Muhammad Nawaz Hub

Muhammad Nawaz Hub We Provide an authentic information about Modern Research on different issues
(1)

06/05/2024

❤️ بیشک آپ نے سخاوت کے وہ کارنامے سرانجام دئیے ❤️ 💜 جس کے کرنے میں بڑے بڑے بادشاہتیں ناکام رہی 💜
ہارون الرشید کی بیوی ملکہ زبیدہ بنت جعفر فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ آئیں۔
انہوں نے جب اہل مکہ اور حُجاج کرام کو پانی کی دشواری اور مشکلات میں مبتلا دیکھا تو انہیں سخت افسوس ہوا۔ چنانچہ انہوں نے اپنے اخراجات سے ایک عظیم الشان نہر کھودنے کا حکم دے کر ایک ایسا فقید المثال کارنامہ انجام دیا جو رہتی دنیا تک یاد رہے گا۔

ملکہ زبیدہ کی خدمت کے لئے ایک سو نوکرانیاں تھیں جن کو قرآن کریم یاد تھا اور وہ ہر وقت قرآن پاک کی تلاوت کرتی رہتی تھیں۔ ان کے محل میں سے قرات کی آواز شہد کی مکھیوں کی بھنبھناہٹ کی طرح آتی رہتی تھی۔

ملکہ زبیدہ نے پانی کی قلت کے سبب حجاج کرام اور اہل مکہ کو درپیش مشکلات اور دشواریوں کا اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا تو انہوں نے مکہ میں ایک نہر نکلوانے کا ارادہ کیا۔ اب نہر کی کھدائی کا منصوبہ سامنے آیا تو مختلف علاقوں سے ماہر انجینئرز بلوائے گئے۔ مکہ مکرمہ سے 35 کلومیٹر شمال مشرق میں وادی حنین کے ” جبال طاد “ سے نہر نکالنے کا پروگرام بنایا گیا۔

اس عظیم منصوبے پر سترہ لاکھ ( 17,00,000 ) دینار خرچ ہوئے۔

جب نہر زبیدہ کی منصوبہ بندی شروع ہوئی تو اس منصوبہ کا منتظم انجینئر آیا اور کہنے لگا : آپ نے جس كام کا حکم دیا ہے اس کے لئے خاصے اخراجات درکار ہیں، کیونکہ اس کی تکمیل کے لئے بڑے بڑے پہاڑوں کو کاٹنا پڑے گا، چٹانوں کو توڑنا پڑے گا، نشیب و فراز کی مشکلات سے نمٹنا پڑے گا، سینکڑوں مزدوروں کو دن رات محنت کرنی پڑے گی۔ تب کہیں جا کر اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکتا ہے۔

یہ سن کر ملکہ زبیدہ نے چیف انجینئر سے کہا : اس کام کو شروع کر دو، خواہ کلہاڑے کی ایک ضرب پر ایک دینار خرچ آتا ہو۔

اس طرح جب نہر کا منصوبہ تکمیل کو پہنچ گیا تو منتظمین اور نگران حضرات نے اخراجات کی تفصیلات ملکہ کی خدمت میں پیش کیں۔ اس وقت ملکہ دریائے دجلہ کے کنارے واقع اپنے محل میں تھیں۔ ملکہ نے وہ تمام کاغذات لئے اور انہیں کھول کر دیکھے بغیر دریا برد کر دیا اور کہنے لگیں :
” الٰہی! میں نے دنیا میں کوئی حساب کتاب نہیں لینا، تُو بھی مجھ سے قیامت کے دن کوئی حساب نہ لینا “
اللہ رب العزت انکے درجات کو بلند فرمائے۔
اور دونوں جھاں میں ہم سبکو کامیابی وکامرانی
عطا فرمائے۔

We Provide an authentic information about Modern Research on different issues

یہ ساری کتابیں pdf میں فری حاصل کرنے کیلئے فیج کو فالو کریں اور نیچے نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں اور کتابیں حاصل کریں pdf...
03/05/2024

یہ ساری کتابیں pdf میں فری حاصل کرنے کیلئے فیج کو فالو کریں اور نیچے نمبر پر واٹس ایپ میسج کریں اور کتابیں حاصل کریں pdf میں ۔۔۔
03477605278
1:خضرت بن ولید
2: صلاح الدین ایوبی
3: محمد بن قاسم
4:داستان ایمان فروشوں کی
5: سلطان محمد فاتح
6: نظریاتی جنگ کے محاذ
7: نظریاتی جنگ کے اصول
8: تاریخ افغانستان (دو جلدیں)
9: سلطان صلاح الدین ایوبی
10: آستین کے سانپ
11 چنگیز خان
12 ٹیپو سلطان
13 محمد بن قاسم
14 شیر شاہ سوری

❤️❤️  قرآن مجید کا عجیب وغریب معجزہ  ❤️❤️ قرآن مجید نے اس کے متعلق تقریبا" 1500 سال پہلے ہی اشارہ دے دیا تھا اور اب سایئ...
01/05/2024

❤️❤️ قرآن مجید کا عجیب وغریب معجزہ ❤️❤️
قرآن مجید نے اس کے متعلق تقریبا" 1500 سال پہلے ہی اشارہ دے دیا تھا
اور اب سایئنسی تحقیق کے مطابق مادہ مکڑی بچے دینے کے بعد نر مکڑی (اپنے بچوں کے باپ) کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ پھر جب اولاد بڑی ہو جاتی ہے، تو اپنی ماں کو قتل کر کے گھر سے باہر پھینک دیتی ہے۔ کتنا عجیب و غریب گھرانہ اور یقیناً بدترین گھرانہ ہے۔
قرآن مجید کی ایک سورت ہے” العنکبوت” ---- عنکبوت کو اردو میں “مکڑی ” کہا جاتا ہے۔ قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے فرمایا ہے کہ سب سے بودا یا، کمزور گھر مکڑی کا ہے - قرآن کا معجزہ دیکھیں، ایک جملے میں ہی اس گھرانے کی پوری کہانی بیان کر دی کہ “بے شک گھروں میں سے سب سے کمزور گھر عنکبوت کا ہے اگر یہ(انسان) علم رکھتے۔ ”
انسان مکڑی کے گھر کی ظاہری کمزوری کو تو جانتے تھے، مگر اس کے گھرکی معنوی کمزوری یعنی دشمنی اور خانہ جنگی سے بے خبر تھے۔ اب جدید سائنس کی وجہ سے اس کمزوری سے بھی واقف ہو گئے، اس لیے اللہ نے فرمایا اگر یہ علم رکھتے یعنی مکڑی کی گھریلو کمزوریوں اور دشمنی سے واقف ہو تے۔ اس سب کے باوجود اللہ تعالی نے ایک پوری سورت کا نام اس بری خصلت والی کیڑے کے نام پر رکھا حالانکہ اس سورت کے شروع سے آخرتک گفتگو فتنوں کے بارے میں ہے۔
سورت کی ابتدا یوں ہے : ” کیا لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ وہ اس بات پر چھوٹ جائیں گے کہ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایمان لایا ہے اور ان کو آزمایا نہیں جائے گا” اور فرمایا “لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو کہتے تو ہیں کہ ہم نے ایمان لایا ہے مگر جب ان کو اللہ کی راہ میں اذیت دی جاتی ہے، تو لوگوں کی آزمائش کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھتے ہیں۔”
ذہن میں یہ سوال پیدا ہو سکتا ہے کہ مکڑی کا فتنوں اور آزمائشوں سے کیا تعلق ہے؟ درحقیقت، فتنے، سازشیں اور آزمائشیں بھی مکڑی کی جال کی طرح پیچیدہ ہیں اور انسان کے لیے ان کے درمیان تمیز کرنا ان کو بے نقاب کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر اللہ مدد کرے تو یہ کچھ بھی نہیں ہوتے۔ اس لیے سازشی اور منافق ایجنٹوں کی تمام چالیں مکڑی کے جال سے بھی کمزور ہیں اور مسلمانوں کو اللہ کی مدد سے ان کا مقابلہ کر نے کے لیے کمر کس لینا چاہیے، یقینا بہترین انجام تو متقیوں کا ہی ہے۔ مزید اچھے کالمز اور ویڈیوز کےلئے پیج کوفالو کریں شکریہ۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔

❤️ امت مسلمہ کا عظیم سلطان ❤️فاتح اعظم سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کو ساری عمر حج کرنے کا شوق رہا مگر جب بھی پیسے جمع کرتے ...
30/04/2024

❤️ امت مسلمہ کا عظیم سلطان ❤️
فاتح اعظم سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کو ساری عمر حج کرنے کا شوق رہا مگر جب بھی پیسے جمع کرتے کسی نہ کسی جہاد میں صرف کردیتے،اور کہتے یہ رقم مسجد اقصی کی ازادی پر قربان،اسطرح کرتے کرتے اپ نے اخر کار پچاس کی عمر میں مسجد اقصی کو 12 لاکھ یہودیوں اور عیسائی کی فوج سے آزاد کرایا آپ ایک عظیم سلطان اور مجاہد رہ چکے تھے،مگر اس کے باوجود آپ کے انتقال کے بعد گھر میں ایک تلوار اور 47 درہم برامد ہوئے جس سے سلطان کی تدفین بھی نہیں ہوسکتی تھی،چنانچہ قاضی نےآپ کے کفن اور تدفین کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کیے تھے۔اللہ تعالیٰ سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کی مغفرت فرمائے۔ آمین مزید بہترین معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ
۔
۔
۔
۔
۔ s

آج مدارس کا سب سے بڑا فتنہ اور سب سے بڑا ذہنی طاعون بڑھتا ہوا احساسِ کہتری ہے جو گھن کی طرح اس درخت کو کھاتا چلا جارہا ہ...
25/04/2024

آج مدارس کا سب سے بڑا فتنہ اور سب سے بڑا ذہنی طاعون بڑھتا ہوا احساسِ کہتری ہے جو گھن کی طرح اس درخت کو کھاتا چلا جارہا ہے۔ کسی ادارہ کو اگر یہ گھن لگ جائے تو پھر اس کی زندگی محال ہے.......... آپ کے پاس جو دولت ہے ، اس سے دنیا کا دامن خالی ہے۔ آپ کے سینہ میں علومِ نبوت ہیں اور وہ حقائق ہیں جو دنیا سے گم ہوچکے ہیں ، جن کے گم ہونے سے آج عالم میں اندھیرا ہے ، اضطراب اور انتشار ہے۔ آپ اپنے ان سادہ کپڑوں ، ان حقیر جسموں اور اس خالی جیب و دامن پر نظر نہ کریں ، آپ یہ دیکھیں کہ آپ کا سینہ کن دولتوں سے معمور ، اور آپ کے اندر کیسا بدرِ کامل مستور ہے.بہترین تحریرات کی رسائی کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ.

("پاجا سراغِ زندگی" صفحہ 102 || مولانا سید ابو الحسن علی ندوی رحمه الله تعالیٰ)

20/04/2024

حضرت عمر فاروقؓ کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ ماں کو گالیاں دیتا ھے۔
آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ پانی سے بھری ھو مشک لائی جائے ،، پھر وہ مشک اس کے پیٹ پر خوب کس کر بندھوا دی
اور اس کو کہا کہ اسے اسی مشک کے ساتھ چلنا پھرنا بھی ھے اور کھانا پینا بھی ھے اور سونا جاگنا بھی ھے۔
ایک دن گزرا تو وہ بندہ بلبلاتا ھوا حاضر ھوا کہ اس کو معاف کر دیا جائے وہ آئندہ ایسی حرکت نہیں کرے گا۔
آپؓ نے پانی آدھا کر دیا
مگر مشک بدستور اس کے پیٹ پر بندھی رھنے دی۔ مزید ایک دن کے بعد وہ بندہ ماں کو بھی سفارشی بنا کر ساتھ لے آیا کہ اس کو معاف کر دیا جائے اور اس مشک کو ھٹا دیا جائے وہ دو دن سے نہ تو سو سکا ھے اور نہ ھی ٹھیک سے کھا سکا ھے۔
آپ نے اس کی ماں کی طرف
اشارہ کر کے فرمایا
کہ اس نے تجھے پیٹ کے باھر نہیں بلکہ پیٹ کے اندر اتنے ھی وزن کے ساتھ 9 ماہ اٹھا کر رکھا ھے۔
نہ وہ ٹھیک سے سو سکتی تھی اور نہ ٹھیک سے کھا سکتی تھی ،پھر تو اسے موت کی سی اذیت دے کر پیدا ھوا اور 2 سال اس کا دودھ پیتا رھا ،
اور جب اپنے پاؤں پر کھڑا ھوا تو اس کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس کے لئے تیرے منہ سے گالیاں نکلتی ھیں ،، اگر آئندہ یہ شکایت موصول ھوئی تو تجھے نشانِ عبرت بنا دونگا۔

(فتاوی و اقضیتہ عمر ابن الخطاب)

۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کا وجود نہیں ملحدین کا انوکھا دلیل ۔۔۔۔۔" ناسا Expert کا ماننا ہے کہ Jupiter میں تقریبا ایک ہزار زمین ...
19/04/2024

۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ کا وجود نہیں ملحدین کا انوکھا دلیل ۔۔۔۔۔
" ناسا Expert کا ماننا ہے کہ Jupiter میں تقریبا ایک ہزار زمین fit ہوسکتے ہیں اور سورج میں تقریبا 1300 jupiter مکمل طور پر fit ہوسکتے ہیں،لیکن یہاں تو ٹھیک ہے خیران کن بات یہ ہے کہ ہمارے یونیورس میں ایک star ہے، جس کو اسٹرونمر نے UY scuti نام دیا ہے،یہ بہت بڑا سٹار ہے یہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں 5.1 بلین سورج fit ہوسکتے ہیں۔اب زمین کیلے حساب لگانا مجھ جیسے نالاٸق بندے کا کام نہیں ہے، کیونکہ اگر اس میں 5.1 بلین سورج سماسکتے ہیں تو زمین کیلے تو Digits ڈھونڈنا بھی مشکل ہوجاتا ہے،یعنی ہم اس یونیورس میں "NOTHING" ہے۔

یہ UY scuti ہماری زمین سے 5219 نوری سال(روشنی ایک سال میں جتنا فاصلہ طے کرتا ہے نوری سال کہتے ہے) دوری پر ہے۔اس کا رداس 1.1883 بلین کلو میٹر ہے۔ہماری واجر وان نے مسلسل 43 سال سفر کیا اور 20 light hours سفر طے کیا یعنی ایک نوری سال بھی نہیں، تو سوچوں یہ ہماری زمین سے کس قدر دور ہوگی۔لیکن سب سے خیران ہونے والی بات یہ ہے کہ یونیورس میں UY scuti جیسے stars کروڑوں میں نہیں بلکہ اربوں میں ہیں۔۔

اگر آپ ساٸنس کے سٹوڈنٹس ہیں اور ساٸنس پڑھنے سے آپ کا یقین اللہ تعالی پر مزید مضبوط نہیں ہوجاتا،تو مبارک ہو آپ غلط ساٸنس پڑھ رہے ہو،کیونکہ اتنی بڑی complex نظام چلانے والا کتنا بڑا ہوسکتا ہے یہ خود سے پوچھ لو مزید بہترین ریسرچ اور معلومات کے لیے پیج کوضرور فالو کریں شکریہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔

17/04/2024

ای ران پہ اس رائیل ح م لہ ، وجہ سہ دہ ، پورا تاریخ دیکھئیے پھر فیصلہ آپ پر یاد رہے کہ یہ ویڈیو فیسبک والوں نے ڈی لیٹ کیا تھا ری اپلوڈ کیا ہے کمنٹ شئیر اور زیادہ سے زیادہ لائک کریں تاکہ پھر سے کچھ مسلہ نہ بنے

14/04/2024

ایران نے اس رائیل پر حملہ کیا بہت دلچسپ ویڈیوز موصول ہوئی ہے معلومات اور ویڈیوز کے لیے واٹس ایپ چینل اور پیج کو فالو کریں

13/04/2024

اس زمانہ فسادیت میں ایسا کارنامہ سرانجام دینا کسی کرامت سے کم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔؟

04/04/2024

جب ایک ٹک ٹاکر نے فل سط ین ی شہری کو اس رائیلی پرچم کو چومنے کے لیے 100 ڈالرز کی پیشکش کی۔
اس کے بعد کیا ہوا۔۔۔۔دیکھئے
اگر ہمارے حکمرانوں کو غیرت سیکھنی ہیں تو اس نوجوان سے سیکھئے

30/03/2024

اگر آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے تو خدا کا واسطہ کم از کم اس ویڈیو کو تو شئیر کیجئے اور ویڈیو اخر تک لازمی دیکھیے تاکہ سمجھ آ سکے۔۔۔۔۔۔



27/03/2024

افغانستان کی کرنسی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈین کرنسی کو عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی

16/03/2024

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسی اولاد سے نواز دے اس دس سال کے بچے نے کمال کی باتیں کی ہیں




ِایّاک

12/03/2024

رمضان المبارک میں اس بڑی غلطی کی وجہ پندرہ فیصد لوگوں کی روزہ خراب ہو جاتا ہیں

10/03/2024

افغانستان حکومت نے چار بڑے کارنامے سر انجام دئیے جس سے انکا معیشت بہتر ہوا۔۔۔؟مزید انفارمیشن کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ
@













08/03/2024

شیرگڑھ لوندخوڑ میں افسوس ناک واقعہ انسانیت کہاں چلی گئی
اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم کریں

08/03/2024

افسوس ہے مسلمانوں پر کہ اج ایک ہندؤں مسلمانوں کو غیرت دلائے گا......؟

07/03/2024

ضروری نہیں کہ پروفیسر کے بچے ہی قابل نکلیں گے ___ نکمے لوگ ہر جگہ پیدا ہو جاتے ہیں ___ ہم نے اسلام قبول کیا اور پوری طرح فالو کرنے کی کوشش کی ہے ___ ہمارے لئے رہنماء وہ اصل والے استاد حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور ان کے رفقاء (رضوان اللہ علیھم اجمعین) ہیں موجودہ دور کے بےعمل اور بدعمل اعراب نہیں۔۔ !
عرب اگر اسلامی طور طریقے چھوڑ گئے ہیں تو اس کا طعنہ عجم کو کیوں دیا جائے ؟ یہ خدا کا دین ہے یہاں پر درجہ بندی بھی نیک اعمال اور تقوی کی بنیاد پر ہے ۔۔ یہ شاہی کرسی نہیں جو نسلاً در نسلاً ملتی رہے۔۔۔ فلاح وہی پائے گا جو اللہ کی رسی مضبوطی سے پکڑے گا !
اِنَّ اَكْـرَمَكُمْ عِنْدَ اللّـٰهِ اَتْقَاكُمْ ۚ
اور آخر میں آپ سب بھائیوں سے ایک گزارش ہیں کہ سوشل میڈیا پر ایک نیا قدم رکھا تو آپ بھائیوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے اور یہ سپورٹ پیج کو فالو اور لائک تک محدود نہیں بلکہ آپ اپنے قیمتی رائے سے بھی رہنمائی کریں

03/03/2024

ق ا د یا نیوں کو اپنے مذہب کی پرچار کی اجازت کیوں نہیں .... .

29/02/2024

مبارک ہو افغانستان حکومت نے امریکہ کو اپنے بیانیہ بدلنے پر مجبور کر دیا اور ساتھ میں بیرونی قرضے بھی ختم کیے جو تقریباً 6.27 بلین ڈالرز تھے

26/02/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭 😭😭
بمورخہ 24 فروری 2024۔
بوقت 20:45 بجہ۔
علاقہ تھانہ اوچ۔
تحصیل ادینزائی۔
بمقام گاؤں ورسک کے رہائشی مسمی عدنان ولد فاتح الرحمن بعمر 19/20 سال نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اسلحہ آتشین سے فائرنگ کرکے خود کو گولی ماردی ہے۔
جس کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چکدرہ منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے جانبحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
ڈیڈ باڈی کو گھر روانہ کیا گیا ہے۔
اطلاعاً رپورٹ عرض ہے۔

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nawaz Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Nawaz Hub:

Videos

Share

Nearby media companies