ڈیرا سمیل خان میں 2022 کے سلاب میں جن لوگوں کے گھر گر گئے تھے ان میں سے کافی ساروں کو ابھی تک حکومتی امداد 4لاکھ اور 160ہزار نہیں ملا ائیے مل کے ان کی اواز اٹھاتے ہیں ویڈیو شیئر کر کے
بیماری اور مشکل میں سب ساتھ چھوڑ دیتے ہیں کیچ گاؤں کے یہ میاں بیوی بہت مشکل سے زندگی گزار رہے ہیں اؤ ویڈیو شیئر کر کے ان کی مدد کرتے😥 ہیں
سردار عمر امین خان گنڈاپور کی جانب سے ٹھٹھ بلوچان کی غیرت مند عوام کے نام اہم پیغام ۔۔
ڈیرہ سمیل خان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی
محبت دل کی بات ہوتی ہے اور دل سے کوئی نہیں نکال سکتا ♥
سپر پلاسٹک والی بال چیلنج مقابلہ بمقام عمار بلوچ گراؤنڈ ٹھٹھ بلوچان ♥♥
میں اپنے دیکھنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں اپ کسی نہ کسی طریقے سے ان غریب لوگوں کی مدد کرتے ہیں ویڈیو شیئر کر کے یا خود پہنچ کے ائیے ایک بار پھر ویڈیو شیئر کریں تاکہ اس غریب کی ویل چیئر کا بھی اپ لوگ سبب بن سکیں شکریہ ♥
الیکشن 2024 ڈیرہ اسماعیل خان کس کا
ایک بندہ قید میں ہے دوسرا بندہ اسے چھڑانے کے لیے گیا ہے پولیس والا پتہ کرتا ہے یہ اپ کا کون ہے تو چھڑانے والا جواب دیتا ہے قیدی کی بیوی کا بھائی میرا مامو لگتا ہے چھڑانے والا اور قیدی اپس میں کون ہیں
تین سال سے چارپائی پر ہوں بیٹھنے کو دل کرتا ہے لیکن ویل چیئر نہیں گھر میں پانی پینے کا نلکا نہیں 4 لاکھ قرضہ بھی ہے بہت مشکل میں ہوں کوئی مدد کرنا والا نہیں ہے 03488855412
بجلی اور کھاد کے نہ ملنے پر غلامے والے لوگوں کا حکومت سے شکوہ
آج گورنمنٹ پرائمری اسکول نمبر 3 کیچ میں سپورٹس کی تقریب تقسیم انعامات منعقد ہو ئی جس کے مہمان خصوصی ایس ڈی ای او تحصیل ڈی ائی خان جناب ہمایوں خان خٹک صاحب تھے ان کے ہمراہ اے ایس ڈی ای او سکندر عرفان صاحب اور سکول لیڈر وقار احمد گندہ پور نے شرکت کی۔اس کے علاوہ پروگرام میں یوسی کیچ کے مختلف اسکولوں سے ٹیچر صاحبان نے شرکت کی۔
مہمانوں کو سرائیکی اجرک پہنائی گی اور پوزیشنوں والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور پروگرام کے شرکاء سے ایس ڈی ای او صاحب ملک عمران اتراء اور تنویر احمد اعوان صاحب نے خطاب کیا جبکہ سٹیج سکریڑی کے فرائض رضوان اللہ اعوان نے سرانجام دیۓ
زمینداروں کے حال پہ رحم کرو کس کے دروازے پہ ہم جائیں کہیں پہ انصاف نہیں مل رہا ویڈیو شیئر کریں تاکہ شرم کرے حکومت اور انتظامیہ
ملک اورنگزیب دھپ اور اس کے گروپ نے ڈیرہ اسماعیل خان کے چھوٹے بڑے زمینداروں اور غریب لوگوں کے حق کے لیے لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے گروپ میں تیزی سے اضافہ ایک مثبت قدم مانا جا رہا ہےباقی دیکھیں سنیں ویڈیو میں
اج کی پہیلی# دو باپ دو بیٹے ان میں تین سیب تقسیم کرنے ہیں ہر بندے کو ایک ایک سیب ملتا ہے باقی دیکھیں سنیں ویڈیو میں
لاوارث ڈیرہ اسماعیل خان کوئی پوچھنے والا نہیں گنے کے ریٹ میں کمی کھاد کے ریٹ میں اضافہ چھوٹے بڑے زمیندار پریشان ویڈیو شیئر کریں تاکہ اپ بھی اس احتجاج میں حصہ لے سکیں
ہیڈ اینڈ ائی ار سی کے تعاون کا بے حد شکریہ
خوفناک جنگل میں پورا دن گزارا ہم نے ائیے اپ کو دکھاتے ہیں دھنک رنگ کے ساتھ
دامان کی شادی پر رات کو لگنے والی گانے کے مقابلے کی محفل دیکھیں دھنک رنگ کے ساتھ