حاصل پور پنجاب میں رکشہ ڈرائیور نے چوھدریوں کو راستہ نہ دیا تو اپنی عدالت لگا بیٹھے, یہ ھے پاکستان.
بائی پاس روڈ کوٹلی پبلک گرلز ہاسٹل کی دو جوان طالبات حادثے کا شکار دونوں طالبات ہاسٹل کی طرف جا رہی تھیں کہ ایک تیز رفتار موٹر سائیکل نے ان کو ٹکر ماری ایک طالبہ پر سے ایک تیز رفتار سزوکی بھی گزر گئی۔
لوئر کوہستان کے یہ پانچ بھائی ایک ناگہانی طوفانی سیلاب میں پھنس گئے نوجوان بھائیوں نے ایک چٹان پر چڑھ کر اپنے اپ کو سیلابی ریلے سے محفوظ رکھنے کی کوشش کی انتظامیہ صوبائی حکومت تک کو بروقت اطلاع ملی لیکن کوئی ہیلی کاپٹر نہ اسکا جب پانی کا سطح بڑھتا گیا اور کم ہونے کا نام نہیں لیتا رہا تو گاوں کے مکینوں نے اپنی مدد اپ کے تحت رسیاں پھینکنے کی بہت کوشش کی مگر دریا چونکہ کافی چوڑا ہے تو یہی کوشش کارآمد نہ ہوسکی نوجوان بھائی لقمہ اجل بن گئے جمہوری اور سرمایہ دارانہ نظام میں میری اور آپ سب کی یہی اوقات ایک لمحے کو سوچو کہ ان پانچ بھائیوں میں سے ایک عمران خان کا بچہ ہوتا دوسرا نواز شریف کا بیٹا ہوتا تیسرا عطاء بندیال کا لخت جگر چوتھا جنرل باجوہ کا نور چشم اور پانچواں زرداری کا بیٹا ہوتا تو کیا تب بھی حکومت یا مدد کی پکار پہ ردعمل وہی ہوتا ؟
کیا یہ بھائی سچی باتیں کر رہے ہیں؟
جعلی وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
انڈونیشیا کا جہاز تباہ ہونے بال بال بچ گیا ۔تمام مسافر محفوظ رہے 🤔