Advance Media

Advance Media ہر دل کی آواز

ریسکیو 1122 بونیر 20 جون 2024بونیر: گیرو بگڑا سے آئے ہوئے سیاح شودرہ تاغان آبشار میں ڈوب گئے، ریسکیو1122 بونیر: کنٹرول ر...
22/06/2024

ریسکیو 1122 بونیر

20 جون 2024
بونیر: گیرو بگڑا سے آئے ہوئے سیاح شودرہ تاغان آبشار میں ڈوب گئے، ریسکیو1122

بونیر: کنٹرول روم بونیر کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو اور میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کردی گئی ۔ریسکیو1122

تاغان آبشار شودرہ گوکند واقع کی اپڈیٹ۔۔

شہاب الدین/ ولد چڼی ماما بعمر 24 سال سکنہ گیرو بگڑا پانی میں ڈوب گئے۔
ریسکیو1122 بونیر کی واٹر ریسکیو اینڈ سرچ اپریشن ٹیم اور میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی۔ریسکیو 1122

بونیر:ریسکیو ٹیموں، علاقہ مکینوں نے تاغان آبشار سے شودرہ تک سرچ ریسکیو آپریشن جاری رکھا۔ریسکیو 1122 کے غوطہ خور ٹیموں نے نوجوان کو شودرہ کے مقام پر ریکور کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا جہاں ڈاکٹروں نے نوجوان کی جانبحق ہونے کی تصدیق کردی

نیاز محمد
میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 بونیر

کہ د بابر پہ زائی پرون بختی رحمان وے نو ھم یی دا میچ  گٹلے شو وس مو ٹیم تیار کو کہ usa.یی او کہ انڈیا رامخکی دی شی😂😂😂
10/06/2024

کہ د بابر پہ زائی پرون بختی رحمان وے نو ھم یی دا میچ گٹلے شو
وس مو ٹیم تیار کو کہ usa.یی او کہ انڈیا رامخکی دی شی😂😂😂

دہ فضل محمد دے دہ راجگلی اوسیدونکے دے دہ یوا گردہ فیل وا وس ی دہ بلی گردی اپریشن ھم کڑے پیشاور ھسپتال کی داحل دے او ڈیر ...
15/03/2024

دہ فضل محمد دے دہ راجگلی اوسیدونکے دے دہ یوا گردہ فیل وا وس ی دہ بلی گردی اپریشن ھم کڑے پیشاور ھسپتال کی داحل دے او ڈیر عریب انسان دے دہ دہ پہ کور کی دہ مزدوری نور سوک نشتہ روجہ رالہ پہ کور کی حالات ڈیر حراب دی کہ دہ چہ دہ وس نہ سہ ھم کیگی روجہ دہ سرہ لگ حیلف وکی
پوسٹ محکی شیر کی چی اعلی چارواکو تہ ورسی
کہ دہ چہ تنظیم وی مو دہ سرہ رابطہ وکی

ایزی پیسہ اکاؤنٹس نمبر 03479166831

28/02/2024
16/02/2024

کل انشااللہ 12 بجے ڈگر پریس کلب کے سامنے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج ہوگا کارکنان سے وقت پر پہنچنے کی اپیل ہیں

وفات خبر پہ گوکند  کی د عمر فرس او د فاروق مور او زما نیا وفات شوہ جنازہ نن 5:30 بجے ادا کیگی۔ اللّٰہ دی مغفرت نصیب کی ۔...
14/02/2024

وفات خبر
پہ گوکند کی د عمر فرس او د فاروق مور او زما نیا وفات شوہ جنازہ نن 5:30 بجے ادا کیگی۔
اللّٰہ دی مغفرت نصیب کی ۔امین

اعلان فوتگی کوز گوکند کرکنڈیلئ کی د سیدگل والد او ماموت حاجی صاحب رور خیر محمد ماما وفات شوے دے جنازہ  11:30 اداکیگی
23/01/2024

اعلان فوتگی کوز گوکند کرکنڈیلئ کی د سیدگل والد او ماموت حاجی صاحب رور خیر محمد ماما وفات شوے دے جنازہ 11:30 اداکیگی

22/01/2024

میاں درگل اور مہتمم کا والد عبدالکریم (ماما) وفات پاگیا ۔
جنازہ کل 11بجے اداکی جائیگی ۔
اللّٰہ معفرت نصیب فرما

تقریب ختم بخاری شریف شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہیں
19/01/2024

تقریب ختم بخاری شریف
شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہیں

گرینڈ شمولیتی پروگرام ۔حلقہ PK25 میں جمعیت علمائے اسلام میں کل انشاء اللّٰہ درجنوں افراد پی۔ٹی ۔ای اور اے۔این۔پی سے مستع...
11/01/2024

گرینڈ شمولیتی پروگرام ۔
حلقہ PK25 میں جمعیت علمائے اسلام میں کل انشاء اللّٰہ درجنوں افراد پی۔ٹی ۔ای اور اے۔این۔پی سے مستعفی ہوکر JUI میں شمولیت اختیار کر ینگے ۔

نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ہے، جوکہ ذیادہ تر وایرل(Influenza Virus)انفیکشن کی وجہ سے ہے اس میں ای...
11/12/2023

نزلہ زکام نے خیبرپختونخوا میں وبائی شکل اختیار کی ہے، جوکہ ذیادہ تر وایرل(Influenza Virus)انفیکشن کی وجہ سے ہے اس میں اینٹیبائوٹک ڈرپ انجکشن کا کوئی رول نہیں سادہ اینٹی ایلرجک اور پیناڈول سے 7 دن میں خود ٹھیک ہوجاتا ہے۔
1)آرام کریں,سٹیم بات لیں
2)گرم مشروبات جیسے چاۓ اور سوپ وغیرہ استعمال کریں، گرم پانی یا چائے میں ایک چینی چمچ شہد صبح شام پیئں
3) پانی زیادہ پیے
4) نیم گرم پانی میں آدھا چینی چمچ نمک ڈال کر صبح شام غرارے کریں
5) ضرورت ہو تو سادہ پینیڈال اور اینٹی ایلرجک استعمال کریں
6) نیبولایئزر اور ہیومیڈیفایر کا استعمال کریں
7) بیمار اور تندرست دونوں ماسک کا استعمال کریں اور ایک دوسرے سے فاصلہ رکھیں
طبیعت زیادہ ناساز ہونے کی صورت میں اپنے قریبی ہسپتال سے رجوع کریں‏
. . . .



07/12/2023

کوز گوکند میں عمر منیر کا بھائی بدر منیر وفات پا چکا ہے اس کا نماز جنازہ اج4:30pm
ادا کیا جائے گا

23/11/2023

گوکند کوٹ سے تعلق رکھنے والا ایک نامور شاعر کا خوبصورت اواز

17/11/2023

کوز گو کند میں عمر منیر اور اختر کا والدہ صاحبہ وفات پاچکی ہے
جنازہ اج 11بجے اداکیا جائے گا ۔
اللّٰہ انکی مغفرت نصیب فرما ۔امین

دا ماشوم نن سحر بدرکہ شے دے د گو کند د تاجدار او د شیرالم دی رور دے ک چاتہ ما لو مات وی نو فہ دی نمبر دی رابتہ وکی
03/11/2023

دا ماشوم نن سحر بدرکہ شے دے د گو کند د تاجدار او د شیرالم دی رور دے ک چاتہ ما لو مات وی نو فہ دی نمبر دی رابتہ وکی

اج باقاعدہ طور پر مولانا مشتاق احمد نے ایک اچھا قدم اٹھا کر ۔گورنمنٹ ھائی سکول کے سامنے ملک مارکیٹ میں ہوٹل کھول دیا ۔یہ...
02/11/2023

اج باقاعدہ طور پر مولانا مشتاق احمد نے ایک اچھا قدم اٹھا کر ۔گورنمنٹ ھائی سکول کے سامنے ملک مارکیٹ میں ہوٹل کھول دیا ۔
یہاں پر اسپیشل بریانی ۔جو کہ بہت مانا جاتا ہے
اور دیگر مختلف قسم کے ذائقوں والا خوراک موجود ہوگا ۔

10/10/2023

اگر پولیس تھانہ میں اپ کا ایف اٸی ار درج نہیں ہورہا یا پٹوار خانہ میں کوٸی اپ سے رشوت مانگ رہا ہو یا ہسپتال میں ڈاکٹر سے اپ کو مسلہ ہوتو ان مساٸل کے حل کے لٸے ڈپٹی کمشنر بونیر کے دفتر کے ساتھ ایک ایسے دفتر کا افتتاح کیاگیا ہے جس میں اپ کے یہ مساٸیل حل ہونگے

کوزگوکند میں فضل خالق کا بھائ فضل محمد وفات پاچکا ہے ۔نماز جنازہ آج 11:00amپر اداکیا جاۓ گا ۔
07/10/2023

کوزگوکند میں فضل خالق کا بھائ فضل محمد وفات پاچکا ہے ۔نماز جنازہ آج 11:00amپر اداکیا جاۓ گا ۔

26/09/2023

پہ گوکند کی د سیارخان ماما ٹبر او داقرار او بہرم خان مور اود دیارخان اوخالد خان ورندار وفات شی دا ۔نن ماسپخین 2 بجے جنازہ ادا کیگی ۔

16/09/2023

چشمہ لگاؤ نہ سر
پٹرول کا کیا ریٹ ھے
لگاؤ نہ چشمہ😂 😛

میرے پاکستانیوں اب کرو برداشت
16/09/2023

میرے پاکستانیوں
اب کرو برداشت

25/08/2023

Copied
🤍
اس ملک میں سب سے بڑا جھوٹا‘ سب سے بڑا چور‘ عام آدمی ہے!
یہ جو عام آدمی ہے‘ جمع جس کی عوام ہے اور واحد جس کی عام آدمی ہے‘ یہ عام آدمی انتہائی بے شرم‘ بے حیا‘ ڈھیٹ اور بد دیانت ہے! یہ عام آدمی سیاست میں ہے نہ اسٹیبلشمنٹ میں! یہ نہ بیورو کریٹ ہے‘ نہ حکومت میں! مگر یہ سب سے بڑا فرعون ہے! یہ اپنے جیسے دوسرے عام لوگوں کا سب سے بڑا دشمن ہے!

یہ پھل بیچتا ہے تو جان بوجھ کر گندے پھل تھیلے میں ڈالتا ہے۔ یہ موٹر سائیکل چلاتا ہے تو پیدل چلنے والوں اور گاڑیاں چلانے والوں کے لیے خدا کا عذاب بنتا ہے۔ یہ ویگن اور بس چلاتا ہے تو ہلاکت کا پیامی بن کر چلاتا ہے‘ لوگ دور بھاگتے ہیں! یہ ٹریکٹر ٹرالی اور ڈمپر چلاتا ہے تو موت کا فرشتہ بن جاتا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالیاں اور ڈمپر‘ بلامبالغہ سینکڑوں گاڑیوں اور ہزاروں انسانوں کو کچل چکے ہیں۔

یہ سرکاری دفتر میں کلرک بن کر بیٹھتا ہے تو سانپ کی طرح پھنکارتا ہے اور بچھو کی طرح ڈستا ہے۔ یہ دفتر سے نماز کے لیے جاتا ہے تو واپس نہیں آتا۔ سائل انتظار کر کر کے نامراد ہو کر واپس چلے جاتے ہیں۔ آپ ڈاکخانے جائیے‘ بورڈ لگا ہو گا ''ڈیڑھ بجے نماز کا وقفہ ہے‘‘۔ یہ وقفہ کب ختم ہو گامعلوم نہیں!

یہ عام آدمی دکاندار ہے تو گاہکوں کو اپنا غلام اور خود کو آقا سمجھتا ہے۔ صبح جوتے خرید کر شام کو واپس کرنے جائیے، نہیں لے گا۔ واپس کرنا تو دور کی بات ہے‘ تبدیل تک نہیں کرے گا! اس کا گاہک بھی عام آدمی ہے۔ وہ دکاندار سے بھی زیادہ فریبی ہے۔ چیز اچھی خاصی استعمال کرکے واپس یا تبدیل کرنے آئے گا۔

یہ عام آدمی گھر کا کوڑا گلی میں پھینکتا ہے۔ یہ دو کروڑ مکان کی تعمیر پر لگا دیتا ہے مگر پانچ ہزار کی بجری‘ گھر کے سامنے ٹوٹی ہوئی سڑک پر نہیں ڈلوا سکتا۔ یہ عام آدمی گھر بناتا ہے تو گلی کا کچھ حصہ گھر میں شامل کر لیتا ہے۔ دکان ڈالتا ہے تو نہ صرف فٹ پاتھ بلکہ آدھی سڑک پر اپنا سامان رکھتا ہے۔ یہ عام آدمی ناجائز تجاوزات کی شکل میں جو فائدہ اٹھا رہا ہے اس کا حساب لگائیے تو شریفوں اور زرداریوں کی مبینہ چوری سے ہزار گنا بڑی چوری ثابت ہو گی!

یہ عام آدمی گیس کے محکمے میں ملازم لگتا ہے تو رشوت لے کر ناجائز‘ چوری چھپے‘ گیس کنکشن دیتا ہے۔ بجلی کے محکمے میں جائے تو گھر بیٹھ کر میٹر ریڈنگ کرتا ہے۔ ٹیلی فون آپریٹر لگے تو فون ہی نہیں اٹھاتا۔ آزما لیجیے۔ آپ کے گردے فیل ہو جائیں گے مگر آپریٹر آپ کی کال نہیں اٹھائے گا۔
یہ عام آدمی ہی ہے جس نے سیاست دانوں کی عادتیں بگاڑی ہیں۔ یہ خوشی سے ان سیاست دانوں کی‘ ان کے بچوں کی‘ ان کے خاندانوں کی غلامی کرتا ہے۔ یہ ساری زندگی ان کے جلسوں میں دریاں بچھاتا ہے۔ نعرے لگاتا ہے۔ ان کی گاڑیوں کے ساتھ دوڑتا ہے۔ ان کی حمایت میں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے جھگڑتا ہے یہاں تک کہ تعلقات توڑ دیتا ہے مگر اپنی اور اپنے کنبے کی حالتِ زار پر رحم کرتا ہے نہ سیاست دانوں سے اپنے حقوق مانگتا ہے۔ آپ علی بلال عرف ظلِ شاہ کے عمر رسیدہ‘ بے بس ماں باپ کی حالت پر غور کیجیے۔ تصور کیجیے ان کی راتیں کیسے گزرتی ہوں گی! ان کی باقی ماندہ زندگی ان کے لیے سزا سے کم نہیں۔

یہ عام آدمی اپنے جیسے عام آدمیوں کو اذیت پہنچاتا ہے۔ بیٹے کی شادی کرے تو لڑکی والوں سے جہیز مانگتا ہے۔ بیٹی کی شادی کرے تو اس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ نندوں اور ساس کو چلتا کرے یا ان کے اختیارات چھین لے۔

مسجد میں نماز پڑھنا شروع کرتا ہے تو مولوی صاحب کو اپنا ملازم سمجھتا ہے۔ تجارت کرتا ہے تو کم تولتا ہے۔کسی کے گھرمیں ملازم ہو تو مالک کے ساتھ مخلص نہیں۔ کسی کو اپنا ملازم رکھے تو اس کے کھانے پینے اور لباس کا خیال نہیں رکھتا۔ پیروں‘ فقیروں کے پیچھے بھاگ کر خوار و زبوں ہوتا ہے مگر گھر میں بیٹھے ماں باپ کی خدمت نہیں کرتا۔

یہ ہے وہ عام آدمی جو چاہتا ہے کہ سیاسی لیڈرسب کے سب راتوں رات عمر بن عبد العزیزؒ بن جائیں۔

رات دن ان پر تنقید کرتا ہے۔ اسے پورا یقین ہے کہ اس ملک میں اگر کوئی راہِ راست پر ہے تو صرف وہی ہے اور باقی سب کو اصلاح کی ضرورت ہے۔
وہ بہت خلوص سے کہتا اور سمجھتا ہے کہ اگر ملک کو اس کی تجاویز کے مطابق چلایا جائے تو دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگیں گی!

جس دن یہ عام آدمی‘ آدمی سے انسان بن گیا تو اہلِ سیاست سے لے کر مقتدرہ تک‘ سب ٹھیک ہو جائیں گے۔ اور اس کے انسان بننے کی امید نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ایک دانشور کی پاکستانی سیاست اور قیادت پر سچی اور کھری تحریر ).....

17/08/2023

مونگ تہ(AB_negative blood💉) ضرورت دے۔ مہربانی وکی کہ دہ چہ )AB_negative blood💉( group وی نو پدی نمبر رابطہ وکی (03442260628)
(03429670573)

Address

Bunerwal

Telephone

+923429617379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advance Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Advance Media:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bunerwal

Show All