آج گدیزی گراونڈ میں ویلج پاچاکلے نے ویلج کڑاپہ کو 2 گول سے شیکست دے کر اگلے راونڈ کو کوالیفائی کرلیاآج گراونڈ میں گدیزی فٹبال ایسویشن نے قراندازی کے ذریعے تماشیانوں میں انعامات تقسیم کیئے پہلا انعام . محمد ماما دوسرا انعام کاشف کو میلا تیسرا انعام فضل رحمان کو میلا چھوتا انعام چھوٹا معشوم کو میلا
خوش آمدید شایقین فٹبال گدیزی فٹبال ایسویشن آپ لوگوں سے رائے لینا چاہتا ہے ویلج غازخانے vs ویلج سلطانوس کو میچ ہونا چاہیے اوریا پیلنٹی اور یا میچ تبدیل کرنا چاہیے برائے مہربانی ہم آپ سے راۓ لینا چاہتے ہے شکریہ
آج کی میچ ویلج پا چا VS ویلج کڑاپہ کے درمیان تھا لیکن بارش کے وجہ سے آج کی میچ ملتوی ہو چکا ہے منجانب گدیزی فٹبال ایسویش
آپ کے رائے کی منتظر کیا یہ گول ہے یہ نہیں
بروز جمعہ گدیزی گراونڈمیں ایک بڑا فٹبال کا فاینل میچ ایک بڑا دھماکہ دار جھڑپ سرزمین بونیر کی دو بڑے ٹیمیوں کے مابین باچاخان فٹبال کلب ورسز بلوسٹار پیر بابا کے درمیان ہوگا دونوں ٹیمیوں کے ساتھ خیبر پختنواہ ٹاپ کھلاڑی موجود ہے یاد رکھیں بلو سٹار کے ساتھ ایک جدید ہتھیار تیز شوٹ کا مالک عدنان عرف شینہ بھی موجود ہے تمام فٹبال شایقین کو میچ دیکھنے کے لئے دعوت دیتے ھے گدیزی فٹبال ایسویشن ضلع بونیر
آج گدیزی گراونڈ میں نوبل کلب اور سلطانوس الیون کے درمیان ایک زبردست میچ ہوا دونوں ٹیموں نے تماشیانوں سے کافی داد وصول کئے اخیر میں سلطانوس الیون نےنوبل کلب کو 1 گول کے مقابلے 2 گول سے شکیست دے کر سیمی فاینل کو کوالیفائی کیا
14 جنوری سے گدیزی گراونڈمیں مکمل فری ٹورنمنٹ ہوگاصرف ویلج کی کھلاڑی ہوگی پہلا میچ ہوگا کواٹر فائنل میچ بونیر راونڈ میں ویلج کلاخیلہ x ویلج بٹیx ویلج پاچاکلے x ویلج جو خیلہ x ویلج سلطانوسx ویلچ بھائی کلے x ویلج غاز خانے x ویلج فیاض تو رورسک = دوسرا راونڈ میں صوابی + سوات + ملاکنڈ + دیر + کی ٹیمیں ہوگی دوسرے راونڈ میں ایک ٹیم بونیر کی ہوگی اور ایک ٹیم آوٹ ڈسٹک کی ہوگی آرگنزینگ گدیزی فٹبال ایسویشن ضلع بونیر
کل انشااللہ بروز جمعہ گدیزی گراونڈ میں BPL کا ایک بڑا فائنل میچ ہونے والا ہے مقابلہ ہے BPL کا خوش قسمت ٹیمیں شاہھیں بٹی کلے بمقابلہ TFC تو رور سک کے درمیان ہوگا میچ ٹایم 3:00 بجے دونوں ٹیموں کو چاہئیے کے ٹایم کی پابندی کریں شکریہ منجانب صدر نیاز خان ارشد اقبال شبیرحان
یہ بونیر کی جانا پہچانا نام فیاض خان گاؤں کڑاپہ= فٹبال ٹیم کا نام باچاخان فٹبال کلب ـ جو بونیر کی ٹاپ ٹیموں میں شمار ہوتا ہے فیاض صرف نام نہیں بونیر کی فٹبال کی ایک برینڈ ہے ایک مضبوط ڈیفنڈر اور اچھا انسان بھی ہے
گول کرنے کی بہترین انداز مقبول عالم