Junaid khan speaks

Junaid khan speaks ISLAMI VIDEO UPDATES

MEDIA AND NEWS UPDATES

07/02/2024

الحمدللہ یوسف ایوب خان صاحب کی ضمانت منظور ہو گئی
آ گیا شیر میدان میں ✌️✌️✌️

07/02/2024

🔥الحمداللہ🔥
ان ظلم کے باوجود بھی اج تحریک انصاف سب سے
👊طاقتور پارٹی ہے👊

06/02/2024

عمران خان غازی کی اڈیالہ جیل سے تصویر بھی لیک 😍♥️🔥
شکریہ کمپنی پہلی بار اچھی چیز لیک کی ۔۔۔۔🙏😋
👇👇

‏میڈیا کو ساتھ ملا کر بڑی واردات کا پلان‏امیدواروں کے دستبردار ہونے کی بریکنگ نیوز چلائی جائیں گی‏کچھ گرفتاریاں دکھا کر ...
06/02/2024

‏میڈیا کو ساتھ ملا کر بڑی واردات کا پلان
‏امیدواروں کے دستبردار ہونے کی بریکنگ نیوز چلائی جائیں گی
‏کچھ گرفتاریاں دکھا کر عوام کو مایوس کیا جائے گا
‏میڈیا پر چلنے والی کسی بھی خبر پر یقین کرنے کی بجائے
‏صرف پی ٹی آئی آفیشل پیجز اور اکاؤنٹس سے معلومات حاصل کریں
‏سب خیر ہے آپ کا حوصلہ اور عزم بہت سوں کو توڑ چکا ہے

06/02/2024

🔥 بڑی خبر 🔥

اوورسیز پاکستانی اپنے کپتان کو ووٹ دینے کے لیے ملک میں پہنچنا شروع ہوگئے ✌️🇧🇫

06/02/2024

برکینگ نیوز ✊
پنجاب میں زیادہ تر وکلاء نے پولنگ ایجنٹ بننے کا اعلان کردیا ✌️

05/02/2024

‏ووٹ ٱس کا جس نے
سکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دی👑⭐

04/02/2024

ہم آج شام 7 بجے پورے سوشل میڈیا پر PTI کا جھنڈا DP پر لگانے کی مہم چلا رہے ہیں سارے انصافینز نے اس میں حصہ لینا ہے تیار رہیں✌️

03/02/2024

ہائی الرٹ🚨
کوئی بھی پولنگ ایجنٹ صُبح فارم 45 پر دستخط نہیں کرے گا۔ فارم 45 پر شام کو رزلٹ درج ہوجائے اس کے بعد دستخط کرکے باہر آنا ہے
🗳🇧🇫

03/02/2024

ہنگامی الرٹ🚨
اگر 6 یا 7 کو نیٹ بند ہوگیا اور خبر میڈیا پر چلی کہ PTI نے الیکشن سے بائیکاٹ کیا تو یہ فیک جھوٹی خبر ہوگی محتاط رہئے نیٹ بند ہوسکتا ہے یہ منصوبہ بنایا گیا ہے سب کو بتا دو کاپی پیسٹ کرو ۔🇧🇫✌ منقول

Kas ko support karta ho ap log mei to Imran Khan ko 🥰
10/08/2023

Kas ko support karta ho ap log mei to Imran Khan ko 🥰

29/06/2023

Please sab profile par PTI ka picture lagawo warna unfriend start lass go 🇧🇫

25/10/2022

شاہد افریدی کی یہ ویڈیو دیکھ کر آپکو پتہ چل جائیگا کہ اللہ نے اسکو اتنی کامیابی کیوں دی ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ افریدی ایک بڑے دل کا مالک ہیں.

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923341963686

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Junaid khan speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share