کوٹلی شہر اور ساردہ پوائینٹ کے مقام سے کوٹلی کا جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دلفریب منظر ۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلی آزاد کشمیر ...کوٹلی میں پٹرول کی تازہ صورتحال کس نے پٹرول بند کیا اور کون دے رہا ہے دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں
میں غدار ہوں؟ ، دو جواب ، جواب تو دینا پڑے گا ، پہلی دفعہ آپ کو ٹکر کے لوگ ملیں ہیں ، لڑائی میں پوری لڑوں گا ، خدا کی قسم درد ہوتی ہے ، ہم نہیں مانیں گے ، دل نہیں مانتا ، اینکر عمران ریاض خان کی عمران خان کے سامنے تقریر
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان!
اپڈیٹ
کوٹلی آزادکشمیر..اسلام گڑھ میرپور سے کوٹلی اپنے سسرال نور پور آیا نوجوان حمزہ نور پور نالہ بان میں ڈوب کو جان کی بازی ھار گیا،
کوٹلی:ریسکیو 1122 کو کال پر فوراً کاروائی،ریسکیو 1122 کے تربیت یافتہ اہلکاران کا موقع پر (CPR) لیکن نوجوان جان کی بازی ھار گیا،
کوٹلی:اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی، پولیس کی جانب سے ضروری کاروائی کے بعد نعش رشتہ داروں کے ہمراہ آبائی علاقہ روانہ کردی جائیگی،
دعا ھے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے،
وزیراعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے سپورٹس یوتھ کلچر راجہ سبیل ریاض کا چواہ خالصہ ، سر صوبہ شاہ ، دھان گلی پل ،ڈڈیال،رٹہ، پلاک پل ، جرائی ، ناڑ ، مہولی پل ، درلیاہ شاندار استقبال۔
پلاک آمد پہ گڑ ڈانس ، ڈھول کی تھاپ پہ بھنگڑے اور آتش بازی سے استقبال کیا گیا ۔
پلاک سے کجلانی تک جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور ، مالائیں پہنائیں گئیں ۔
پلاک سے کجلانی تک سینکڑوں گاڑیوں کے قافلے کے ھمراہ پنڈال لایا گیا ۔
استقبالیہ پروگرام میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین و کارکنان سمیت یوتھ ونگ کی بھرپور شرکت
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی مظفرآباد اسمبلی کے باھر اپوزیشن کے ھمراء احتجاجی مظاہرہ سے خطاب!
کوٹلی... پیر کرامت حسین نقشبندی کے حوالے سے گفتگو عزیز وقار ان کے قریبی ساتھیوں کی طرف سے خراج عقیدت دیکھئے اس ویڈیو میں
....سابق وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ارشد شریف کیا بیان کرتے ہیں دیکھیے اس ویڈیو میں ......
کوٹلی آزادکشمیر... کوٹلی موسلادار بارش جاری،تھلہیر کالونی سڑکوں سے گزرنے والا بارش کا پانی پولیس ملازم امجد بٹ کے مکان میں داخل،
کوٹلی:بارش کا پانی مکان میں داخل ہونے کے باعث مکان کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ اعلی حکام نوٹس لیں،
کوٹلی:متعدد بار بلدیہ کوٹلی محکمہ شاہرات سے رجوع کیا گیا،درخواستیں بھی دیں،لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی،(امجد بٹ)
کوٹلی:سرکاری ملازم ہونیکی وجہ سے یہ ظلم برداشت کررہا ہوں،بصورت دیگر روڈ بلاک کی جائے تو مجبوراً متعلقہ ادارے حرکت میں آتے ہیں،
(امجد بٹ)
کوٹلی:آخری حل یہی ہوگا،ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکٹاؤں گا،ذمہ داران سے پوچھا جائے کہ وہ کیوں سرکاری ملازمت میں ہیں اور ان کے محکمہ جات کا قیام کیونکر عمل میں لایا گیا تھا ؟؟؟
قائد صحافت افضل بٹ صاحب کی ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی آمد ۔نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی ۔
رشتے تڑوانے والی باجی!انگل مارکا باجی!بچوں کو ڈرانے والی باجی، باجی ہن دس 2ہزار دا کی کرنا اے، شہباز گل😂😂😂