Muhammad Zeb Official

Muhammad Zeb Official سب سے پہلے پاکستان

24/08/2023

جن پہ ہوتا ہے بہت دِل کو بھروسہ تابشؔ
وقت پڑنے پہ وہی لوگ دغّا دیتے ہیں۔۔۔۔۔

13/07/2023
02/07/2023

Follow and Like My Page

گیٹ کے اس طرف: آٹا 170 روپے کلو، کوکنگ آئل 650 روپے کلو، چینی 130 روپے کلو، بجلی کا یونٹ 56 روپے، ڈی اے پی کھاد 9500 روپ...
02/07/2023

گیٹ کے اس طرف:
آٹا 170 روپے کلو، کوکنگ آئل 650 روپے کلو، چینی 130 روپے کلو، بجلی کا یونٹ 56 روپے، ڈی اے پی کھاد 9500 روپے، یوریا 3250 روپے، سوزوکی کمپنی کی چھوٹی سے چھوٹی گاڑی 22 لاکھ، حج اخراجات 12 لاکھ روپے کم از کم ہیں!

گیٹ کے ا س طرف:
آٹا 30 روپے کلو، گھی 230 روپے کلو، چینی 60 روپے کلو، بجلی کسانوں کے لیے فری غریبوں کے لیے فری جبکہ امیر طبقے کےلیے 15 روپ فی یونٹ، ڈی اے پی کھاد 1125 روپے کی، یوریا 268 بوری، سوزوکی کمپنی کی چھوٹی لگژری گاڑی 3 لاکھ 54 ہزار روپے کی
۔۔۔۔۔۔۔۔اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہندو ملک اور ہندو راج ہوتے ہوئے بھی حج 4 لاکھ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zeb Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share