24/10/2023
مبارک ہو رفیق اللہ صاحب کو KPPSC کے ذریعے بطور ہیڈ ماسٹر تجویز کیا گیا۔
nisar malik nisarmalik
(2)
مبارک ہو رفیق اللہ صاحب کو KPPSC کے ذریعے بطور ہیڈ ماسٹر تجویز کیا گیا۔
بونیر ۔۔۔۔۔
نیا کرایہ نامہ ۔۔۔۔۔ضلع بونیر
کلیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوڈھیر نظرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بونیر
دغم خبر !
پہ سوڈھیر کی دجہانگیر استاذ صاحب ترہ او عمرزمان پلار پہ حق رسیدلے ۔
کلیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بونیر ۔۔۔۔
سوڈھیر ، کلیل ، کوټ ، بیکند اور بنج سر میں بی پناہ ژالہ باری سے کڑی فصلوں باغات کو جو بی حساب نقصان ھوا ھے اُس حوالے سے عماٸدین مزکور بالہ علاقہ جات کے ساتھ تفصیلی گفتگو ھوٸي اور نقصان کے ازالے کے لیے اسسٹنٹ کمشنر ڈگر اور اے ڈی سی ریلیف لطیف الرحمان خان کے ساتھ تفصیل سے ڈسکس کیا گیا ۔انہوں نے یقین دیہانی کراٸي کہ ان علاقوں اور لوگوں کو ہر ممکن امداد دی جایے گی ۔ اس مد میں صوباٸي حکومت سے بھی فوری امداد کی اپیل کی جاتی ھے ۔
#
اسغفراللہ ۔
کلیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گوکند۔۔۔۔۔۔۔۔بونیر
گلی وشوا ڈیر زیات نقصانات یی وکڑہ اللہ دی نور رحم وکی۔امین 😪😪😪😥😥
شکریہ سابقہ ایم پی اے بونیر جناب مفتی فضل غفور صاحب جنہوں نے آج بونیر کی نوجوان کیلئے جو اقدام اٹھایا ۔بونیر کی نوجوانوں نے اس کا شکریہ ادا کیا۔
دغم خبر
"'"""""-----""انا اللہ وناالہ راجعون -""""""""-""-"
برگوکند میں راج بہادر خان کا بیٹا وفات پہنچ چکا ہے۔
#بونیر/کرنٹ سے نوجوان جاں بحق #
21 مٸی 2023
بونیر:( ) تحصیل ڈگر کے حدود گوکند میں بجلی کے کرنٹ لگنے 20سالا نوجوان جاں بحق-
اطلاع کے مطابق حارث عمر 20 سال سكنہ بر گوکند مچھلی کا شکار کر رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگنے سے حادثے کا شکار ہوا۔
بونیر: ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گٸی۔
بونیر: ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ڈی - ایچ _ کیو _ ہسپتال ڈگر منتقل کردیا۔ جہاں پر ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی۔
😭😭😭😭
د غم خبر
:۔:۔"۔انا اللہ وناالہ راجعون ۔؛
پہ برگوکند کے دا امان ورندار او دا عرفان چیرمین صیب تندار پہ حق رسیدلے جنازہ بہ یی نن پہ 11 بجے ادا کیگی.😭😭😭
On May 1, the day of labor today, by taking the name of some good rhyme laborers, our responsibility does not end. Those who have been given by allaah have a debt on them to honor the workers and workers, but their legitimate right to pay before their sweat is dry, the name of which is a holiday, they will go to work today, the day will be celebrated in my country.
دغم خبر-"""""--"""--"آنا اللہ واناالہ راجعون۔😭😭😭😭😭
پہ کلیل کی دہ نصب ذادہ ترہ عامر محمد وفات شوے او جنازہ پہ 11بجے کلیل کی ادا کیگی۔
نثارملک
وی سی برگوکند معذور افراد کی طرف سے تمام اہل اسلام اور مسافروں کوعید الفطر مبارک ۔
Eid-ul-Fitr Mubbark to all Muslims and travelers from VC Burgokand Disabled Persons.
صبح اللہ
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک وی سی برگوکند یوتھ ممبر ۔
Eid al-Fitr Mubarak to all Muslims VC Burgokand Youth Member.
کوٹ گوکند
سردار علی
انصاف یوتھ ونگ جنرل سیکٹری تحصیل ڈگر۔۔
Insaf Youth Wing General Secretary Tehsil Daggar
ٹولو اہل اسلام تہ اختر ڈیر مبارک شہ ۔
لہ طرفہ وی سی برگوکند چئرمین عرفان علی
Eid al-Fitr Mubarak to all the people of Islam for special travelers. VC Bargokand Chairman Irfan Ali۔
کلیل ۔••••••••••••••••گوکند•••••••••بونیر
محترم مولانا محمد عبداللہ مولوی صاحب رسم رواج کی بیان
GHS KALAIL
I thank VC Bargokand Chairman Irfan Ali and the local leaders.
Zeshan naeem and ramiz well come to kalail sonwfall
چند دن پہلے وی سی برگوکند چئیرمین عرفان علی اور یوتھ.کونسلر صبیح اللہ نے سیٹیزن پورٹل پر گورنمنٹ ہائی سکول کلیل کے مسائل کے بارے میں کمپلینٹ کیا تھا. DEO کو کمپلینٹ موصول ہوتے ہی اپنی کارروائی شروع کی دفتر ہذا نے گورنمنٹ ہائی سکول کلیل کیلئے 2نئے کمروں کی تعمیر، 2گروپ لیٹرین، بونڈری وال اور واٹر سپلائی کے لئے حکام بالا کو مبلع. 7500000 فراہم کرنے کیلئے درخواست بزریعہ نمبر 6669 بمورخہ 30 دسمبر 2022کو ارسال کی ہے. جو ہی دفتر کو مذکورہ فنڈ مل جائے گی تو بلا تاخیر مزکورہ تعمیراتی کام گورنمنٹ ہائی سکول کلیل میں شروع کی جائے گی. درحواست لف ہے.........
"اَلَّلھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیَّدْنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ سیدناومولنامحمدوبارك وَسَّلِیْمَاتَسْلِیمً كثِیْرًاكَثیرًا۔
Respected teacher, your majesty, I salute you. Watch the video and share with your friends۔
Respect the teacher. The teacher is the spiritual father
My cousin passed with numbers. Congratulations to Ziaur Rehman. S/o jehangir khan.
Delay your business.
You must watch this video if you want to start your own business and be ashamed of your business. Please click the link before the video. Thank you.
SAMI ULLAH.
کلیل۔۔۔۔۔۔۔سوڈھیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیکند۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوٹ ۔۔۔۔۔۔گوکند
عرفان علی وئ سی چیئرمین برگوگند کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
بونیر۔یوسی برگوکند کے چیرمین عرفان خان کی انتھک محنت اور کوششوں سے یونین کونسل گوکند میں ٹیلی نار کی سروس بحال ہوگیا
عرفان خان پچھلے دو دن سے یونین کونسل گوکند میں خراب نیٹ ورک پر ٹیلی نار فرنچائز کے اعلی حکام سے ملاقات کی اور ان پر جلد از جلد نیٹ ورک کی بحالی پر زور دیا
جس کی بدولت اج یونین کونسل گوکند میں ٹیلی نار کی نیٹ ورک بحال
جس پر علاقہ عمائدین نے منتحب چیرمین عرفان خان کا شکریہ ادا کیا
I LOVE YOU PAKISTAN
Congratulation to pakistan
وی سی چیئرمین برگوگند ؛ عرفان علی
ھم اپنے بھائی جیسے دوست حبیب اللہ کو جیل پولیس میں سلیکٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
HABIB ULLAH
تقسیم انعامات کی تقریب کے دوران VCچئیرمین عرفان علی GHSS KALAIL
Annual Result and Prize distribution ceremony at GHS KALAIL.
Congratulations to all and wish you have a bright future.
AIOU
BA, BS ,MA, MSC ROLL Number slip chik krny ka lia rabta kijya
whatts App.03489089177
Villag Kalail P/o Gokan Tehsel Daggar Distt Buner
Bunerwal
03489089177
Be the first to know and let us send you an email when ENN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.