Azeem Khan 2.0

08/11/2023

*لوگوں کی حقیقت اس قلم کے جیسے ہوتی ہے*
*آپ جتنی مرضی دل کے قریب جگہ دو*
*پھر بھی داغ دار ہی کریں گے آپ کو*

07/11/2023

FAHKAR ZAMAN INSPIRATIONAL VIDEO | Fakhar Zaman motivational video
Subscribe Our Channel 👍
https://youtube.com/

ماشاءاللہ 💕۔          🇵🇸  🇵🇰شاداب خان٬ حارث راؤف، افتخار احمد، اسامہ میر، اور کافی پلیئرذ نے فلسطین کا جہنڈا  ایک ساتھ ش...
19/10/2023

ماشاءاللہ 💕۔ 🇵🇸 🇵🇰
شاداب خان٬ حارث راؤف، افتخار احمد، اسامہ میر، اور کافی پلیئرذ نے فلسطین کا جہنڈا ایک ساتھ شیئر کردیا ..❣️

19/10/2023

17/10/2023

جب تک تمھاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو !!
ماں سلامت رہے۔آمین

13/10/2023

Best Powerful Motivational Story In Urdu Hindi
Watch now 👇👇👇
https://youtube.com/

13/10/2023

Best Powerful Motivational Story In Urdu Hindi
Watch now 👇👇👇👇
https://youtube.com/

**بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔!!*♥️*
05/10/2023

**بھوک بہت وزنی ہوتی ہے اس کے نیچے علم، حکمت، عقل، فکر، دانائی، دانش سب دب کر مر جاتے ہیں ۔۔!!*♥️*

یہ سر پہ ٹوپی سفید داڑھی والا  70 سال کا شخص اپنی جوانی سے لیکر بڑھاپے تک بلکہ اپنے مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے نظ...
02/10/2023

یہ سر پہ ٹوپی سفید داڑھی والا 70 سال کا شخص اپنی جوانی سے لیکر بڑھاپے تک بلکہ اپنے مرنے کے آخری ایام تک چیختا رہا کے نظام بدلو نظام بدلو...
*تمہاری نسلیں تباہ ہو جائیں گی تمہارا ایمان تباہ ہو جائے گا۔ یہ لوگوں کو اس وقت بتا رہا تھا جب موبائل ایجاد نہیں ہوا تھا اور نا انٹرنیٹ کا کوئی ماحول تھا 2G، 4G، PUBG بھی نہیں تھے، نا ہی سنیک ویڈیو نہ ٹک ٹاک تھی، ہاں اس وقت عورت مارچ بھی نہیں تھا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ ٹی وی میں چائے صابن کے ایڈ میں عورت نہیں ناچتی تھی۔*
*تب یہ شخص ہمیں بتا رہا تھا کہ تمہارے ایمان اور اسلام کو ذبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، باہر نکلو اس نظام کو بدلو مگر مجال ہے کہ کسی مسلمان حکمران کے کان پر جوں تک رینگی ہو۔😞*
*دیکھو آج ہم سودی نظام، بیحیائی اور فحاشی میں جکڑے جا چکے ہیں....!!!! 😥💔*

نبی ﷺ کا فرمان
29/09/2023

نبی ﷺ کا فرمان

29/09/2023

اگر آپ محنت کر رہے ہیں تو یقین رکھیں، ایک دن آپ ضرور کامیاب ہوں گے اور اپنے والدین کا نام فخر سے بلند کریں گے۔ انشاءالله

27/09/2023

یقین کیجئے آپ کا رونا آپ کی پریشانی اور غم زدہ ہونے کا دُکھ صرف آپکی صحت پر پڑتا ہے کسی دوسرے پر نہیں،
دن بخیر

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہو...
25/09/2023

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہوا ،ان کو جیل ہوگئی ،جیل میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد عدالت نے قصاص میں انکی گردن اڑانے کا حکم سنا دیا،البتہ شرعی طور پر مقتول کے ورثاء کے پاس دیت لینے یا فی سبیل اللہ معاف کرنے کا اختیار بھی تھا،محمد مرسل کے قبیلے آل رزق کے بچوں ،بزرگوں اور نوجوانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ مقتول کے قبیلہ آل صنیج کے سامنے معافی کی درخواست رکھی جائے وہ چاہیں تو دیت لیں وہ چاہیں تو معاف کریں یہ درخواست رکھنے کا جو انداز تھا یہ اتنا منفرد تھا،یہ اتنی عاجزی اور فریاد لیے تھا کہ پورے عرب میڈیا کا یہ موضوع بن گیا،محمد بن مرسل کے قبیلے کے چھوٹے بڑے بزرگ بچے سب مقتول کے دروازے پر پہنچ گیے،مقتول کے ورثاء کو بلایا گیا،ان کے سامنے قبیلے کے سرداروں اور شیخوں نے جوانوں اور بچوں نے اپنی عقالیں،چادریں،لمبے جبے اتار کر مقتول کے ورثاء کے قدموں میں رکھے،عزت اور فخر سمجھی جانے والی چیزیں اور اشیاء اتار کر مقتول کی چوکھٹ میں رکھ دیے ،اپنی چادروں سے گھٹنوں کو باندھ کر زمین پر لیٹ گئے،اپنے سروں پر مٹی ڈالا،شاعروں نے معافی پر قصیدے پڑھے،

‏سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے:بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے سات...
24/09/2023

‏سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے:
بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ سرکس کا شو دیکھنے گیا ہم لوگ سرکس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی،جس میں چھ بچے اور ان کے والدین تھے،
یہ لوگ دیکھنے میں خستہ حال تھے، ان کے بدن پر پرانے،مگر صاف ستھرے کپڑے تھے، بچے بہت خوش تھے
اور سرکس کے بارے میں باتیں کر رہے تھے،
جب ان کا نمبر آیا،تو ان کا باپ ٹکٹ کاؤنٹر کی طرف بڑھا اور ٹکٹ کے دام پوچھےجب ٹکٹ بیچنے والے نے اسے ٹکٹ کے دام بتائے،تو وہ ہکلاتے ہوئے پیچھے کو مڑا
اور اپنی بیوی کے کان میں کچھ کہا،اس کے چہرے سے اضطراب عیاں تھا
۔
تبھی میں نے اپنے والد کو دیکھا کہ انھوں نے اپنی جیب سے بیس ڈالر کا نوٹ نکالا، اسے زمین پر پھینکا،
پھر جھک کر اسے اٹھایا اور اس شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:جناب! آپ کے پیسے گر گئے ہیں، لے لیں۔

اشک آلود آنکھوں سے اس شخص نے میرے والد کو دیکھا اور کہا:شکریہ محترم!

جب وہ فیملی اندر داخل ہوگئی، تو میرے والد نے میرا ہاتھ پکڑ کر قطار سے باہر کھینچ لیا
اور ہم واپس ہوگئے؛کیوں کہ میرے والد کے پاس وہی بیس ڈالر تھے، جو انھوں نے اس شخص کو دے دیے ۔
اس دن سے مجھے اپنے والد پر فخر ہے،
وہ منظر میری زندگی کا سب سے خوب صورت شو تھا،
اس شو سے بھی زیادہ، جو ہم اس دن سرکس میں نہیں دیکھ سکے!
اور تبھی سے میرا یہ ماننا ہے کہ تربیت کا تعلق عملی نمونے سے ہے، محض کتابی نظریات سے نہیں!.

23/09/2023

فیس بک میں کسی سے محبت کرنا
اور بعد میں ایک دوسرے کو بلاک کرنا اس کو الیکٹرونک طلاق کہتے ہیں! 🤔

کس کس کی ہو چکی ہے الیکٹرونک طلاق... 🤦

22/09/2023

اپنے بچوں کو اڑنا سکھائیں. جینا سکھائیں. مسکرانا سکھائیں. اگر وہ ڈگمگانے لگیں تب تھام لیں پر انہیں ہمیشہ اپنی انگلی پکڑ کر چلنے کی عادت نا ڈالیں. ان کے سارے مسائل خود حل نا کریں بلکہ صرف رہنمائی کریں تا کہ وہ خود انحصار بنیں. مضبوط بنیں.
میں یہ نہیں کہتا کہ بلکل چھوڑ دیں. بس صرف انھیں ذہنی طور پر قید نا کریں.

ظلم کی انتہا 😭😭.                                                       Follow Me Azeem Khan 2.0چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑ...
21/09/2023

ظلم کی انتہا 😭😭. Follow Me Azeem Khan 2.0
چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑے بھائی کا احتجاج
پہلے میری شادی کراؤ پھر بارات جائے گی.
اس کے بعد کیا ہوا جاننے کے لیے پہلا کمنٹ چیک کریں..👇

پاکستانی کرکٹر خالد لطیف ہے۔  ویسے سوچنے کی بات بھی ہے اور کتنا دلکش منظر بھی ہےکہ ایک چہرے پہ داڑھی اور سر پہ عمامہ سجا...
21/09/2023

پاکستانی کرکٹر خالد لطیف ہے۔ ویسے سوچنے کی بات بھی ہے اور کتنا دلکش منظر بھی ہے
کہ ایک چہرے پہ داڑھی اور سر پہ عمامہ سجائے ایک کلین شیو کے ہاتھ چوم رہا ہے وجہ کیا ہے
وجہ یہ ہے کہ "کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں"

فرماگئےاور سمجھاگئےمجدد دوراں”گل ساری سرکار دی ہے”
صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ واصحابہ وبارک

21/09/2023

اگر بیٹا غلط عادتوں میں پڑجائے تو اسکی شادی کرنے کے بجائے اسکا علاج کروائیں لوگوں کی بیٹیاں آپکے نااہل بیٹے درست کرنے کے لئے نہیں بنی ہیں

یہ کہانی آپ کی زندگی کو بدل دیگا ۔ کیونکہ اس کہانی میں وہ Motivation ہے جو کسی اور کہانی میں نہیں ہے بس ایک بار ضرور دیک...
20/09/2023

یہ کہانی آپ کی زندگی کو بدل دیگا ۔ کیونکہ اس کہانی میں وہ Motivation ہے جو کسی اور کہانی میں نہیں ہے بس ایک بار ضرور دیکھیں ۔۔👇👇👇
https://youtube.com/

19/09/2023

جب موت کا وقت آتا ہے تو ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی دعا کریں کہ میرا اور آپکا خاتمہ ایمان پر ہو
( آمین )

‏امام سوتجو  خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا، ترکی کے جنوبی علاقے قہرمان مرعش کے ایک بازار میں فرانسیسی جنرل فتح کے نشے ...
19/09/2023

‏امام سوتجو
خلافت عثمانیہ کا سقوط ہوچکا تھا، ترکی کے جنوبی علاقے قہرمان مرعش کے ایک بازار میں فرانسیسی جنرل فتح کے نشے میں مست جا رہا تھا کہ اسکی نظریں با پردہ ترک خواتین پر پڑی جنرل رکا اور ان سے مخاطب ہوا کہ خلافت عثمانیہ ختم ہوچکی ہے اب تم ہمارے ماتحت ہو اپنے حجاب اتار دو ،
‏خواتین نے جنرل کو منع کر دیا ۔

جنرل کو یہ انکار پسند نہیں آیا اس نے اپنا ہاتھ ایک خاتون کے حجاب کی طرف بڑھایا کہ حجاب نوچ لے۔

بازار میں قریب ہی ایک دودھ فروش یہ منظر دیکھ رہا تھا اس کا نام "امام سوتجو " تھا، اس دودھ فروش کی غیرت ایمانی نے جوش مارا وہ چیتے کی طرح لپکا اور‏فرانسیسی جنرل کا پستول چھین کر اسے زمین پر ڈھیر کر دیا ۔

دودھ فروش کی دکان کے پاس لوگ جمع ہوئے یہی سے ایک زبردست تحریک نے جنم لیا، دودھ فروش نے اس تحریک کی قیادت کرلی وہ راتوں رات دودھ فروش سے آزادی کا ایک لیڈر بن کر ابھرے اور تھوڑے ہی عرصے میں پورے قہرمان مرعش کو فرانسیسی ‏استعمار سے آزاد کروا لیا۔

وہ دودھ فروش پوری ترک قوم کا ہیرو بن گیا، شاہراہوں پر اس کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کے مجسمے نصب کئے گئے تھے۔

دودھ فروش ترک نصابوں میں پڑھایا جانے لگا، آج ترکی میں جامعہ امام سوتجو کے نام سے باقاعدہ ایک یونیورسٹی قائم ہے، جب کہ کئی فلاحی ‏ادارے ، تنظیمیں ، مدارس اور این جی اوز امام ساتجو کے نام سے قائم ہیں۔

تاریخ بہادروں کو یاد رکھتی ہے۔

Follow Me Now 👉 Azeem Khan 2.0

Follow Me Now 👉👉 Azeem Khan 2.0
18/09/2023

Follow Me Now 👉👉 Azeem Khan 2.0

She Die Upon Saim Ayub
18/09/2023

She Die Upon Saim Ayub

ہم بطورِ قوم جس طرح تباہ و برباد ہو چکے ہیں اس کے بعد ہماری بہتری نا ممکن ہے۔۔۔!!! 💔 💔 💔Follow Me 👉 Azeem Khan 2.0      ...
17/09/2023

ہم بطورِ قوم جس طرح تباہ و برباد ہو چکے ہیں اس کے بعد ہماری بہتری نا ممکن ہے۔۔۔!!! 💔 💔 💔
Follow Me 👉 Azeem Khan 2.0

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی اور لڑکا خودک_ش_ی کرنے کے لیے نہر پر پہنچے۔۔۔لڑکا نہر میں کود گیا لڑکی واپس آگئی۔۔۔ 😐تبھی ہ...
17/09/2023

پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی اور لڑکا خودک_ش_ی کرنے کے لیے نہر پر پہنچے۔۔۔
لڑکا نہر میں کود گیا لڑکی واپس آگئی۔۔۔ 😐

تبھی ہمیشہ کہتے ہیں :
Ladies First :)

🤧😂😂

17/09/2023

چشمہ لگاؤ نہ سر
پٹرول کا کیا ریٹ ھے 😂
لگاؤ نا چشمہ ۔۔۔۔۔۔۔ 😎
او تیری ۔۔۔۔۔۔۔ 335 🤣😝😂

17/09/2023

پاکستانی کرنسی دو موقعوں پر اوپر جاتی دیکھائی دیتی ہے
ایک ٹاس کرتے وقت دوسرا ڈانس کرتے وقت

16/09/2023

تمام عاشقان رسول کو ماہ ربیع النور شریف کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک 💙

16/09/2023

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے ٬ کہ حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "

16/09/2023

جو Post پڑھ رہا ہے
اُس کے ماں باپ کی لمبی عمر ہو آمین🥰

Follow Me 👉 Azeem Khan 2.0
16/09/2023

Follow Me 👉 Azeem Khan 2.0

Address

Elai Kaly
Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Khan 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azeem Khan 2.0:

Videos

Share

Category


Other Video Creators in Bunerwal

Show All