KNI Kashmir News International
(1)

08/12/2023

کوٹلی میں ڈسٹرکٹ کرکٹ چمپیین شپ کا اغازہو گیا منتظمین میں سید مصدق سبطین ۔شفیق الرحمن ۔حمزہ چوہرری منصور چوہدری۔چوہدری شوکت ۔غفورملک ۔شمس محی الدین اور دیگر شامل ہیں۔چوہدری محمد یسین ممبر قانون ساز اسمبلی مہمان خصوصی تھے

کوٹلی(نمائندہ خصوصی)فوڈ اتھارٹی کی کوٹلی شہر میں کاروائیاں جاری ۔ٹیم فوڈ اتھارٹی نے کوٹلی میں مختلف بازاروں کا معائینہ ک...
07/12/2023

کوٹلی(نمائندہ خصوصی)
فوڈ اتھارٹی کی کوٹلی شہر میں کاروائیاں جاری ۔
ٹیم فوڈ اتھارٹی نے کوٹلی میں مختلف بازاروں کا معائینہ کیا ۔ دوران معائینہ ہوٹلز ، بیکرز اور کریانہ سٹورز ،سبزی فروٹ شاپس کی پڑتال عمل میں لائی گئی۔ صفائی کے غیر تسلی بخش انتظامات اور روٹی کا وزن کم ہونے پر اصلاحی نوٹسز جاری کئے گئے اور بھاری جرمانے بھی عاءد کیے گئےاور غیر معیاری اشیاء خورونوش کو تلف کر دیا گیا ۔ فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ عوام الناس کو معیاری اشیاء خورونوش کی فراہمی ممکن بنانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا ۔
کاروائی میں اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفسران سردار خورشید خان،وجاہت علی،رضوان چوہدری نے حصہ لیا ۔

05/12/2023

ریڈ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دریائے پونچھ کنارے مارکی میں شایان شان تقریب تقسیم انعامات.پوزیشن ہولڈر طلباوطالبات اور اساتذہ کرام کے لئے کیش پرائزیز ۔تفصیلات اس رپورٹ میں
رپورٹ :- مرزا زاہد بیگ

آل آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن (APSCA) کے مرکزی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری...
05/12/2023

آل آزاد کشمیر پرائیویٹ سکولز و کالجز ایسوسی ایشن (APSCA) کے مرکزی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے ، الیکشن میں فرینڈز پینل اور پروگرسیو پینل کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے کل 513 ووٹرز ضلع کوٹلی کے لیے اپنا حق راے دہی استعمال کرینگے ! ضلعی پینل پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکا ہے ! الیکشن کمیشن سید مسرت حسین شاہ ۔ شاہد کمال کے مطابق الیکشن پرامن ماحول میں جاری ہیں

04/12/2023

ضلع کوٹلی کے گرلزسکولز کے مابین بین المدارس ضلعی ٹورنامنٹ کے حوالے سے پر وقار تقریب کا گورنمنٹ بوائز ہائ سکول رولی کے گراؤنڈ میں انعقاڈجس کی میزبانی عابدہ ملک گورنمنٹ گرلز ہائ سکول نمبر 1 نے کی .تفصیلات اس رپورٹ میں
رپورٹ مرزا زاہد بیگ

پروگرام انشاء اللہ صبح 9بجے شروع ہو گا اور بعد نماز ظہر دعا ہوگیلنگر شریف کا خوبصورت انتظام ہوگا تمام احباب کو شرکت کی د...
03/12/2023

پروگرام انشاء اللہ صبح 9بجے شروع ہو گا اور بعد نماز ظہر دعا ہوگی
لنگر شریف کا خوبصورت انتظام ہوگا
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ محمد مطلوب انقلابی مرحوم کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علی...
30/11/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون۔ محمد مطلوب انقلابی مرحوم کے والد صاحب وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالٰی اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے مغفرت فرمائے

28/11/2023

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوٹلی میں تقسیم انعامات کی پروقار تقریب۔ وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر اقبال ملک مہمان خصوصی تھے تفصیلات اس رپورٹ میں

25/11/2023

دربار عالیہ بنڈھور شریف حضرت قبلہ پیر سید اکرم حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک کی پیر سید اکرام حسین بخاری کی زیر سرپرستی تقریب

24/11/2023

سانحہ ارتحال
خبر غم
أزاد کشمیر سکول ٹیچرز أرگنائزیشن کے سابق چیف أرگنائرز سردار فردوس خان اور اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی أفیسرمحکمہ خوراک سردار خورشید خان کے برادر نسبتی اور سردار وحید ۔سردار صہیب اور سردار عنصر کے بڑے بھائ سردار سعید انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ 24نومبر بروز جمعہ تین بجے دن ہولاڑ کے مقام پر ادا کی جائے گی

21/11/2023

والی کشمیر باجی الف دین رحمتہ اللہ علیہ کے جگر گوشہ باجی میاں محمد قاسم کا سالانہ ختم شریف آزاد کشمیر کے طول و عرض سے ہزاروں مریدین کی شرکت ۔وزراء حکومت مختلف دربار ہا کے گدی نشین اور اہل علاقہ کی بھرپور شرکت،

17/11/2023

این ایس ایف اور نیشنل عوامی پارٹی کوٹلی کے زیر اہتمام غزہ میں اسرائیلی ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی

خبر غم نوید ویلفئیر فاؤنڈیشن کے متحرک والنٹیر معروف سوشل ورکراور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی کے ھیڈ سنیٹری ورکرشیخ فر...
14/11/2023

خبر غم
نوید ویلفئیر فاؤنڈیشن کے متحرک والنٹیر معروف سوشل ورکراور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی کے ھیڈ سنیٹری ورکرشیخ فرید انتقال کر گئے انا للہ و انا الیہ راجعون ۔مرحوم کچھ عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے اپریشن کے باوجود جانبر نہ ہو سکے۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں امین

10/11/2023

معروف کاروباری شخصیت حاجی عبد الخالق بٹ مرحوم کی نماز جنازہ کے موقع پر تعزیتی ریفرینس

افسوس ناک خبرمعروف کاروباری شخصیت اور سندس سویٹس کے اونر حاجی عبد الخالق بٹ  داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔انا للہ و اناو ان...
09/11/2023

افسوس ناک خبر
معروف کاروباری شخصیت اور سندس سویٹس کے اونر حاجی عبد الخالق بٹ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔انا للہ و اناو انا الیہ راجعون ۔اللہ پاک مغفرت فرمائیں أمین

08/11/2023

چلڈرن پارک کوٹلی میں عظمت اسلا م کانفرنس

08/11/2023

کوٹلی میں عظمت اسلام کانفرنس کا شایان شان انغقاد پروگرام میں ہزاروں افراد کی شرکت

08/11/2023

عظمت اسلام کانفرنس کے برائے راست مناظر

02/11/2023

راحت ھیلتھ فارمیسی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال روڈ کوٹلی کی پر وقار افتتاحی تقریب ۔ملک نثار اور راجہ سلطان محمودکی والدہ نے افتتاحی فیتہ کاٹا ۔تفصیلی رپورٹ

أزاد کشمیر کے 29وزرا ء کو مختلف محکمہ جات کے قلمدان دے دئیے گئے ۔
31/10/2023

أزاد کشمیر کے 29وزرا ء کو مختلف محکمہ جات کے قلمدان دے دئیے گئے ۔

29/10/2023

کوٹ پنگ پیراں میں محترمہ نسیم شریف اف یو کے کا ٹیوب ویل پراجیکٹ انور رزاق ریلیف سنٹر کی سرپرستی میں مکمل ۔کوٹ پنگ پیراں میں حاجی محمد شریف مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ٹیوب ویل اہل علاقہ کے لئے وقف ۔دعائیہ تقریب کا احوال اس رپورٹ میں

28/10/2023

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر کوٹلی میں بھرپور عوامی احتجاج ۔خواتین و حضرات کی بڑی تعداد میں شرکت۔جب تک عوام کو ریلیف نہیں دیا جاتا اجتجاج جاری رہے گا تفصیلات اس رپورٹ میں

28/10/2023
ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥَ رضی پیٹرولیم کلاہ کے اونر قاضی جاوید اقبال ،محترمہ سعیدہ عندلیب (DEO Kotli)ظ...
27/10/2023

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ
َ رضی پیٹرولیم کلاہ کے اونر قاضی جاوید اقبال ،محترمہ سعیدہ عندلیب (DEO Kotli)ظفر اقبال(یو کے) سعید اقبال (یو کے ) اور خالد قریشی کے بہنوئی اور سجاد ہاشمی صاحب ایڈیشنل اکاونٹنٹ جنرل کے ہم زلف قاضی ساجد حسین راولپنڈی کے ایک مقامی ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں
مرحوم چند ہفتہ یو کے سے آپنے آبائی گاؤں آئے تھے یہاں ٹانگ میں انفیکشن کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے
مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 6بجے سیاکھ ڈڈیال میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں أمین

26/10/2023

یونیورسٹی أف کوٹلی میں ڈیپارٹمنٹ اف بینکنگ اینڈ فنانس کی جانب سے جاب فئیر (2023 Job Fair)کا انعقاد ۔جاب فیئر میں بینکس کمپنیز اسٹیٹ لائف کے علاوہ دیگر کی شرکت۔طلبا وطالبات کی بھرپور دلچسپی تفصیلات اس رپورٹ میں

25/10/2023

سنیئر آڈیٹر محکمہ حسابات کوٹلی سید شوکت حسین شاہ مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہوگے
کے این آئی ٹیم کی خصوصی رپورٹ

24/10/2023

کوٹلی ڈبٹی کمشنرافس میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب سے ملک ظفر وزیر حکومت کا خطاب

24/10/2023

کوٹلی میں یوم تاسیس کی تقریب سے چوہدری محمد یاسین صدر پیپلز پارٹی ازاد کشمیر کا خطاب

23/10/2023

گورنمنٹ گرلز ہائ سکول پھگواڑی میں حیات ویلفئیر سوسائٹی کے زیر اہتمام پروگرام ملک ظفر وزیر حکومت مہمان خصوصی تھے ۔ڈی ای او ایلمنٹری نسواں محترمہ سعیدہ عندلیب ۔ اے ای او تحسین عالم ۔چوہدری کاظم اور ملک راشد اور دیگر نے خطاب کیا تقریب کے اخر میں یتیم بچیوں میں سویئٹرز تقسیم کیے گیے حیات ویلفئیرسوسائٹی کے صدر ملک راشد نے جملہ مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا

23/10/2023

ر سیکرٹری مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنماء ڈاکٹر محمد الحسن راجہ کی سکندر حیات کرکٹ اسٹیڈیم میں نماز جنازہ ۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،عبد القیوم نیازی،شاہ غلام قادر، چوہدری محمد یسین ،اور دیگر کی شرکت

22/10/2023

اسیران پلندری سردار امان خان کی کوٹلی دھرنا میں آمد ۔ ڈاکٹر توقیر گیلانی اور شہریوں کی بڑی تعداد بھی موجود

22/10/2023

ڈاکٹر محمود الحسن راجہ کی حادثاتی وفات سے کوٹلی کی فضا سوگوار ۔میرپور میں نماز جنازہ ادا کر دی گی کوٹلی میں بروز پیر گیارہ بجے دن سکندر حیات سپورٹس سٹیڈیم میں نماز جنازہ ادا کی جائے گی اہم شخصیات کی أمد متوقع

انا للہ وانا الیہ راجعون افسوس ناک خبر ریٹائرڈ سیکرٹری و مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالحسن راجہ ٹریفک حادثہ میں انتقال کر...
22/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر
ریٹائرڈ سیکرٹری و مسلم لیگی رہنما ڈاکٹر محمودالحسن راجہ ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے وہ مسلم لیگ کے قائدمیاں محمد نواز شریف کے لاہور جلسہ سے واپسی پر کوٹلی جارہے تھے کہ اسلام گڑھ کی حدود میں ان کی گاری حادثہ کا شکار ہوگئی ،ڈاکٹر مجمود الحسن راجہ مسلم لیگ ن یوتھ کے نوجوان رہنما فاتح محمود اور کامل محمود کے والد تھے ۔اللہ تعالی ڈاکٹر محمودالحسن راجہ کی مغفرت فرمائیں اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔امین

20/10/2023

دی سٹیٹ لا کالج کوٹلی کی دعائیہ تقریب ۔کوٹلی میں معیاری لا کالج کا قیام خوش أئند ہے ۔سینیر وکلا ء کا اظہار خیال۔قانون کی تعیلم حاصل کرنے کے خواہشمند فوری رابطہ کریں فون نمبر..0300512549۔۔۔03455313148

17/10/2023

کوٹلی میں مہنگائی اور بجلی بلوں پر ٹیکسز کے خلاف طلباء سڑکوں پر نکل آۓ

میر محمد عابد سینیر سپریٹنڈنٹ پولیس ایس ایس پپ ضلع کوٹلی تعینات .ان کے پیش رو ریاض مغل بغرض ایڈجسٹمنٹ محکمہ سروسز سے منس...
16/10/2023

میر محمد عابد سینیر سپریٹنڈنٹ پولیس ایس ایس پپ ضلع کوٹلی تعینات .ان کے پیش رو ریاض مغل بغرض ایڈجسٹمنٹ محکمہ سروسز سے منسلک کر دئیے گئے نوٹیفیکشن جاری

16/10/2023

اسیران کوٹلی کامریڈ قاسم اور دیگر کی رہائی ۔اسیران رہائی کے بعد دھرنے میں پہنچ گے

16/10/2023

ڈسٹرکٹ بار کوٹلی میں محفل میلاد

Address

Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KNI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KNI:

Videos

Share



You may also like