Bαɾɳαʅα ɳҽɯʂ AJK

Bαɾɳαʅα ɳҽɯʂ AJK Media Related Video and other data

ضروری اطلاع
26/01/2025

ضروری اطلاع

موسم سرما کی چھٹیوں کا 5 جنوری تا 15 جنوری نوٹیفکیشن جاری
24/12/2023

موسم سرما کی چھٹیوں کا 5 جنوری تا 15 جنوری نوٹیفکیشن جاری

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون  اللّٰہ تعالیٰ میرے بہت ھی پیارے استاد پروفیسر  اصغر  جرال صاحب کی بحشش و مغفرت فرمائے اور لو...
22/01/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ تعالیٰ میرے بہت ھی پیارے استاد پروفیسر اصغر جرال صاحب کی بحشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
نماز جنازہ آج شام 6 بجے قلعہ چھپڑ کے مقام پر ادا کیا جائے گا ۔

26/12/2022
محمد عںبدالرؤف TASI، محبوب احمد ،محمد زبیر اور اظہر وقاص معطل۔ برنالہ واقع میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹریفک اہلکار مع...
28/09/2022

محمد عںبدالرؤف TASI، محبوب احمد ،محمد زبیر اور اظہر وقاص معطل۔
برنالہ واقع میں اختیارات سے تجاوز کرنے پر ٹریفک اہلکار معطل کر دیے گئے

10/10/2021
09/10/2021

ADMISSION OPEN.🖥

08/10/2021
وفاقی وزیر امور کشمیر و جی بی اور چئیرمین الیکشن کمیٹی علی امین گنڈاپور صاحب  کی ہدایات کی روشنی میں آزاد کشمیر انتخابات...
17/07/2021

وفاقی وزیر امور کشمیر و جی بی اور چئیرمین الیکشن کمیٹی علی امین گنڈاپور صاحب کی ہدایات کی روشنی میں آزاد کشمیر انتخابات کیلئے الیکشن کمپین کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ وفاقی کنوینر سی جی پی ایم و ترجمان پی ٹی آئی ضلع بھمبر کو الیکشن کمپین کیلئے کمیٹی میں اہم ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ مرکزی کمیٹی آزاد کشمیر بھر میں پارٹی امیدواروں کو جتوانے کیلئے اہم کردار ادا کرے گی۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اِنّا لِلّہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنمرزا طالب حسین جرال (صوبیدار حسن محمد مرحوم) کے صاحبزادے مرزا حسنین اور صفدر حسین...
26/06/2021

اِنّا لِلّہ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرزا طالب حسین جرال (صوبیدار حسن محمد مرحوم) کے صاحبزادے مرزا حسنین اور صفدر حسین (جرمنی ) کے بڑے بھائی اور معین یونس جرال (ترجمان پی ٹی آئی) کے حقیقی ماموں رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ دن 11:30 بجے کوٹ جیمل کے مقام پر ادا کیا جائے گا۔

ضروری اشیاء کے علاوہ باقی تمام کاروبار اتوار کی بجائے جمعہ مبارک کو بند رہے گا۔
23/06/2021

ضروری اشیاء کے علاوہ باقی تمام کاروبار اتوار کی بجائے جمعہ مبارک کو بند رہے گا۔

LA5 Barnala AJK 2021 PTI Ticket ConfirmCh Anwar ul HLA5 Barnala AJK 2021 PTI Ticket Confirm
05/06/2021

LA5 Barnala AJK 2021 PTI Ticket Confirm
Ch Anwar ul HLA5 Barnala AJK 2021 PTI Ticket Confirm

17/03/2021

وفاقی کنوینئر و ترجمان پی ٹی آئی ضلع بھمبر معین یونس جرال نے کہا ہے کہ حلقہ برنالہ سمیت ضلع بھمبر کے تمام افراد کے انصاف صحت کارڈ ایکٹو کر کے ان میں رقوم منتقل کی جا چکی ہیں۔ اب صحت کارڈ کا حامل افراد صحت کارڈ کے پینل ہسپتال سے کسی بھی وقت اپنا علاج کروا سکتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ فی الوقت ضلع بھمبر میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اور میرپور میں محی الدین ٹیچنگ ہسپتال، DHQ ٹیچنگ ہسپتال، جناح ہسپتال اور شفا ہسپتال میں قومی صحت کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ہسپتال پہنچنے پر قومی صحت کارڈ کا نمائندہ آپکی راہنمائی کیلئے موجود ہو گا۔ مزید معلومات اور شکایات کیلئے 080009009 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی ضلع بھمبر معین یونس جرال نے کہا ہے کہ جن افراد کے ابھی تک صحت کارڈ نہیں بن سکے وہ 03400887812 پر رابطہ کر کے جلد از جلد قومی صحت کارڈ بنوا کر اور اسکا فوری استعمال مندرجہ ذیل ہسپتال میں کر سکتے ہیں۔

افسوس ناک خبر۔  مرزا یونس جرال کی ہمشیرہ معین یونس جرال کی پھوپھو اور عظیم جرال لوکل گورنمنٹ (کلیاں جنوبی) کی زوجہ رضائے...
10/03/2021

افسوس ناک خبر۔ مرزا یونس جرال کی ہمشیرہ معین یونس جرال کی پھوپھو اور عظیم جرال لوکل گورنمنٹ (کلیاں جنوبی) کی زوجہ رضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات 11 مارچ دن 11 بجے کلیاں جنوبی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

Address

Bhimber

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bαɾɳαʅα ɳҽɯʂ AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share