Malik Anwar Zeb Khan, president of Bamat Khail National Organization of Dir Bala Naghadara Shalgah assured Sir Rahim Shah Khan Akhunkhail of Sarmin Dir based in America of all possible support from his nation Bamat Khail nation should stand side by side with Dopa. God willing, we are ready for all kinds of sacrifices
Mr Faisal khan s/O Khaista Rahman Secretary
Retired, who is student of LLB in South Asia University Lahore,H has completed Five years journey successfully, During the annual day he is being given away best obedient Student of the batch and representative of Khayber pukhtoon khwa, we all Bamatkhail tribe are proud over the achievement of Faisal Khan Paindakhail
گندیگار ۔۔۔
گندیگار سے لاپتہ بچی کی سرچ اپریشن میں حصہ لینے پر ویلج چئیر مین سورباٹ عالمگیر خان نے ریسکیو 1122پولیس اور سرچ اپریشن میں حصہ لینے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔۔۔ویلڈن دیر انتظامیہ
چارسدہ میں ضلع دیر نہاگدرہ شالگاہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان جواد علی شھید انتظامیہ خاموش ہو نے پر ملک گلاب شیر اور ہارون رشید شالگانے اور بامت خیل تنظیم کے رضاکاروں نے چارسدہ روڈ بند کردیا
افسوس ناک حبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نہاگدرہ شالگاہ سرہ تعلق لرونکے اعجاز زوے او جھانگیر پولیس والا ورارہ جواد علی پہ چارسدہ کی اوبو ڈوب کڑے دے او لاپتہ اپریشن چالوں دے ٹول ملگروں تہ د دعا درخواست دے چی اللّٰہ یی راپیدا کی۔۔او اللہ تعالیٰ دی پہ جنت کی اعلیٰ مقام ورکی او مور پلار لہ دی اللّٰہ د زڑہ صبر ورکی۔۔۔۔۔
واللہ زڑہ می جاڑی۔۔جنتونہ دی نصیب شاہ زما رورہ۔
پہ دے موقعہ د بامت حیل فلاحی تنظیم شالگاہ ضلع اپر دیرملگری او حاص کر ملک گلاب شیر دا دے نگرانی کوی
افسوس ناک خبر
نہاگدرہ شالگاہ سے تعلق رکھنے والے اعجاز خان کا بیٹا جواد خان ۔
خیالی دریا چارسدہ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے اب تک دو دن گزر نے کے باوجود ریسکیو آپریشن نہ ہونے کی وجہ سے لاپتہ ہے ہم جمع قوم اپنے منتخب عہداران سے درخواست کرتے ہیں کے ضلع چارسدہ کے عہداران و حکومتی اداروں سے ریسکیو آپریشن فی الفور طلب کرکے تاکہ جواد خان کا ڈیڈ باڈی انکے ورثاء کو بروقت مل جائے ۔
ضلع دیر نہاگدرہ
بامت خیل تنظیم کی طرف جنگلات کے حوالے سے ملک فضل ربی کا تفصیلی ویڈیو
5,000,000 rupees reward for our Dir's MNAs & MPAs to get two projects done.
See and watch details
دیر۔۔ سرکل ڈی ایس پی واڑی سید رحیم کا دورہ نہاگدرہ تھانہ جاگام۔۔ علاقائی مشران کے ساتھ خصوصی اور تفصیلی ملاقاتیں۔۔ انتظامی آفیسرز میں ان کے ساتھ ایس ایچ او تھانہ واڑی گل زمین خان اور ایس ایچ او تھانہ جاگام عمر زیب خان بھی شامل تھے۔۔ علاقائی مشران نے تھانہ جاگام کی کارکردگی کو خوب سراہا اور اپنی طرف سے ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی۔۔۔ سرکل ڈی ایس پی واڑی نے اقوام نہاگدرہ کے رسم رواج کو خوب سراہتے ہوئے کہا کہ واقعی یہ قوم محب وطن قوم ہے اقوام نہاگدرہ مقامی پولیس کے ساتھ اور پولیس قوم کے ساتھ تعاون جاری رکھے گی تو معاشرہ بہتر طور پر آگے بڑھے گا۔۔ آخر میں مقامی انتظامیہ نے بامت خیل فلاحی تنظیم کے رضاکاروں کی کارکردگی کو بھی خوب داد دی یاد رہے پروگرام کے انعقاد میں بامت خیل فلاحی تنظیم نے اہم کردار ادا کیا تھا
تفصیل ویڈیو میں ملک فضل ربی صاحب
نہاگدرہ ٹو سوات روڈ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اگر مستقبل سنوارنا ہے تو سنجیدگی سے اس منصوبے پر توجہ دینا ہوگی
یہ پوری قوم کا متفقہ مطالبہ ہونا چاہیے ۔اج کا دور سیر و سیاحت کا ہے اور آللہ تعالیٰ نے ہمارے علاقے کو قدرتی حسن سے مالا مال بنایا ہے مگر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے
تفصیل سر رحیم شاہ اخوان خیل صاحب U S A
آج ایپل ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی کچن کا افتتاحی پروگرام ہو گیا جس میں بامت خیل قومی تنظیم کی معزز مشران آور علاقے کی مختلف سیاسی رہنماؤں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔۔
Apple hotel
افتتاح کے موقع پر
خوشخبری
9/05/2024 تمیرگرہ میں Apple ہوٹل افتتاح ہو انشاء اللہ
ضلع دیر
لاجبوک اخوان الیاس باباجی روضہ مبارک
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
نن پہ صندل کی د ملک سیلمان پہ حجرہ کی د بامت خیل تنظیم یو مشاورتی میٹنگ وشوو چی پکی د بامت خیل تنظیم د کنوینشن د پارہ 12تاریخ د صدر انورزیب شالگاہ حجرہ وٹکلہ انشاء اللہ دہ 12تاریخ نہ پس د کنوینشن دپارہ ٹائم فکس کوو
ایڈمن پوسٹ
Mr. Faisal Shahzad Assistant Director Malakand East Forest Circle and a Proud Bamat Khail ( Akhun Khail Dir state ) Family member is delivering Presentation on Olive Grafting at ARI Mingora, Swat
د چیرمین جمیل خان په فرمائش ټولو ملګرو ته ډالئ
شاعر شاہ ولی خان ناصر صاحب
خوگ آواز محمد آیاز روغانی صاحب
چیئرمین سر فاؤنڈیشن سر رحیم شاہ اخون خیل نے سعودی عرب حرم شریف میں معذور افراد کیلئے وئیل چئیرز اور بہت سارے لوگوں کیلئے شوگر مانیٹرنگ مشینز مہیا کئے ۔ جس کی وجہ سے مختلف ممالک سے آئیں عمرہ زائرین مستفید ہو نگے۔ چیئرمین سر فاؤنڈیشن نے شوگر مانیٹرنگ مشینز اور چند وئیل چیئرز آپنے فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے نام سے دئیے۔ تاکہ ان کو بھی اس کا ثواب ملے۔
شوگر مانیٹرنگ مشینز اسلئے ڈونیٹ کئے زیادہ تر لوگ جب حرم شریف آتے ہیں تو زیادہ تر لوگوں کو شوگر ہوتا ہے۔
بامت خیل فلاحی تنظیم نے اس عید پر اپنے پیکج کا تیسرا راؤنڈ کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا دیا۔ مزید تفصیل ملک فضل ربی خان سے۔
بامت خیل تنظیم کی طرف سے یتیم بچوں کو عیدالفطر پیکجزز تقسیم کئے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہماری تنظیم کی رضاکاروں کو لمبے زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین