Chamla news

Chamla news Journalist

کلی او مازیگری ❤️
12/12/2025

کلی او مازیگری ❤️

12/12/2025

کیا آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہے تو گھبرانا نہیں
ابھی شاہ ھومیوپیتھک میڈیکل سنٹر ناواگی تشریف لائے
بروز جمعرات او پی ڈی
ڈاکٹر زبیر شاہ

12/12/2025

11/12/2025

شاہ وزیر بونیری شاپنگ اینڈ بوٹ سینٹر ناواگی

بونیر انتقال پر ملال تحصیل مندنڑ کے گاوں میلئی میں پولیس کانسٹیبل عالمزیب kpo تھانہ طوطالئی مختصر علالت کے بعد وفات پاچک...
10/12/2025

بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاوں میلئی میں پولیس کانسٹیبل عالمزیب kpo تھانہ طوطالئی مختصر علالت کے بعد وفات پاچکے ہیں۔مرحوم کا نماز جنازہ 11.30 بجے کوزہ ناواگئی جنازگاہ میں ادا کیا جائیگا۔مرحوم پولیس سب انسپکٹر خان شیر کے بھتیجے تھے۔

🕊️ انتقال پر ملال 🕊️تحصیل مندنڑ کے گاؤں ناواگئی حجرہ منڈیزی میں ویٹرنریڈاکٹر فضل قدیر،نور القدیر استاد، عبدالقدیر اور مح...
10/12/2025

🕊️ انتقال پر ملال 🕊️

تحصیل مندنڑ کے گاؤں ناواگئی حجرہ منڈیزی میں ویٹرنری
ڈاکٹر فضل قدیر،نور القدیر استاد، عبدالقدیر اور محمد قدیر کے والد
محمد رحیم عمرہ ادائیگی کے دوران سعودی عرب میں وفات پاچکے ہیں۔
مرحوم کا نماز جنازہ اور تدفین سعودی عرب میں ہوچکی ہیں
جبکہ فاتحہ خوانی کل بروز جمعرات سے حجرہ منڈیزی ناواگئی میں ہوگی۔

10/12/2025

زاکر میڈیکل سنٹر خانانو ڈھیری میں چلڈرن سپیشلیسٹ ڈاکٹر شیر محمد خان بروز بدھ کو مریضوں کا معائنہ کریں گے
Contact No 03459308632

10/12/2025

نظام حیات ہیئر ڈرسیر کوزہ ناوہ گئ
03479623161

09/12/2025

ہول سیل ڈیلر
ارشاد سپورٹس سینٹر ناواگی
یہاں ہر قسم سٹیشنری ہول سیل پر دستیاب ہے
03479461195

بونیر انتقال پر ملالتحصیل مندنڑ کے گاوں خانانوڈیرے درا  میں یار گل  وفات پاچکے ہیں۔مرحوم کا نماز جنازہ اج2:00 بجے  ادا ک...
09/12/2025

بونیر انتقال پر ملال
تحصیل مندنڑ کے گاوں خانانوڈیرے درا میں یار گل وفات پاچکے ہیں۔مرحوم کا نماز جنازہ اج2:00 بجے ادا کیا جائےگا۔

Address

Bunerwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamla news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chamla news:

Share