Bhimber Times

Bhimber Times Time to change the mind set of people through authentic news!

05/04/2024
13/03/2024

اڈیالہ جیل میں کیا ہورہا ہے ،غیریقینی صورتحال
ملک میں بے چینی بڑھ گئی

02/03/2024

پیپلز پارٹی نے سوشل میڈیا بندکرنےکی قرارداد سینٹ میں پیش کردی

02/03/2024

احتساب بیورو آزادکشمیر نے سیکرٹری حکومت چوہدری امتیاز کو گرفتار کر لیا مزید سیکرٹریز کی گرفتاریاں متوقع۔ ذرائع

یہ وہ کرسی ہے 💺جس پر بیٹھنے کے لیے کوئی تیار نہیں، عنقریب ایک کو وزیراعظم کا نام دے کر زبردستی بٹھایا جائے گا۔😭ایک اور ب...
20/02/2024

یہ وہ کرسی ہے 💺
جس پر بیٹھنے کے لیے کوئی تیار نہیں، عنقریب ایک کو وزیراعظم کا نام دے کر زبردستی بٹھایا جائے گا۔😭
ایک اور بے اختیار اس نظام کو بدلنے آرہا 😭

اہم پریس کانفرنس کے دوران کرپشن کے بڑے بڑے مگرمچھوں کو بے نقاب کر دوں گا
03/01/2024

اہم پریس کانفرنس کے دوران کرپشن کے بڑے بڑے مگرمچھوں کو بے نقاب کر دوں گا

30/12/2023

جس نے خان کا ساتھ دیا وہ چڑھ گیا اور جس نے چھوڑا وہ ورڑگیا

20/12/2023

کشمیر پریس کلب بھمبر کہ صحافیوں کو اتفاق کے لئے صرف اپنی انا کو مارنا ہوگا۔

16/12/2023

بلے کا نشان ہو یا دہی بھلے کا کوئی فرق نہیں پڑتا، آؤ الیکشن لڑو، 👍

10/12/2023
10/12/2023

ضلع بھمبر میں ٹرانسپورٹ سرکاری کرایہ نامہ پر عمل کرنے کی بجائے اپنی اپنی مرضی کا کرایہ وصول کرنے لگے۔پبلک ٹرانسپورٹ میں کسی جگہ پر بھی کرایہ نامہ کی فہرست چسپاں نہیں ۔رکشہ سے لے کوسٹر تک ہر کو اپنی مرضی کا کرایہ لے رہا انتظامیہ خاموش بلکہ ایسے لگتا ہے جیسے انتظامیہ ہے ہی نہیں ۔

10/12/2023

*Be Careful*

*صحافی غیر سیاسی ہونا چاہیے سیاسی صحافی کے ساتھ ایسا سلوک بھی ہوسکتا ہے*

08/12/2023

وزیر اعظم آزادکشمیر کی کوششیں ۔پاسکو نے آزادکشمیر کی گندم سپلائی مشروط طور پر بحال کردی ۔

پروگرام تو وڑ گیا 😂مسلم لیگ ن میں اختلافات ؟
06/12/2023

پروگرام تو وڑ گیا 😂
مسلم لیگ ن میں اختلافات ؟

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنچوہدری محمد اصغر کے بیٹے، چوہدری شیراز اصغر حال مقیم کویت کے بھائی اور ایم ایس ...
06/12/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
چوہدری محمد اصغر کے بیٹے، چوہدری شیراز اصغر حال مقیم کویت کے بھائی اور ایم ایس حویلی ڈاکٹر شہزاد غضنفر کے خالہ زاد بھائی چوہدری محمد یاسر اصغر گزشتہ دنوں سعودیہ میں ایک ٹریفک حادثہ میں وفات پا گئے تھے، انکی نماز جنازہ آ ج شام بعد از عصر 04.30 بجے مقامی جنازہ گاہ ڈھوک اللّٰہ رکھا میں ادا کی جائے گی، نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔

05/12/2023

حکومت کا غربا کو اٹے کی بجائے ایک من آٹے کی رقم دینے پر غور !

پتلے جلانے اور جلوانے والوں کا 2016ءسے 2021ء تک کا اقتدار انتقام سے بھرپور تھا ان خیالات کا اظہار معروف مزہبی شخصیت علام...
04/12/2023

پتلے جلانے اور جلوانے والوں کا 2016ءسے 2021ء تک کا اقتدار انتقام سے بھرپور تھا ان خیالات کا اظہار معروف مزہبی شخصیت علامہ مولانا اویس رضا نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ
اس دور حکومت میں این ٹی ایس میں 15 ویں نمبر پر آنے والے چہیتوں کو 10 نمبروں کی سیاسی رشوت دے کر اوپر لایا گیا اور پہلے ٹاپرز کو 15 ویں پر بھیجا گیا ۔غریب بچے اور بچیاں بھمبر پریس کلب سمیت پورے آزاد کشمیر میں اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی رہی مگر اس وقت کے حکمرانوں کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی ۔
بھمبر کی سرزمین اس وقت کے سنئیر وزیر کے انتقام کا نشانہ بنی۔اگر کسی کو کوئی شک ہو تو اخبارات اور سوشل میڈیا اٹھا کر دیکھ لے کہ اس وقت کتنے ظلم و ستم ہوئے ۔کتنے غریبوں کا حق مارا گیا ۔
گمراہ کن پروپیگنڈہ اور میڈیا وار کر کے خود کو ریاست کا لائق ترین کہلوانے والا اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ ہے
انٹرویو کے نام نہاد سیاسی نمبروں پر مشتمل کلچر کے خاتمے پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کو غریب عوام سلام پیش کرتی ہے ۔

پتھر کی خبر جھوٹی نکلی بھمبر سبزی چوک میں قدیم دکان کی کھدائی کے دوران قدیم ہندو دور کا پتھر برآمد خبر جھوٹی نکلی بھمبر ...
03/12/2023

پتھر کی خبر جھوٹی نکلی
بھمبر سبزی چوک میں قدیم دکان کی کھدائی کے دوران قدیم ہندو دور کا پتھر برآمد خبر جھوٹی نکلی بھمبر کے نوجوانوں نے پتھر کو رنگ کرکے رکھ دیا
ہمارے مسلمان نوجوانوں کا حال ؟

03/12/2023

این ٹی ایس
افسر شاہی اور سیاسی ایجنٹوں نے چوری کا رستہ رکھنے کے لیے جو 5 ، 5 نمبرز کے انٹرویوز رکھے تھے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے وہ رستہ بند کر کے محکمہ تعلیم میں میرٹ کی بنیاد رکھ دی ہے۔

03/12/2023

📌آزادکشمیر کے وزیراعظم اور وزراء کا زکوٰۃ کی سالانہ آمدن پر کوٹہ ختم 📌 چوہدری انوار الحق کی قیادت میں اتحادی حکومت کے گڈگورننس کیلیے عملی اقدامات، ترجمان👍

بھمبر میں نیو سٹی کے نام سے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام جاری ہے مٹی سے بھرے ڈمپر مین سڑک سے گزرتے ہیں جس کی وجہ سے گردوغبار م...
03/12/2023

بھمبر میں نیو سٹی کے نام سے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کام جاری ہے مٹی سے بھرے ڈمپر مین سڑک سے گزرتے ہیں جس کی وجہ سے گردوغبار میں اضافہ ہو رہا نیو سٹی والوں سے گزارش ہےکہ سڑک پر پانی کا چھڑکاؤ کریں تاکہ مٹی کی گرد میں کمی ہو سکے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے

03/12/2023

تمام والدین 31 دسمبر 2023 تک اپنے بچوں کے فارم-ب یا برتھ سرٹیفکیٹ ضروری بنالے۔ کیونکہ انے والے 2024 سال میں نئے قانون کے مطابق سات (7) سال تک کے بچوں کو فارم-ب یا برتھ سرٹیفیکیٹ جاری ہوگا۔ 7 سال سے اوپر کے بچوں کیلئے میڈیکل سرٹیفیکیٹ لازمی چاہئیے ہوگا۔ جس میں اپ والدین کا پیسہ اور وقت دونوں لگے گا۔
تمام دوست احباب اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں تاکہ اپ کے اور ہم سب کی میکسیمم ساتھیوں تک یہ پہنچ سکے اور لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں جزاک اللہ

03/12/2023

معزز ٹھیکیداران متوجہ ہوں!
ایسے ٹھیکداران جنھوں نے پاکستان انجینئر کونسل سے برائے مالی سال 2023-24 کے لیے Renewal کروا لی ہے۔ انہیں مطلع کیا جاتا ہیکہ محکمہ مواصلات و تعمیرات عامہ شاہرات آزاد کشمیر میں بھی اپنی انڈورسمنٹ کروائیں تاکہ ان کی Renewal الیکڑانک بڈنگ پورٹل پر بھی عمل میں لائی جائے تاکہ آمدہ ٹینڈرنگ پراسیس میں حصہ لینے کے اہل ہوسکیں۔
منجانب آئی ٹی سیل محکمہ شاہرات آزاد کشمیر

آزاد کشمیر آٹا نہ ملے یا دیگر گھی دودھ دہی یا کوئی بھی دو نمبر فوڈ کے خلاف شکایت کے لیے 1280 پر کال کریں کاروائی ہو گی 🛑...
03/12/2023

آزاد کشمیر آٹا نہ ملے یا دیگر گھی دودھ دہی یا کوئی بھی دو نمبر فوڈ کے خلاف شکایت کے لیے 1280 پر کال کریں کاروائی ہو گی 🛑👇

Address

Bhimber

Telephone

+923014399641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhimber Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share