Sehnsa ki Awaz

Sehnsa ki Awaz 👍🏽

20/05/2024

کشمیریوں سے گزارش ہے کہ کشمیر میں موجود کسی پاکستانی سیاح ، مزدور یا کسی بھی شخص سے کسی قسم کی بدتمیزی/ بری حرکت نہ کی جائے ۔ ثابت کریں کے ہم اعلیٰ ظرف اور خاندانی لوگ ہیں ...

13/05/2024

آزاد کشمیر میں موجودہ حالات پیدا کرنے میں کچھ حصہ صحافیوں کا بھی ہے جو عوامی مسائل پر بات نہیں کرتے.

13/05/2024

‏آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بند
اب لوگ مسجدوں سے اعلان کرکے لوگوں کو صورتحال سے آگاہ کیا جا رہا ہے 👇

13/05/2024

کثیر تعداد میں ملٹری پولیس آرمی سہنسہ میں داخل

13/05/2024

ذرائع کے مطابق راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف روانہ ہونے والے قافلے میں شرکاء مارچ کی تعداد 2 لاکھ سے زیادہ ہوگی۔

سہنسہ جشن بہاراں 26مئی بیل دوڑ بعداز نماز جمعہپہلا انعام گائے 🐂 2/3/4/5 انعامات واشن مشین+ٹرافی 6 انعام پنکھا🎡
24/05/2023

سہنسہ جشن بہاراں 26مئی بیل دوڑ بعداز نماز جمعہ
پہلا انعام گائے 🐂 2/3/4/5 انعامات واشن مشین+ٹرافی 6 انعام پنکھا🎡

کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل ہر گز نہ دیں
25/04/2023

کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل ہر گز نہ دیں

18/04/2023
‎اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنسہنسہ چھتران افسوسناک خبر بابو چوہدری شہنواز صاحب ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر...
09/04/2023

‎اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سہنسہ چھتران افسوسناک خبر بابو چوہدری شہنواز صاحب ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گے ہیں آپ حاجی شکردین صاحب مرحوم کے بیٹے اور بابو ایوب صاحب ماسٹر نواز صاحب چوہدری راشد صاحب کے بھائی اور سابق وزیر حکومت و ممبر اسمبلی محترمہ شازیہ اکبر چوہدری صاحبہ کے جیٹھ تھے
آپ انتہائی خوبصورت شخصیت کے مالک تھے ملتے وقت ہمشیہ چہرے پر مسکراہٹ بکھرتے انتہائی ملنسار حُسن اخلاق کے پیکر تھے...نمازجنازہ آج بروز سموار دن 2 بجے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سہنسہ میں ادا کی جائے گی.
‎الله تعالیٰ رمضان المبارک کے صدقے مرحوم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس می اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
آمین یا رب العالمین۔10/04/2023

سہنسہ میں چائلڈ سپیشلسٹ کی 2 سال سے خالی آسامی کو فل کیا گیا اور اس آرڈر میں لکھا ہوا ھے کہ ڈاکٹر سہنسہ نہیں آئے گا صرف ...
08/04/2023

سہنسہ میں چائلڈ سپیشلسٹ کی 2 سال سے خالی آسامی کو فل کیا گیا اور اس آرڈر میں لکھا ہوا ھے کہ ڈاکٹر سہنسہ نہیں آئے گا صرف تنخواہ کی حد تک ایڈجسٹمنٹ کی جاتی ھے جو سہنسہ کی عوام کے ساتھ بھی زیادتی ھے۔ عوام علاقہ میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ حکومت فوری طور پر نوٹیفکیشن واپس لے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا

گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے LOC دورے پر تحریک آزادی کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کی اور کشمیریوں کی قر...
07/04/2023

گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے LOC دورے پر تحریک آزادی کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کی اور کشمیریوں کی قربانیوں کو سراہا ہے جس کی ہم کشمیری LOC کے دونوں جانب شکریہ ادا کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

06/04/2023

سہنسہ کل بروز جمعہ بازار کھولا رہیے گا...!
انجمن تاجراں سہنسہ

05/03/2023
16/06/2022
26/09/2021

Address

Sehnsa
Gam Kotli
11010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Gam Kotli

Show All