلیےخوشخبری، کھوئیرٹہ گرڈ اسٹیشن کےلیے 1305Aکرنٹ کپیسٹی کا ٹراسفارمرچکوال سے کھوئیرٹہ کی طرف روانہ۔

04/04/2023

تمام احباب کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ Rising Creator

19/03/2023
میری نانی امی قضائے الہی سے دار فانی سے رخصت فرما گئ ہیں۔
31/01/2023

میری نانی امی قضائے الہی سے دار فانی سے رخصت فرما گئ ہیں۔

نہایت افسوس کے ساتھ۔ہر دل عزیز ،خوبصورت و خوب سیرت چھوٹے بھائیوں جیسا محمد ساجد رات کو روڈ ٹریفک حادثے میں دار فانی کو چ...
30/01/2023

نہایت افسوس کے ساتھ۔
ہر دل عزیز ،خوبصورت و خوب سیرت چھوٹے بھائیوں جیسا محمد ساجد رات کو روڈ ٹریفک حادثے میں دار فانی کو چھوڑ کر دار البقاء میں کوچ کر گیا۔۔۔اللہ پاک اپنے پیارےکےصدقےبےحسابمغفرت فرمائے۔🥹🥹😰

24/01/2023

Sub Inspector Traffic Poloce Kotli, madam Rozeena delivering message on road safety.

23/01/2023

Big shout-out to my newest top fans!

Arslan Mehboob Chaudhry, Obaid Hassan, Abid Jaat Ch, Naveed Ahmed

23/01/2023

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں۔ نمائندہ واپڈا کے مطابق اگلے چند منٹوں میں ہی کھوئیرٹہ کی بجلی بحال ہو جائے گی۔باقی فیڈرز بھی لوڈ مینیج ہوتے ہی چل جائیں گے۔ 😊

23/01/2023

ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن تمام بڑے شہروں میں بجلی بند آئیسکو مکمل بند ۔ ضلع کوٹلی میں بھی بجلی بدستور بند۔
واپڈا حکام سسٹم بحال کرنے کے لیے کوشاں.

22/01/2023

Asalm. O alikum. Ye passport rahmana bad metro station sy mila hai. Jo b in ka Janne wla hai zaror rabta karein 03265526...
21/01/2023

Asalm. O alikum. Ye passport rahmana bad metro station sy mila hai. Jo b in ka Janne wla hai zaror rabta karein 03265526038

21/01/2023

Thanks for being a top engager and making it onto my weekly engagement list! 🎉 Awais Talib, Badshah Khan, Muhammad Ali, Qadeer Malik, Adeel Jaat

21/01/2023
17/01/2023

دربار مائی طوطی صاحبہ کی زیارت اور مائی صاحبہ کی زندگی پر ایک مختصر اور خوبصورت ویڈیو۔

12/01/2023

آزادکشمیرکےضلع کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے گاوں منجوال میں واقع سالوں پرانا بنگنگہ مندر اور خوبصورت آبشار کی سیر۔ دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں۔

https://youtu.be/OOnfCKAYEps
12/01/2023

https://youtu.be/OOnfCKAYEps

in this video i visit Banganga Temple and waterfall. a very beautiful place. temple was damaged during 2019 earthquake.(told a villager)

11/01/2023

کوٹلی آزادکشمیر کی تحصیل کھوئیرٹہ میں کوٹ کے مقام پر صدیوں پرانے غار جو پریوں کے گھر کے نام سے مشہور ہیں۔

kindly share it.
25/09/2021

kindly share it.

12/09/2021

11ستمبر2021، پوری دنیا میں "ورلڈفرسٹ ایڈڈے" منایا گیا۔ پاکستان ریڈکریسنٹ آزادکشمیر برانچ کے زیرِاہتمام ضلع کوٹلی میں گورنمنٹ گرلزپرائمری سکول ڈھیری سدھناں تحصیل کھوئیرٹہ میں اس سلسلے میں آگہی سیشن منعقد کیا گیا جس میں بچوں کو زندگی بچانے کی مہارتیں سیکھائی گئی ۔

09/09/2021

بلڈپریشر BP کا مسئلہ آج کل بہت عام ہے۔ضروری ہے کہ ہر گھر میں BP چیک کرنے کا آلہ بھی موجودہواور ہر فردکوBP چیک کرنے کا طریقہ بھی آتا ہو۔ پاکستان ریڈکریسنٹ کے ٹرینر اس ویڈیو میں BP چیک کرنے کا آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔

Address

Khuiratta
Gam Kotli

Telephone

+923005520049

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheraz Chaudhery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheraz Chaudhery:

Videos

Share