بونیر گل دا نمیر

بونیر گل دا نمیر Beauty of buner

17/03/2024

Aslamulkom dear friends yaw pationt de aga ta da (o+ pasitve )blood zarort de dair zarore pakar de warta .
Contact (03497812319)

12/03/2024

دوران افطاری تصاویر شیئر کرنے سے گریز کریں لوگ غربت کی انتہائی درجہ پر کھڑے ہیں🙏

27/02/2024

ترہ د ورارہ پہ زائے سر ورکوی خو د ورارہ ئے مینہ ماما سرہ وی او دا زکہ چے د دہ پہ کور کے صرف د ماما صفت کیگی او ترہ پہ بدو نومونو یادولے شی خپل ورونڑہ درانہ کڑئ چے د بچو مو ورسرہ مینہ پیدا شی۔

21/02/2024

سوشل میڈیا واحد پلیٹ فارم ہیں جس میں سیاسی ورکر لیڈرز کو خوش کرنے کے لئے اپنے حیثیت اور وزن سے زیادہ لکھتے اور بولتے ہیں.

10/02/2024

يا الله خير

04/02/2024

باباجی کنڈاو میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں بونیر سے پچاس اہلکار ڈیوٹی کے لئے جارہے تھے چالیس اہلکار شدید زخمی ہیں ۔

#شبیربونیری

27/01/2024

الیکشن سے کھبی تبدیلی نہی آےگی یہ سرمایہ داروں کا کاروبار ھے۔
جو کروڑو لگاتے اور اربوں کماتے ہے۔

26/01/2024

پاکستان میں عدالت سے انصاف لینے کے لئے تین چیزیں درکار ہے۔
نوح علیہ السلام کی عمر
ایوب علیہ السلام کی صبر
اور قارون جتنی دولت ۔

21/01/2024

حل صرف خپل کاروبار محنت مزدوری واللہ کہ سوک پچاس روپے قرض درکی۔
پہ مرداباد او زندہ باد کار نہ کیگی

19/01/2024

انسان کی بہترین ساتھی اس کی صحت ہے. صحت ساتھ چھوڑ جائیں تو وہ ہر رشتے کےلیے بوجھ بن جاتا ہے .

16/01/2024

د سڑیتوب بہ پکے نخہ نہ وی
تہ بہ ۓ پیژني چی نہ سڑے دے.
خو چی مالدار شی نو جرگو لہ بہ زی
خلق بہ وائی چی دا خہ سڑے دے.

22/12/2023

پتہ نہیں لوگ ایک زبان سے کسی کی برائی اور اسی زبان سے اسی کی اچھائی کیسے کر لیتے ہیں۔۔منافقت کا اعلی ترین درجہ ہے یہ۔۔۔

(*انتہائی ادب سے گزارش ہے*)  *جتنا پردہ عورت پر فرض ہے اتنا پردہ مرد پر  بھی فرض ہے کچھ مرد* *حضرات جان بوجھ کر  راستوں ...
10/12/2023

(*انتہائی ادب سے گزارش ہے*)
*جتنا پردہ عورت پر فرض ہے اتنا پردہ مرد پر بھی فرض ہے کچھ مرد* *حضرات جان بوجھ کر راستوں میں پیشاب کرنا فرض اولین سمجھتے ہیں اس کے بعد ناڑا پکڑ کر ہاتھ اندر ڈال کر راستوں میں اِدھر ُادھر گھومتے پھرتے ہیں اور یہ گھناؤنا عملِ گناہ کھلے عام شاہراٶں اور مصروف راستوں پر ہم لوگ بڑے فخر سے کرتے ہیں*

*بغیر کسی عذر کے مجبوری کے راستوں میں بیٹھ کر پیشاب کرنا اسلام اور انسانیت کی خلاف ہے*

*اپنی حاجت پوری کرنے کےلیۓ کسی محفوظ اور پردے والے جگہ بیٹھ کر پیشاب کریں اور وہیں پر ضروری صفائی کریں یہ عمل راہ گزرتی خواتین کے لیۓ انتہائی تکلیف دہ عمل ہے*

*اللہ تعالٰی نے ہم لوگوں کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے کام بھی اشرف المخلوقات والے کرنے چاہٸیں*
*کوئی ناراض نہ ہو پوسٹ کو اصلاحی پوسٹ سمجھ کر پڑھیں ماٸیں بہنیں سب کے گھروں میں ہیں جہالت سے نکلیں۔۔۔

05/12/2023
05/12/2023

Da gam Khabar pa shalbandi ke da Yousaf Ali Nazeem ala sab Mor pa haq rasedali janza ba ye pa 11 baje shalbandi ke ada kege,

04/12/2023

کبھی بھی مشکل حالات میں اپنے دل کو سخت نہ ہونے دیں زندگی کے سخت حالات آپ کو تلخ نہیں بہتر بنانے کے لیے آتے ہیں

Address

Buner
Bunerwal

Telephone

+923337637633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بونیر گل دا نمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بونیر گل دا نمیر:

Share


Other Media/News Companies in Bunerwal

Show All