لائن آف کنٹرول نیلم سے پانچ نوجوانوں کے خااندان اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ،
معصوم بچے اپنے بات کو دیکھنے کےلیے ترس گئے ,
راجمحل گوئی کونسلر عباس علی نے وہ کر دیکھایا جو کوئی نہ کر سکا ، اپنی وار ڈ میں اپنی مدد آپ کے تحت سکول کی عمارت کے بعد ڈسپنسری بنا ڈالی ،
کب نکلو گے؟
اس جسم میں جان تمہاری ہے
یہ قید تمہیں کیوں پیاری ہے
اس پنجر سے
اس پنجرے سے
کب نکلو گے
جب سارے پر کٹ جائیں گے
تب نکلو گے؟
کب نکلو گے
مانا کہ رات اندھیری ہے
پر صبح تمہیں کو لانی ہے
سورج کو ہاتھ لگانا ہے
سورج کو آگ لگانی ہے
یہ رات تمہیں کها جائے گی
تب نکلو گے؟
کب نکلو گے
بادل پیروں کے نیچے ہیں
پهر بهی پانی کو ترسو گے
بارش بھی بن سکتے ہو
آنسو بن کر ہی برسو گے
جب سانس کی مٹی سوکھے گی
تب نکلو گے
کب نکلو گے؟
او کشتی ڈوبی یونان
ہویا وادی بنا ہ ویران
یونان کشتی حادثے میں بیسیوں پاکستانی تاحال لاپتہ
#Expressnews #news #Pakistan #politics #breakingnews
کو ٹلی آزاد کشمیر ، یونان کشتی حادثہ کے سوگ میں انجمن تاجران کھوئی رٹہ کا شٹر ڈاؤن
#ExpressNews #breakingnews #kotli #AJK #shutterdown #greece
کو ٹلی بار ایسوسی ایشن کا سانحہ یونان کی وجہ سے سوگ کا اعلان
#ExpressNews #BreakingNews #greece #immigrants #kotli #AJK
یونان کشتی حادثہ کے بعد کوٹلی کی فضا سوگوار
#ExpressNews
چاند نظر نہ آنے کی ویڈیو وقت سے پہلے ریکارڈنگ
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عدلیہ مخالف تقریر کرنے پر غیر مشروط معافی مانگ لی
#ExpressNews #BreakingNews #SupremeCourt #tanveerilyas #PMAJK
*Mubashar* *Speaks*
راجمحل گوئی میں بھوک اور بےبسی فقط غریب کے گرد ہی گھنگھرو پہن کر ناچتی ہے جبکہ سیاست دان دور بیٹھے اس قاتل رقص سے لطف اندوز ہورہے ہوتے
مگر حاکموں کو ترس نہیں آتا، گوئی کے علاقہ۔موہاڑ میں ویسے تو ہر چیز غریب کی پہنچ سے دور ہے البتہ جو چیز عام ہے اور ہر جگہ سے مل جاتی ہے وہ"بےروزگاری" ہے۔ ماہ مقدس رمضان المبارک میں آٹا واحد متفقہ مسئلہ ہے جو غریب کے لیے جنگ اور چیلنج بنا ہوا ہے۔ حکمرانوں نے آٹا کو دوگنا مہنگا کرکے غریب کی پہنچ سے دور کردیا غریب دن بھر روزے کی مشقت کے ساتھ دھکے کھا کر اور ذلیل و رسوا ہوکر خالی ہاتھ گھر کو لوٹ جاتا ہے۔

ایکسپریس نیوز کا بڑا اعزاز ،
ایکسپریس نیوز کے بیوروچیف اور سینیر اینکر پرسن عامر الیاس راناصاحب کو صدر پاکستان کی جانب سے صحافت میں گراں قدر خدمات پر تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے،
کوٹلی
اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی کا کوٹلی شہر کی متعدد مارکیٹس کا دورہ۔ دوکاندار وں سے پرائس لسٹ دیکھ کر قیمت ادا کی جائے۔ شکایت کی صورت میں لسٹ پر موجود نمبرات پر کال کریں،
سرکاری آٹا غریب کی پہنچ سے دور،