احتشام ملک

احتشام ملک malik ahtsham shamiiii

انا لله وانا إليه راجعوناللہ پاک مغفرت فرمائے آمین
23/03/2024

انا لله وانا إليه راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین

03/08/2023

کوٹلی کے لوگوں نے فیس بک کی حد تک مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائی مجال ہے کسی ایک دکاندار نے بھی دکان بند کی شرم نام کی چیز ہی نہیں ہے

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥآہ ملک سکندر تم بھی آج آپنے رب کے پاس چلے گئے گزشتہ دو سال سے کینسر جیسے موذی ...
10/07/2023

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ
آہ ملک سکندر تم بھی آج آپنے رب کے پاس چلے گئے
گزشتہ دو سال سے کینسر جیسے موذی مرض سے لڑتے رہے آج داغ مفارقت دے گئے اللہ پاک کامل بخش و مغفرت فرمائے

سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 2 ہجیرہ سردار کاشان مسعود انتقال کر گئے دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین اور کاشان مسعود صاحب کے چاہن...
07/07/2023

سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 2 ہجیرہ سردار کاشان مسعود انتقال کر گئے دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین اور کاشان مسعود صاحب کے چاہنے والوں کے ساتھ کھڑے اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

تمام عالم اسلام کو عید مبارک
28/06/2023

تمام عالم اسلام کو عید مبارک

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور کرلی
12/05/2023

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور کرلی

 

10/05/2023

پی ٹی ٹی رہنما اسد عمر کو بھی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو شہید کر دیا گیا
08/03/2023

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کو شہید کر دیا گیا

24/05/2022
دوزخ بن نہ جائے تیری جنت کی تصویر اے میرے کشمیر۔۔۔۔اے رب کریم تو کرم کر اور کوئی معجزہ رونما کر بچھڑی بیٹی اور باپ کو مل...
24/05/2022

دوزخ بن نہ جائے تیری جنت کی تصویر اے میرے کشمیر۔۔۔۔
اے رب کریم تو کرم کر اور کوئی معجزہ رونما کر بچھڑی بیٹی اور باپ کو ملا دے آمین

08/03/2022

تحریک عدم اعتماد آج جمع کروا دی جائے گی ۔ اپوزیشن ذرائع

07/03/2022

تحریک انصاف کے متحرک نوجوان راجہ سبطین کو حکومت میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ذرائع

24/10/2021

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ
بڑا مقابلہ
پاکستان ٹاکرا انڈیا آج شام 7 بجے
کون جیتے گا؟

19/08/2021

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آصف حنیف کیلوی کے والد محترم پہلوان حنیف صاحب وفات پا گئے ہیں۔اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔

15/08/2021

افسوسناک خبر
کرنل نسیم مرحوم کے صاحبزادے وقاص نسیم کرونا وائرس کے باعث اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے

08/07/2021

Kotli Azad kashmir

آج راج محل  گرھڈ چھتراں اتحاد فورم کے صدر نسیم انجم صاحب نے نامزر امیدوار پاکستان تحریک انصاف ملک ظفر اقبال کی کارنر میٹ...
06/07/2021

آج راج محل گرھڈ چھتراں اتحاد فورم کے صدر نسیم انجم صاحب نے نامزر امیدوار پاکستان تحریک انصاف ملک ظفر اقبال کی کارنر میٹنگ رکھی تھی جو جلسے کی شکل اختیار کر گئی گرھڈ چھتراں اتحاد فارم نے ملک ظفر اقبال صاحب کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔

آج کاغذات واپس لینے کی اخری تاریخ تھی جس پر ملک نثار ، بیرسڑ اسرار الیاس عزیز ، نعیم اصغر ملک ، شاھنواز زراعت ایڈووکیٹ ،...
02/07/2021

آج کاغذات واپس لینے کی اخری تاریخ تھی جس پر ملک نثار ، بیرسڑ اسرار الیاس عزیز ، نعیم اصغر ملک ، شاھنواز زراعت ایڈووکیٹ ، چوھدری وقار ۔ ان سب امیدواران نے اپنے اپنے کاغذات واپس لیکر نامزد امیدوار اسمبلی پی ٹی ائی ظفر اقبال ملک کے حق میں دستبرداری کرتے ھوے مکمل حمایت اور سپورٹ کا اعلان کیا ھے

26/06/2021

حلقہ بلوچ سے مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا وزیر حکومت فاروق طاہر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

26/06/2021

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کے تحت سرکاری ملازمین کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کی تھی، بلدیاتی و ترقیاتی اداروں میں تعینات سیاسی شخصیات کو فارغ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر آزاد کشمیر حکومت نے ایسے تمام افراد کو فارغ کر دیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا اور کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔

اب آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی اختیارات سے تجاوز اور حکومتی اختیار میں مداخلت ہے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کے لیے مشاورت شروع کر دی ہے۔

17/06/2021

اختشام کیانی کی ڈیڈ باڈی راوالاکوٹ CMH کولڈ روم میں رکھی گئی ہے کل صبح 11 بجے ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاوں پانیولہ میں ادا کی جاے گی۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

17/06/2021

لاہور کے مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کا معاملہ، مفتی عزیز مدرسے سے فارغ، جے یو آئی نے بھی رکنیت معطل کر دی

حلقہ راج محل اور حلقہ سٹی کوٹلی کے نامزد امیدواران اسمبلی پی ٹی آٸی آزاد کشمیر کی ملاقات راج محل ایل اے 8 کوٹلی 1 اور حل...
12/06/2021

حلقہ راج محل اور حلقہ سٹی کوٹلی کے نامزد امیدواران اسمبلی پی ٹی آٸی آزاد کشمیر کی ملاقات
راج محل ایل اے 8 کوٹلی 1 اور حلقہ سٹی کوٹلی کی پروفیسر منظور حسین کے گھر ملاقات ہوٸی۔ ملاقات میں دونوں حلقوں کے مساٸل اور سیاسی امور پر بات چیت ہوٸی۔ملکرالیکشن لڑنے اور ساتھ چلنے پر اتفاق ہوا۔
پاکستان تحریک انصاف اور وزیراعظم عمران خان اور قاٸد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے نظرٸیے کے مطابق ملکر کام کریں گے۔
الیکشن میں عوامی قوت کا عملی مظاہرہ کریں گے۔ آزاد کشمیر میں آنے والی حکومت پی ٹی آٸی کی ہو گی۔

12/06/2021

ملک رضوان احمد کی قیادت میں شہید چوک کوٹلی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری
عوام کی بھرپور شرکت

06/05/2021

کوٹلی آزاد کشمیر کل تمام کاروباری مراکز کھلے رہیں گے

06/05/2021

اپڈیٹ

آزاد کشمیر اور پونچھ ڈویژن میں 8 سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون کا فیصلہ،محکمہ داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،

لاک ڈاؤن دوران بین الصوبائی اور اندرون آزاد کشمیر ٹریفک بند رہیگی،

پونچھ ڈویژن میں تمام تجارتی مراکز بازار بند رہینگے، صرف اشیاء ضروریات کی دکانیں شام 6 بجے تک کھلی رہینگی،میڈیکل سٹور اور پیٹرول پمپ 24 گھنٹے کھلے رہیں گے،

پونچھ ڈویژن اندرون آزاد کشمیر، بیرون آزادکشمیر ویزیٹر اور سیاحوں کی آمد پر مکمل پابندی ھوگی،سیاحتی مقامات 8 مئی سے مکمل طور پر بند کر دیئے جائینگے،

بنجوسہ تولی پیر لس ڈنہ سرنی ہل گنگا چوٹی سدھن گلی نیزہ گلی شیرو ٹہرا اور دیگر سیاحتی مقام پر مقامی افراد کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہوگی،

تعلیمی ادارہ جات آیندہ حکم تک بند رہینگے،پونچھ ڈویژن کے رہاشی جو عید گھر منانا چاہتے ہیں آجاہیں،

جس شخص کے پاس پونچھ ڈویژن باغ، راولاکوٹ حویلی، پلندری کا شناختی نہیں ہو گا وہ انٹری پوائنٹ سے داخل نہیں ہو سکےگا،

06/05/2021

آج کوٹلی میں برقیات کہ ٹیسٹ انٹرویو ہوئے ہے سب جعلی اور فرضی ہیں . اس کو عدالت میں چیلنج کرے گے کوٹلی کہ لوگوں کہ حقوق پر ڈاکھ نہیں ڈالنے دے گے..

Address

Gam Kotli

Telephone

+923065210247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when احتشام ملک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to احتشام ملک:

Videos

Share