بھمبر (بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف آزاد بھمبر کے زیر اہتمام عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کے خلاف باب کشمیر پل سے لیکر سماہنی چوک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ احتجاجی ریلی میں پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت، کارکنان، یوتھ ،سول سوسائٹی اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء ریلی نے پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے اور بینراٹھا رکھے تھے جس میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کے خلاف نعرے درج تھے۔ احتجاجی ریلی کی قیادت چوہدری خالد حسین ایڈوکیٹ نے کی.احتجاجی ریلی سے تحریک انصاف کے راہنماء چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، یوتھ کونسلر ثاقب بشیر بٹ،کونسلر راجہ نعیم نجمی،کونسلر احسن ارشاد، ISF کے راہنماء ارباز ندیم سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پاکستان کے جنرل الیکشن میں نتائج تبدیل کیے جانے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا اور عوام کا مینڈیٹ واپس دینے کا مطالبہ کیا ریلی میں، ٹھیکیدار چوہدری محمد آصف ،پنڈی جہونجہ ،راجہ عطاالمعنم، چوہدری سعید ولی، چوہدری آصف اقبال،ذوالفقار صدیق ،مرزا وسیم طارق ،شفقات احمد، وقاص خورشید، جنید سبحانی ،چوہدری عامر اکرم، محسن نیازی، کونسلر اشفاق احمد، ٹھیکیدار عاقب یوسف، یاسر ولایت، عبدالشکور، عاقب شوکت،

ریاست بھر کی طرح بھمبر میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
سماہنی چوک سے میرپور چوک اور میرپور چوک سے سماہنی چوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی
عمران خان کے حق اور پی ڈی ایم اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف شدید نعرہ بازی
احتجاجی مظاہرہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ اور راجہ عطاالمعنم کی زیر قیادت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
اگر آپ حقیقی آزادی چاہتے ہیں تو اپنے بچوں کے ساتھ، اپنی فیمیلز کے ساتھ نکلیں اور عمران خان کے ساتھ دیں
احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا عمران خان گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں فلفور عمران کو رہا کیا جائے جج دلاور کا فیصلہ لکھا ہوا فیصلہ سنایا گیا مکمل جانبدارانہ فیصلہ تھا قوم اس فیصلہ کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہے اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا اقدام راست پر مجبور ہوں گے ان خیالات کا اظہار چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ،چوہدری عرفان ظفر کاشمیری ،چوہدری شہباز واٹس چیرمین یونین کونسل دھنڈر ،چوہدری عثمان چوہدری اعظم فاروقی، راجہ اقبال سیرلہ،اشفاق احمد رنڈیام و دیگر نے بھی خطاب کیا انہوں نے مذید کہا عمران خان پاکستان کی آخری امید کی کرن ہیں اگر عمران خان خو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری پی ڈی ایم اور ان کے سہ