Clourful Dreams

Clourful Dreams Objective:. To share videos and posts on social issues, educate and aware people about whats going on

28/11/2023

(ڈالرز کے متلاشی اپنے گھر کےنقصان سے بےخبر ہیں )
۔۔۔۔۔۔۔۔
‏برٹش کونسل کے مطابق اس سال او لیول کے امتحان میں ایک لاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔ O level میں آٹھ مضامین کی امتحانی فیس 211000 روپے ہیں۔

اس طرح صرف ایک او لیول کے امتحان میں کیمبرج بورڈ 21 ارب روپے پاکستان سے لے جائے گا۔ جبکہ فیڈرل گورنمنٹ کا پورے سال کا ہائر ایجوکیشن کا بجٹ 6 ارب روپے ہے۔

کہاں صرف ایک امتحان میں ہماری ایلیٹ کلاس 21 ارب خرچ کر دیتی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی کا یہ سات سال کا بجٹ ہے اور اس میں اے لیول ، آئی جی سی ایس ای اور جی سی ایس ای کے طلباء شامل نہیں ہیں

اگر سب ملا لیں تو صرف ایک امتحان کی مد میں کیمبرج یونیورسٹی تیس ارب اکٹھے کر لیتی ہے۔ اور مزید جان لیں کہ او لیول ، اے لیول اور آئی جی ایس ای کے امتحانات سال میں دو بار ہوتے ہیں . یعنی سال کا تقریباً پچاس ارب روپیہ پاکستان سے صرف ایک یونیورسٹی نکالتی ہے

امریکن سکولز ، پاک ترک سکولز اور غیر ملکی یونیورسٹیوں کے کیمپس الگ کمائی کرتے ہیں
اور ہم گھر میں گھس کر مارنے کی تیاریاں کر رہے ہیں
جبکہ بین الاقوامی تعلیمی ادارے ہمارے نظام کی کمزوریوں سے فایدہ اٹھا کر ہمارے گھر میں گھس کر ہمارا مال بھی لوٹ رہے ہیں

اور ہمارے ذہین بچوں کو بھی باہر کھینچ رہے ہیں . دراصل ہمارا سیاست سے ہی نہیں تعلیم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے،.

منقول

تمام مسلمان ہوشیار باشپاکستان نے حج داخلوں کا اعلان کیا ہے جو 27 نومبر 2023 سے 12 دسمبر 2023 تک وصول کیے جاۓ گے
22/11/2023

تمام مسلمان ہوشیار باش
پاکستان نے حج داخلوں کا اعلان کیا ہے جو 27 نومبر 2023 سے 12 دسمبر 2023 تک وصول کیے جاۓ گے

عزیر الکٹرانکس میاں منڈی گنداہاب میں الکٹرانکس کی تمام اشیا تھوک(ہول سیل) اور پرچون پر بازار سے سستے داموں دستیاب ہے۔ ہم...
09/11/2023

عزیر الکٹرانکس میاں منڈی گنداہاب میں الکٹرانکس کی تمام اشیا تھوک(ہول سیل) اور پرچون پر بازار سے سستے داموں دستیاب ہے۔ ہمارے پاس مختلف اقسام کے بیلر اور راڈ(تھرموسٹیٹ) سادہ راڈ، ہیٹر،ریڈی میڈ ہیٹر، کارپٹ ہیٹر، فٹنگ سامان، پنکھے، سولر، مختلف وراٸٹی کے اے سی اور ڈی سی بلب اور دوسرے الیکٹرانکس کی ایکسیسریز وغیرہ دستیاب ہے۔ نیزکاریگر کی سہولت بھی موجود ہے۔

09/11/2023
09/11/2023

میکسویل اس طرح افغانستان کے خلاف 201 رنز بناۓ۔

09/11/2023

واٹسپ تو وڑ گیا
#ڈاکٹرکامیڈن

02/11/2023

اس وڈیو میں دو پیغام ہے ایک یہ کہ اپنے بچوں پر بے بوجھ نہ ڈالا جاۓ اور نہ اسے نفسیاتی طور ٹارچر کیا جاۓ
دوسرا پیغام یہ ہے کہ ڈاکٹر کو بھی انسانیت کا خدمت گار ہونا چاہیے۔
#ڈاکٹرکامیڈن

25/10/2023
24/10/2023

غزیر الکٹرانکس میاں منڈی گنداہاب بجلی کے ہر قسم سامان کے لیے غزیرالکٹرانکس کے ساتھ رابطہ کرے۔ ہمارے پاس ہیٹر، ریڈی میڈ ہیٹر،تھرموسٹیٹ بیلر،روم ہیٹر فٹنگ سامان سولر وغیرہ بازار بارعایت دستیاب ہے۔

غزیر الکٹرانکس میاں منڈی گنداہاب بجلی کے ہر قسم سامان کے لیے غزیرالکٹرانکس کے ساتھ رابطہ کرے۔ ہمارے پاس ہیٹر، ریڈی میڈ ہ...
24/10/2023

غزیر الکٹرانکس میاں منڈی گنداہاب بجلی کے ہر قسم سامان کے لیے غزیرالکٹرانکس کے ساتھ رابطہ کرے۔ ہمارے پاس ہیٹر، ریڈی میڈ ہیٹر،تھرموسٹیٹ بیلر،روم ہیٹر فٹنگ سامان سولر وغیرہ بازار بارعایت دستیاب ہے۔

24/10/2023

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تومیں تمھارا

24/10/2023

فیض احمد فیض صاحب کی انقلابی شاعری

*جس دیس میں آٹے چینی کا*
*بحران فلک تک جا پُہنچے*

*جس دیس میں بجلی پانی کا*
*فقدان حَلق تک جا پُہنچے*

*جس دیس سے ماؤں بہنوں کو*
*اغیار اٹھا کر لے جائیں*

*جس دیس سے قاتل غنڈوں کو*
*اشراف چُـھڑا کر لے جائیں*

*جس دیس کی کورٹ کچہری میں*
*انصاف ٹکوں پر بکتا ہو*

*جس دیس کا منشی قاضی بھی*
*مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو*

*جس دیس کے چپے چپے پر*
*پولیس کے ناکے ہوتے ہوں*

*جس دیس کے مندر مسجد میں*
*ہر روز دھماکے ہوتے ہوں*

*جس دیس میں جاں کے رکھوالے*
*خود جانیں لیں معصوموں کی*

*جس دیس میں حاکم ظالم ہوں*
*سسکی نہ سنیں مجبوروں کی*

*جس دیس کے عادل بہرے ہوں*
*آہیں نہ سنیں معصوموں کی*

*جس دیس کی گلیوں کوچوں میں*
*ہر سمت فحاشی پھیلی ہو*

*جس دیس میں بنت حوا کی*
*چادر بھی داغ سے میلی ہو*

*جس دیس کے ہر چوراہے پر*
*دو چار بھکاری پھرتے ہوں*

*جس دیس میں روز جہازوں سے*
*امدادی تھیلے گرتے ہوں*

*جس دیس میں غربت ماؤں سے*
*بچے نیلام کراتی ہو*

*جس دیس میں دولت شرفاء سے*
*نا جائز کام کراتی ہو*

*جس دیس کے عہدیداروں سے*
*عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں*

*جس دیس کے سادہ لوح انساں*
*وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں*

*اس دیس کے ہر اک لیڈر پر*
*سوال اٹھانا واجب ہے*

*اس دیس کے ہر اک حاکم کو
*سولی پہ چڑھانا واجب ہے

شادی شدہ بھائیوںشکر کروں بیویوں کو یہ فیشن نظر نہیں آیا ورنہ آپ تو گئے تھے کام سے😀😂💯 #ڈاکٹرکامیڈن                       ...
16/10/2023

شادی شدہ بھائیوں
شکر کروں بیویوں کو یہ فیشن نظر نہیں آیا ورنہ آپ تو گئے تھے کام سے😀😂💯
#ڈاکٹرکامیڈن



13/10/2023

ڈیر خہ مشرہ دہ نخے مینز دے ویشتے

پاکستان تیسری دنیا کے ممالک میں میڈیا کا یہی حال ہے
06/10/2023

پاکستان تیسری دنیا کے ممالک میں میڈیا کا یہی حال ہے

02/10/2023

ھم کریں بات دلیلوں سے تو رد ھوتی ھے
اس کے ھونٹوں کی خاموشی بھی سند ھوتی ھے

سانس لیتے ھوے انساں بھی ھیں لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ھوے دل کی بھی لحد ھوتی ھے

جس کی گردن میں ھے پھندا وھی انسان بڑا
سولیوں سے یہاں پیماٸشِ قد ھوتی ھے

شعبدہ گر بھی پہنتے ھیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ھے بدنام خِرَد ھوتی ھے

کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ھے اعجازِ سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ھوتی ھے

شاعر : مظفر وارثی
سنگر : صنا نعمت

30/09/2023

Babar strokes

19/09/2023
19/09/2023

پرانا عشق اس گیلی لکڑی کی طرح ہوتا ہے۔ جو جلتی بھی نہیں،بجھتی بھی نہیں
اسی کسی پرانے عشق کے نام، جودل کی کسی اتھاہ گہراٸیوں میں اورتنہاٸیوں میں گم ہوگیا ہو۔
یاد ماضی غذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے خافظہ میرا

Drug is a curse  so say no to drug
15/09/2023

Drug is a curse so say no to drug

The drugs is a curse, say no to drug. save yours and your ralative from the drugs.

Address

M Agency
Peshawar
0924

Telephone

+923049814582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clourful Dreams posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Clourful Dreams:

Videos

Share

Nearby media companies