ڈیرہ اسماعیل خان حلقہ این اے 44 کے امیدوار وقار احمد خان کا خصوصی انٹرویو
Andha dhund
#Elections2024 #elections #DIKhan #travel #fog
الیکشن 2024 کفیل نظامی ان ایکشن
سابق سینیٹر وقار خان کی اہم پریس کانفرنس
مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں
ڈی آئی خان:گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے،ٹانک میں میرے چچا زاد بھائیوں نےمیری زمین پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے،ان لوگوں کے خلاف ٹانک انتظامیہ،قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی درخواست دے چکا ہوں لیکن ان درخواستوں پر کوئی عمل نہیں ہوا،اعلی حکام سے تحفظ کی اپیل۔گوہر شاہ کی پریس کانفرنس
10 سالہ ننھی آرتی جو امراض قلب میں مبتلا
گھر میں غربت کے ڈیرے
بچی کے بیمار ہونے کے باعث والدین پر کڑی آزمائش
ننھی آرتی کسی مسیحا کی منتظروالد شاہد مسیح واسا میں ملازم گھر کرایہ کا ۔گلیوں اور روڈز کی صفائی کرکے عوامی خدمات میں مصروف عمل " 6 ماہ قبل میری بیٹی آرتی کے سینے میں درد محسوس ہوا تو ڈاکٹر کے پاس لے جانے پر معلوم ہوا کہ بچی کے دل کی نالیوں میں خون جمتا ہے جسے درد اور دمہ کی شدید شکایت ہے علاج کے غرض سے ڈیرہ اور ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں اپنی تمام جمع پونجی لگا بیٹھا " لیکن علاج مکمل نا ہوسکا
شاہد مسیح کی انسانی فلاح و بہبود کی تنظیموں اور تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ بچی کے علاج کے لئے 3 لاکھ روپے کی خطیر رقم درکار ہے میری مدد کیجائے
شاہد مسیح موبائل رابطہ نمبر "
03376239604"
*ڈی ایس پی سٹی و ایس ایچ او سٹی کی کامیاب کاروائی، چند روز قبل ہونیوالا ڈکیتی کیس ٹریس،واردات میں ملوث ملزم گرفتار،06 لاکھ 70 ہزار برآمد*
♦️ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس زیر قیادت ایس ڈی پی او سٹی سرکل محمد عدنان ہمراہ ایس ایچ او خباب ولی بلوچ و انچارج انوسٹی گیشن عارف محمود نے چند روز قبل شہر کے گنجان آباد علاقہ میں دن دیہاڑے ہونیوالی ڈکیتی کی واردات جس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر رضوان نامی شخص سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے تھے کو جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر ٹریس کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزم شیرنواز ولد نیک نواز قوم مروت سکنہ لکی مروت کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے ملزم سے 6لاکھ 70 ہزار روپے بھی برآمد کرلئے ۔ایس ڈی پی او سٹی محمد عدنان نے بریف کرتے ہوئے بتایا کہ واردات میں ملوث دیگر 02 ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرکے چھینی گئی بقایا رقم بھی ریکور کرلی جائے گی۔
*ترجمان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
لاہور پریس کلب میں علامہ سید حسین نجفی پرنسپل جامعہ مصطفی ناموس صحابہ بل پر بات کرتے ہوئے
ہفتہ شہدائے پولیس کے حوالے سے پولیس افسران کی جانب سے شہداء کی قبروں پر حاضری وسلامی
ڈی ایس پی صدر سرکل محمد سلیم بلوچ نے ایس ایچ اوز ڈیرہ ٹاؤن فہیم عباس ، یارک ذیشان اقبال اور صدر ارسلان خان کے ہمراہ شہید پولیس محمد جہانگیر،محمد رمضان و دیگر شہداء پولیس کی قبور پر حاضری دی
وزیر اعظم پاکستان کے دورہ ڈیرo اسماعیل خان رتہ کلاچی اسٹیڈیم ڈیرo پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے
ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس کیجانب سے پلان مرتب کیا گیا تھا جس میں مختلف جگہ کو پارکنگ کیلئے مختص کیا گیا
جلسہ گاہ کے انٹری پوائنٹس پر واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے
سکیورٹی کے حوالے سے سپیشل سکواڈز، بم ڈسپوزل سکواڈ اور سنائپرز سمیت مجموعی طور 600 پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی سر انجام دی
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس
*ڈی پی او ڈیرہ عبدالرؤف بابر قیصرانی کی ھدایت پر ڈی ایس پی سلیم بلوچ کا رات گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صدر سرکل کے مختلف ایریاز پلوں اور بلاکنگ روٹس کی چیکنگ
ڈی ایس پی سلیم بلوچ نے محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے صدر سرکل نے رات گئے مختلف چیک پوسٹوں، پلوں، بلاکنگ روٹس کا وزٹ کیا وزٹ کےدوران ڈی ایس پی سلیم بلوچ نے صدر سر کل کےتمام داخلی و خارجی راستوں پر تعینات پولیس ناکہ بندیوں کو بھی چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں کھانے پینے کی تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی مناسب ہدایات جاری کی اورالرٹ رہنے کےساتھ ساتھ بلٹ پروف جیکٹ اورہیلمٹ استعمال کرنےکی سخت ہدایات جاری کیں انہوں نے سکورٹی پر موجود اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ دوران ڈیوٹی مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں کریں ،
عوام کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں
تھانہ یارک پولیس کی کامیاب کاروائی،چوری کی واردات ملزم گرفتار،سرقہ شدہ سامان برآمد
کچھ عرصہ قبل تھانہ یارک کی حدود میں امان اللہ ولد عبدالرحمن قوم قصائی سکنہ روڑی خیل کی اراضیات پر نصب شدہ سولر ٹیوب ویل سسٹم کو نامعلوم افراد چوری کرکے لے گئے جس پر ریجنل پولیس آفیسر عبدالغفور آفریدی کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی نے ایس ڈی پی او صدر سرکل محمد سلیم بلوچ کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جس میں ایس ایچ او یارک ذیشان اقبال،انچارج انوسٹی گیشن سمیت دیگر شامل تھے تحقیقاتی ٹیم نے جدید سائنسی و تکنیکی بنیادوں پر تحقیقات کرکے کیس کو ٹریس کرتے ہوئے واردات میں ملوث ملزم محمد شریف ولد گل محمد قوم بچھڑی سکنہ جٹہ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے سرقہ شدہ سامان جس میں 29 عدد شمسی پلیٹس،01 عدد انورٹر اور 01 عدد بیٹری برآمد کرلی جبکہ واردات میں ملوث اسلم اور تاج محمد عرف تاجو ساکنائے روڑی خیل کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس
kuch siyasi halka dar rahy hain ke PTI ko .....
#fakharkakakhel
ملتان ہسپتال میں داخل موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا
یہ بچی آرزو ہے جو 16 جون کو اپنے والدین کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ دھپانوالا بند روڈ پر گومل یونیورسٹی کی ملکیتی ویونیورسٹی انتظامیہ کے زیر استعمال ایمبولینس (عینی شاہدین کے مطابق)جسے کوئی کمسن ڈرائیور چلا رہاتھا تھا بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی آگے نکل گئی اس حادثہ میں بچی کے والد شجاعت حسین موقع پر ہی جانبحق ہوگئے تھے جبکہ والدہ خالدہ بی بی بھی چار پانچ روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئیں تھیں ڈاکٹرز کے مطابق اس بچی کی ٹانگ کو جوڑنامشکل ہے خدشہ ہے کہ ٹانگ کاٹنی پڑے گی ۔ عینی شاہدین کے مطابق جب یہ حادثہ پیش آیا تھا تو اس وقت ڈرائیور اور ایمبولینس میں موجود افراد موقع سے فرار ہوگئے تھے جبکہ زرائع کا کہنا ہے کہ اعلی افسران کے زیر استعمال یہ ایمبولینس غیر قانونی طور پر یونیورسٹی سے باہر لائی گئی تھی جس کے پیچھے ایک الگ کہانی ہے اس حادثے کو کو دبانے کے لیے گومل یونیورسٹی انتظامیہ قصور واروں کو سزا دلوانے کی بجائے بچانے کے لیے کوششوں میں مصروف ہے دوسری طرف تاحال ایمبولینس میںسوار افراد کا کوئی اتہ پتہ نہیں ہے اور نہ ہی انہیں آخری اطلاعات شامل تفتیش بنایا گیا ہے ۔ بچی کے علاج معالجے کے لیے ورثاء اپنی قیمتی اشی
پاکستان میں پہلی امریکن HOT ROAD JEEP نوجوان کا شاہکار کارنامہ، کتنا خرچہ اور لاگت آئی؟ جانیے ویڈیو میں
#jeep #hotrodart #modifiedcars #modified #modifiedjeep #Pakistan #jeepchallenge
کاہنہ کے علاقہ میں موسم کی خرابی کیوجہ سے منشیات سپلائی کرنے والا ڈرون زمین پر گہر گیا اہلے علاقہ نے فوری ANF احکام کو اطلاع دی ANFحکام نےڈرون اور کروڑوں روپے مالیت کی منشیات قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی