BBC Dera بی بی سی ڈیرہ

BBC Dera بی بی سی ڈیرہ BBC Dera Is Web Tv Channel in Dera ismail Khan City.. روزنامہ سرحد پیج لائک کرنے کا شکریہ روزنامہ سرحد آپ کو ہر خبر سے سب سے پہلے باخبر رکھتی ہیں
(1)

09/04/2024
08/04/2024

بریکنگ نیوز
سعودی عرب میں عیدالفطر کا چاند نظر نہیں آیا۔ عرب ممالک میں عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ ہے

08/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان / انٹرنیٹ سپیڈ انتہائی کم
لاوارث ڈیرہ ڈویژن میں تمام نیٹ ورک کا انٹرنیٹ سپیڈ انتہائی ناقص، تمام نیٹ ورکس مہینے کے کروڑوں روپے صارفین سے لے کر انٹرنیٹ فراہم کرنے میں ناکام

08/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
سٹی کی حدود محلہ خدمتگاراں میں افتخار کے گھر پر آگ لگنے سے 1 بچہ اور 1 بچی جل کر جانبحق، زرائع

06/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان : اعوان کے مقام پر ایس ایچ او بندکوراٸی "نور محمد محسود" پر فائرنگ نور محمد محسود زخمی ہیں پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ ۔زراٸع

06/04/2024

ٹانک : ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی ہیڈ کانسٹیبل ظاہر شاہ جاں بحق، ذرایع

06/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان/ زبردست کاروائی
تھانہ سٹی اور تھانہ کینٹ پولیس کی مشترکہ کاروائی موٹر سائیکل چور گینگ کے 7 بندے گرفتار، 24 موٹر سائیکل برآمد، اس گینگ میں ٹوٹل 20 سے 25 بندے ہیں انشاء اللہ جلد گرفتار ہونگے، پولیس

شمالی وزیرستان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی شمالی وزیرستان کے سینئر رہنما مولانا نور اسلام نظامی شہید
02/04/2024

شمالی وزیرستان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی شمالی وزیرستان کے سینئر رہنما مولانا نور اسلام نظامی شہید

01/04/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
ظفراباد کالونی میں 12 سالہ محمد حسنین نامی بچے کی کھیتوں سے قتل شدہ لاش برامد، بچہ گزشتہ شام گھر سے لاپتہ ہوا تھا آج کھیتوں سے ان کی نعش برآمد ہوئی۔بچے کی لاش مفتی محمود اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

31/03/2024

عید سے پہلے پیٹرول مہنگا
پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا۔ پیٹرول کا ایک لیٹر اب 289.41 روپے کا ملے گا

ضروری اعلانیہ بچہ ڈیرہ اسماعیل خان سول ہسپتال میں ملا ہے جو کہ اب مرحبہ کالونی کے بڑے مسجد کے امام مفتی لقمان کے پاس موج...
30/03/2024

ضروری اعلان
یہ بچہ ڈیرہ اسماعیل خان سول ہسپتال میں ملا ہے جو کہ اب مرحبہ کالونی کے بڑے مسجد کے امام مفتی لقمان کے پاس موجود ہے جس کا بھی ہو یا اس کے لواحقین کو جانتا ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں بچے کا دماغی توازن بھی درست نہیں
03217352272

27/03/2024

خبردار/ ہوشیار محتاط رہیں
ڈیرہ پولیس کا پتنگ فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، تھانہ سٹی پولیس نے ایک پتنگ فروش کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا، اگر آپ کو کسی دوکان پر پتنگ یا ڈور نظر آئیں تو پولیس کو رپورٹ کریں

26/03/2024

شانگلہ: بشام کے قریب خودکش دھماکہ، 5 چینی سمیت 6 افراد ہلاک

23/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان: شہر ومضافات میں آج شام سے وقفے وقفے سے بارش جاری، صبح تک جاری رہنے کا امکان

23/03/2024

ضلع ٹانک/ افسوسناک خبر
علاقے گومل میں صلاح الدین نامی شخص کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، فائرنگ سے صلاح الدین کے والد، کزن اور 2 بھائی سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی۔ پولیس ذرائع

22/03/2024

بریکنگ نیوز
ضلع ٹانک سٹی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی طرف سے شدید فائرنگ جاری، پولیس جوابی کاروائی میں مصروف، فلحال جانی نقصان کی معلومات نہیں

21/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان دھماکہ
ٹانک روڈ پوٹہ پولیس اسٹیشن کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکہ، دو اہلکار شہید جبکہ متعدد زخمی ٹانک روڈ کو دونوں طرف سے بند کردیا گیا۔ ریسکیو1122 ذرایع

19/03/2024

ٹانک مسجد میں نماز پڑھنے پر جھگڑا، 2 افراد جاں بحق

واقعہ ٹانک کے علاقہ ملازئی میں پیش ایا۔دو فریقین کے درمیان فائرنگ میں دو افراد جاں بحق ہوئے۔دونوں فریقین کے درمیان تنازعہ مسجد میں نماز پڑھنے پر رونما ہوا.ایک فریق نے دوسرے فریق کو مسجد نہ آنے کہا جس پر فائرنگ ہوا..مقتولین کا تعلق ایک بیٹنی قوم سے ہے جبکہ دوسرے کا تعلق مروت قوم سے ہے.رییسکیو 1122 دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقیل کرکے پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی.

19/03/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
واپڈا نے عوام کو رمضان میں بھی نہ بخشا، مختلف فیڈر پر افطاری کے وقت لوڈ شیڈنگ جاری، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈہ پور سے ایکشن لینے کا مطالبہ

17/03/2024

میراکوئی سیکرٹری یا فوکل پرسن نہیں ہے، علی امین گنڈہ پور
وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈہ پور نے مقامی سطح پر کسی بھی پارٹی ورکر کو پرسنل سیکرٹری یا کسی ادارے کا فوکل پرسن مقرر کیے جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر یونین کونسل میں آٹھ سے دس افراد پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جائیگی جو بزریعہ واٹس ایپ میرے ساتھ رابطہ میں ہوگی، کمیٹی اپنی یونین کونسل کے مسائل سے آگاہ کریگی جنہیں حل کیا جائیگا

اوقاتِ سحر و افطار ڈیرہ اسماعیل خان
11/03/2024

اوقاتِ سحر و افطار ڈیرہ اسماعیل خان

11/03/2024

بریکنگ نیوز
لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل انشاء اللہ پہلا روزہ ہوگا، مرکزی رویت حلال کمیٹی کچھ دیر میں باقاعدہ اعلان کریں گے

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC Dera بی بی سی ڈیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share