Saddaqat Newshd

Saddaqat Newshd سبق پھر پڑھ صداقت کا شجاعت کا عدالت کا
لیا جائے گاتجھ سے کام دنیا کی امامت کا
(8)

26/10/2023

تحصیل بار ایسوسی ایشن کھوئیرٹہ کی حلف برداری تقریب
چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم مہمان خصوصی
صداقت نیوز پر براہ راست

10/10/2023

انچارج تھانہ پولیس کھوئی رٹہ ایاز ممتاز کے ملزم ٹیچر کے متعلق انکشافات
ہیومن رائٹس شعبہ خواتین نے ملزم کے لیئے سخت ترین سزا کا مطالبہ کر دیا
انتظامیہ عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پرزور اپیل

09/10/2023

معلم کے روپ میں جنسی بھیڑیے
تعلیمی درسگاہیں بچیوں کے لیئے غیر محفوظ
کھوئی رٹہ میں آیا افسوس ناک شرم ناک واقعہ

05/10/2023

عوامی ایکشن کمیٹی ازاد کشمیر کی کال پر
کھوئی رٹہ میں تاریخ ساز شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال
اٹھو لوگ بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو
کمزور طبقے کی جاندار اواز بنا عوام کی اواز

03/10/2023

توحید و رسالت کے ماننے والے گمراہی کی دلدل میں
دین سے دوری ،جہالت کی انتہا اور کمزور عقائد
صدیوں پرانی ایک اور جاہلانہ خود ساختہ دربار بے نقاب
علماء حق جماعت اہلسنت کا سخت ترین موقف انتظامیہ اس پہاڑ کو بارود لگا کر اڑا دے درخت کاٹ دےمشترکہ علامیہ
سب سے زیادہ توہین رسالت کون کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟
مائیں بہنیں بیٹیاں یہ پروگرام ضرور دیکھیں
صداقت نیوز پر ایک اور جاندار رپورٹ راجہ طالب کے ساتھ

03/10/2023

بجلی بلات کی ویلیں ،ڈھول کی تھاپ ،بارات ،اور دریا کی نذر
48 بکریاں ؟؟
پہلا پرچہ وزیر حکومت نثار انصر ابدالی پر درج ھو ؟؟
اگر طاقت کا استعمال کیا گیا تو سخت ردعمل آئے گا؟؟؟
کھوئی رٹہ عوامی ایکشن کمیٹی کے بڑے مطالبے

02/10/2023

سول نا فرمانی کی تحریک بجلی بلات دریا برد
دریا ھمارے پانی ھمارا بجلی پر ٹیکس نامنظور
کھوئی رٹہ سے آج کی بڑی خبر
شاداب سکندر سابق امیدوار اسمبلی بھی دھرنے میں موجود
سخت ترین وارننگ دے دی حکومت کو

01/10/2023

زمین کی خاطر دادی اماں کو بدبخت پوتے نے تشدد کیا

01/10/2023

عوامی ایکشن کمیٹی کھوئی رٹہ کے دھرنے سے
عوامی نمائندوں کی بھرپور نمائندگی
حکومت کو کھری کھری سنا دیں

30/09/2023

عوامی ایکشن کمیٹی کھوئی رٹہ نے کل 10 بجے اجلاس طلب کر لیا تمام علاقوں سے ایکشن کمیٹی کے ممبران کو صبح کیمپ میں جمع ھونے کی اپیل کردی پونچھ ڈویژن اور مظفر آباد ڈویژن کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا جائے گا

30/09/2023

قرآن پاک اٹھائے انصاف کے متلاشی نیوز سٹوڈیو میں
ناحق بزرگ شہری پر تشدد اس کے اپنوں نے کیا
وزیر اعظم صدر ریاست اور آئی جی پولیس کو قرآن کا واسطہ دے کر انصاف کی اپیلیں کرتا ھوا غریب خاندان
کمزور طبقے کی جاندار آواز بنا مظلوم کی آواز
ویڈیو کو شیئر ضرور کریں تاکہ حاکم وقت تک پہنچ سکے آواز

29/09/2023
10/09/2023

تلہ گنگ لاوہ میں حساس ادارے اور مقامی انتظامیہ کی کارروائی ، 1500 چینی کی بوریاں برآمد کر کے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری

ضلع تلہ گنگ کے علاقہ پچنند بنجرہ روڈ پر واقع ایک گودام سے 800 جبکہ اسی روڈ پر واقع ایک کریانہ سٹور کے گودام سے 500 جبکہ تیسرے گودام پر چھاپہ کے دوران ذخیرہ کی گئی 200 چینی کی بوریاں برآمد کر لی گئیں ۔ اس طرح مجموعی طور پر 1500 ذخیرہ کی گئی چینی کی بوریاں برآمد ہوئیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر لاوہ عشنہ طاہر کی سربراہی میں مارے گئے چھاپہ مار ٹیم میں ڈی ایس پی اسپیشل برانچ چودھری عرفان، ضیغم بھٹی ، عابد ملک اور پولیس تھانہ لاوہ کے اہلکار شامل تھے ۔
اسسٹنٹ کمشنر لاوہ نے ملزمان رحم علی ، عرفان اور مشتاق مالک کریانہ سٹور کےخلاف تھانہ لاوہ پولیس کو فوری مقدمہ درج کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

10/09/2023

سیری گجر منڈی افسوس ناک واقعہ
رات گھر میں گھسنے والے کو اہل محلہ نے پکڑا مارا اور پولیس کے حوالے کیا
تمام تر دباؤ کے باوجود قانون کے مطابق کاروائی
ایف آئی آر درج تفتیش شروع
انسپکٹر ایس ایچ او سردار سہیل یوسف کا موقف
عوام علاقہ سول سوسائٹی سیاسی جماعتوں کی طرف سے خراج تحسین صدر کھوئی رٹہ پریس کلب اظہر حسین ملک کی کاوشیں کوششیں اور رابطے انصاف ھو گا سرعام ھو گا

تصویر میں نظر آنے والا نوجوان القدس مسجد شریف راولاکوٹ  میں گزشتہ  روز نماز فجر کی ادائیگی کرنے والے  ایک شخص  کے  قتل ک...
09/09/2023

تصویر میں نظر آنے والا نوجوان القدس مسجد شریف راولاکوٹ میں گزشتہ روز نماز فجر کی ادائیگی کرنے والے ایک شخص کے قتل کا چیف ملزم ہے۔جو قتل کی واردات کے بعد موقعہ سے فرار ہو کر روپوش ہے۔
جناب انسپکٹر جنرل پولیس نے ہدایت فرمائی ہے اس ملزم کی تصویر کا پرنٹ نکلوا اپنے ضلع کے تمام انٹری ایگزٹ پوائنٹس پر موجود پولیس کو مہیا کی جائے ۔ دستیاب ہونے پر اس نوجوان کو گرفتار کیا جائے۔ گرفتار کرنے والے اہلکار کو 5 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

09/09/2023

معصوم ماہم کی پوسٹ مارٹم مکمل رپورٹ کچھ دیر میں صرف صداقت نیوز پر

09/09/2023

سمیر قتل کیس کا ڈراپ سین
قتل کس نے اور کیوں کیا SSP کوٹلی کی پریس بریفننگ کچھ دیر بعد

08/09/2023

500 سال پرانی نو گزی پیر کی قبر کی کھدائی
گاؤں کے آباؤ اجداد یہاں منتیں مرادیں مانگتے رہے
دربار بنانے کے لیئے کھدائی شروع کی تو صرف مٹی نکلی
9 گز کھدائی کر دی پیر صاحب کا نام و نشان تک نہ ملا
ھمارے بزرگوں کو بھی حقیقت کا پتا نہ چلا افسوس ہے
تاریخ میں پہلی بار ایسا دیکھنے کو ملا گاؤں کے بیانات
صداقت نیوز نے مکمل رپورٹ تیار کر لی
500 سال بعد سب منتیں مرادیں مٹی میں مل گیئں
راجہ طالب کی سپیشل رپورٹ

کھوئی رٹہ (صداقت نیوز ایچ ڈی) مرحبا بیکرز کے قریب 2تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گے جس میں ایک سوار جس کا نام فیوم ...
08/09/2023

کھوئی رٹہ (صداقت نیوز ایچ ڈی) مرحبا بیکرز کے قریب 2تیز رفتار موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گے جس میں ایک سوار جس کا نام فیوم رشید ولد محمد رشید ساکن سلیوٹ درگوٹی کراس شدید زخمی ہو گیا بہوش حالت میں یونس سرجیکل ھسپتال لایا گیا ایک ٹانگ ٹوٹ چکی ہے تھانہ پولیس موقع پر پہنچ آئی زخمی کو ڈسٹرکٹ ھسپتال کوٹلی ریفر کر دیا گیا ھے زخمی نوجوان جنرل سیکرٹری کھوئی رٹہ پریس کلب رجسٹرڈ ساجد چوھدری صاحب کا کزن ھے

08/09/2023

موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں زخمی کو ڈاکٹر بشیر صاحب چیک کر رہے ہیں زخمی کا نام فیوم رشید ولد محمد رشید ساکن سلیوٹ درگوٹی کراس ھے دونوں موٹر سائیکل تیز رفتاری سے آپس میں ٹکرا گئے تھے

08/09/2023

موٹر سائیکل ٹکرا گے نوجوان شدید زخمی

07/09/2023

کتاب عظمت کے ہر صفے پہ خدا نے ان کا نام لکھا
کہیں کہیں پہ درود لکھا کہیں کہیں پے سلام لکھا
7ستمبر یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صداقت نیوز پر

06/09/2023

کھوئیرٹہ بھروٹھ میں 2 ہفتے پرانی گلی سڑی لاش برآمد
قتل ، حادثہ یا کچھ اور
نامعلوم باڈی کے ورثا مل گئے
سمیر ولد صدیق ساکن بھروٹھ کی ڈیڈ باڈی تھی
بنا سر کے لاش کی شناخت کیسے ممکن ہوئی
ڈاکٹر کا بیان ورثا کے بیانات اور پولیس کا موقف
مکمل رپورٹ صداقت نیوز پر

05/09/2023

عباس پور میں تمام مکاتب فکر کی جانب سے بھرپور ہڑتال
پونچھ ڈویژن سے بیورو چیف عمران خان کی رپورٹ

05/09/2023

مبارک باد اور خراج تحسین کی مستحق کشمیری قوم
5 ستمبر کا احتجاج پرآمن پر وقار جاندار
پارلیمانی لیڈروں کے عدم دلچسپی
عام آدمی بچے بڑے بزرگ سب احتجاج میں شامل
میرپور ڈویژن بازی لے گیا
راجہ طالب کا خوبصورت جاندار تبصرہ تجزیہ
ویڈیو کو لائیک شیئر اور چینل کو فالو کریں شکریہ

05/09/2023

پورا کشمیر سراپا احتجاج ؟
بابائے صحافت آزاد کشمیر وحید اکرام بھٹی پھٹ پڑے
صداقت نیوز پر جاندار آواز

05/09/2023

تاریخ کا سب سے بڑا شٹر ڈاؤن پہیہ جام صداقت نیوز پر براہ راست

04/09/2023

احتجاج آپ کا آئینی حق ھے۔۔۔۔۔۔۔مگر؟؟؟؟؟؟
ایک بار یہ ویڈیو ضرور دیکھ لیں
صداقت نیوز نے حقیقت بیان کر دی
راجہ طالب حسین کا تبصرہ اچھا لگے تو شیئر کریں شکریہ

Address

Gam Kotli

Telephone

+923435880414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddaqat Newshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saddaqat Newshd:

Share