ایم زبیر کشمیری

ایم زبیر کشمیری ہمارا عزم ہر مظلوم کی آواز پہنچے حکام بالا تک حق و سچ کی آواز و صدائیں سماہنی نیوز

ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بابر اعظم اور کرس گیل خوشگوار موڈ میں
09/06/2024

ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بابر اعظم اور کرس گیل خوشگوار موڈ میں

نسیم شاہ کی بھارت کے خلاف تیسری وکٹ 🔥بھارت کی پانچویں وکٹ 95 رنز پر گر گئی،  شیوام ڈوبے 3 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے...
09/06/2024

نسیم شاہ کی بھارت کے خلاف تیسری وکٹ 🔥

بھارت کی پانچویں وکٹ 95 رنز پر گر گئی، شیوام ڈوبے 3 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئے 👏😍

| |
| |

06/06/2024

IMF
ٹیم کی موجودگی کی وجہ سے ٹیم ل لگ رہی ھے

06/06/2024

پاکستان نے امریکہ کو آئی ایم ایف کی پہلی قسط ادا کر دی۔
PAK 26/3

11/03/2024

چوکی سماہنی میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
کل پہلا روزہ ہو گا

سماہنی کا اعزاز سیماب طیب کو سکالر شپ پر آسٹریلیا یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا
11/03/2024

سماہنی کا اعزاز سیماب طیب کو سکالر شپ پر آسٹریلیا یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا

پاکستان تحریک انصاف حلقہ سماہنی اپڈیٹ
11/03/2024

پاکستان تحریک انصاف حلقہ سماہنی اپڈیٹ

سماہنی اپڈیٹ
11/03/2024

سماہنی اپڈیٹ

کوٹلی: (نمائندہ) کوٹلی کے علاقے نکیال لدھیال گائی کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار، پولیس ذرائع کے مطابق جیپ گہری کھائی میں ...
10/03/2024

کوٹلی: (نمائندہ) کوٹلی کے علاقے نکیال لدھیال گائی کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار، پولیس ذرائع کے مطابق جیپ گہری کھائی میں جا گری جس سے محمد سلیمان نامی ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

سماہنی آزاد کشمیر چوکی گاؤں کے مناظر
10/03/2024

سماہنی آزاد کشمیر چوکی گاؤں کے مناظر

راولاکوٹ (پرل نیوز)راولاکوٹ: منی گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار راولاکوٹ: حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ۔پ...
10/03/2024

راولاکوٹ (پرل نیوز)

راولاکوٹ: منی گاڑی تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار

راولاکوٹ: حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ۔
پولیس ذرائع

راولاکوٹ: زخمی ہونے والے گاڑی کا ڈرائیور عاشر خان اور عمیر اشرف شامل ہیں۔پولیس ذرائع

راولاکوٹ: زخمی افراد کو سی۔ایم۔ایچ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہسپتال ذرائع

راولاکوٹ : کھائیگلہ برمنگ پل پر گاڑی کا حادثہ گاڑی نیچے نالے میں جا گری۔

پاکستانیوں کا اپنا ہی لیول ہے😂3500 دے کر اسٹیڈیم میں ٹینٹ سروس والی کرسیوں پر بیٹھنے سے ہزار گنا بہتر ہے مفت کی  چارپائی...
10/03/2024

پاکستانیوں کا اپنا ہی لیول ہے😂
3500 دے کر اسٹیڈیم میں ٹینٹ سروس والی کرسیوں پر بیٹھنے سے ہزار گنا بہتر ہے مفت کی چارپائی بندا لیٹ کر دیکھے بیٹھ کر دیکھے مرضی اپنی۔۔😍😍😍
یہ ہمارا انٹرنیشنل اسٹیڈیم ہے سبحان اللہ😁😁😁😘😘

آزادکشمیر کا خوبصورت  گاؤں تندڑ (پونا)جس کو  کہا جاتا ہے کہ دنیا کا واحد گاؤں کے جس کے گھروں کے  فرنٹ صحن مغرب کی جانب ہ...
09/03/2024

آزادکشمیر کا خوبصورت گاؤں تندڑ (پونا)جس کو کہا جاتا ہے کہ دنیا کا واحد گاؤں کے جس کے گھروں کے فرنٹ صحن مغرب کی جانب ہیں طارق عزیز شو1996 میں بھی پوچھا گیا تھا وہ کون سا گاؤں ہے جس کے سبھی گھروں کا رخ ایک طرف ہے تو وہ گاؤں تندڑ ہے

وادی سماہنی خوبصورت جو حسن میں اپنی مثال آپ ہے ال شئیر لازمی کریں
08/03/2024

وادی سماہنی خوبصورت جو حسن میں اپنی مثال آپ ہے
ال شئیر لازمی کریں

05/03/2024

خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکہ اور پاکستان کے مفادات کے لیے اہم سمجھتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف سے مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر

• inFinix Note 30 Only 30 Day Use • 16GB / 256GBDiscount price 35999• 16MP Selfie Camera• 64MP Ultra Rear Camera• Hello ...
04/03/2024

• inFinix Note 30 Only 30 Day Use
• 16GB / 256GB
Discount price 35999
• 16MP Selfie Camera
• 64MP Ultra Rear Camera
• Hello G99 Octa Core Processor
• 5000 mAH Battery 45w Charging
• 6.78" FHD+ 120Hz Screen Display
• Book Your Order now!
Zubair Mobile Shop Chowki
03415075975
جامع مسجد والی گلی مین بازار چوکی

تحصیل سماہنی ملٹی نیشنل کمپنی ٹیلی نار وبال جان بن گیا,ٹیلی نار نیٹ ورک صارفین کے لیے سر درد استعمال کرنا مجبوری کا نام ...
03/03/2024

تحصیل سماہنی ملٹی نیشنل کمپنی ٹیلی نار وبال جان بن گیا,ٹیلی نار نیٹ ورک صارفین کے لیے سر درد استعمال کرنا مجبوری کا نام شکریہ,کم و بیش اڑھائی لاکھ کی آبادی لاکھوں صارفین متاثرکمزور سنگنل ,نا فرنچائز نہ ہی شنوائی ,تحصیل سماہنی میں ٹیلی نار واحد نیٹ ورک جو دیگر ملٹی نیشنل کمپنیوں میں سے بوگس ترین ثابت ہوا.عوام علاقہ کا حکام سے ہنگامی بنیادوں پر نوٹس لینے کا مطالبہ-
تفصیلات کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی ٹیلی نار تحصیل سماہنی میں دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں دو تہائی صارفین رکھتی ہیں.
اس کا نیٹ ورک انتہائی خراب کال کریں تو آواز کلئیر نہیں انٹر نیٹ انتہائی سست .جہاں ٹیلی نار کی سم کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے وہاں گزشتہ 3 سالوں سےفرنچائز نہ ہونے کی وجہ سے روز نیٹ کمزور ہوتا جا رہا ہے سنگنل کوریج میں کمی کی وجہ سے لوگ دوسرے نیٹ ورک پر منتقل ہو رہے ہیں

02/03/2024

پونا ڈھلاواں ، تین افراد کو زندہ ریسکیو کر لیا گیا
ایک شخص جانبحق ہو گیا
مقامی ذرائع

Address

Samahni
Bhimber
10050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ایم زبیر کشمیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ایم زبیر کشمیری:

Videos

Share