Gohar Shah Exclusive Press Confrance
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
ٹانک کے رہائشی گوہر ایوب شاہ کے 6 کزنوں نے دھوکہ دہی سے 200 کنال اراضی پر قبضہ کرلیا، اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دینے لگ گئے ہیں،
گوہر ایوب شاہ کی پریس کانفرنس، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے میگا پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب جاری،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان و دیگر خطاب فرما رہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے میگا پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب جاری،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان و دیگر خطاب فرما رہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے میگا پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب جاری،
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان خطاب فرما رہے ہیں
ڈیرہ اسماعیل خان جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے میگا پراجیکٹس کا افتتاح، تیاریاں مکمل کچھ دیر بعد قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان خطاب فرمائیں گے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کرینگے آج میگا پراجیکٹس کا افتتاح،
مقامی شادی ہال میں جلسہ کا انعقاد، تیاریاں مکمل،
محمد بن خالد کی صوبائی وزیر عبدالحلیم خان قصوریہ سے براہِ راست گفتگو
دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KPinfo #KhyberPakhtunkhwa
خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری
نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے
#RamzanPackageKP
نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!
#KP360Updates
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔
صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔
#RamzanPackageKP
تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین۔
#Ramadan2023
حکومت خیبر پختونخوا کا عوام کی سہولت کیلئے بڑا قدم، ماہ رمضان میں ضرورت مند گھرانوں کیلئے 3 آٹے کے تھیلے فری
نگران وزیر اطلاعات، اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات
سیکرٹری اوقاف شاہد سہیل اور اعلیٰ حکام بھی شریک ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے سے متعلق اجلاس پر تبادلہ خیال
نگراں وزیر اعلیٰ سے یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات۔
یورپین یونین کے تعاون سے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال
یورپین یونین خیبر پختونخوا میں مختلف شعبوں میں تعاون کر رہی ہے،محمد اعظم خان
دہشت گردی اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
ہیلپ لائن 1125
وٹس ایپ نمبر۔
0336-1816106
0325-1855653
معلومات دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا
#StopTerrorism #KPPolice
#Shogran is one of Pakistan’s most attractive hill stations and recognized tourist attractions due to its dense forests in surrounding. The lush green peaks, the glowing summit & the floating clouds on the hills present a heavenly view.
#KPForest