سرگودہ تھانہ شاہ پور صدر کی حدود میں افغانیوں کا پنجابیوں پر تشدد
*بریکنگ نیوز*
کوٹ چاندنہ واپڈا آفس کے سامنے روڈ بلاک
ٹولہ منگی کی واٹر سپلائی کے کنکشن کاٹ دیے بل جمع نہ ہونے پر اہل علاقہ نے احتجاج کیا کالاباغ پولیس نے موقع پر پہنچ کر روڈ کو کلیر کرا دیا ٹریفک کی روانی جاری
اسلام آباد
سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف جمعیت علما اسلام کا احتجاج
بھکر بہل شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش بہل گرمی کا زور ٹوٹ گیا روپوٹ شاہ حسین خٹک سے
الحمدللہ بھکر میں بھی بران رحمت شروع ہے اور کس کس جگہ پر ہو رہی ہے کمنٹ باکس میں لازمی بتانا
بارشوں کے دنوں میں اپنے پیاروں کی قبروں پر بھی چکر لگا لیا کرو مزید دیکھو اس ویڈیو میں
دریاخان طوفانی بارش کے باعث بچے ٹیچرز سکولوں میں پھنس گئے
دریاخان سکولوں میں بارش کا پانی داخل بچے خوف زدہ اسکول انتظامیہ نے ریسکیو1122 سے مدد طلب کر لی
دریاخان سٹی کے سکولوں میں تین سے چار فٹ پانی داخل طوفانی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے
دریاخان ریسکیو 1122 نے تمام بچوں اور ٹیچرز کو سکول سے نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا سما ٹی وی
گورئمنٹ گرلز پرائمری سکول شیخا نوالہ دریا خان نزد بوائز ہائی سکول
*خبر شامل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ بھکر سے ہمارے ایم کے ایچ نیوز ایچ ڈی کے بیرو چیف ندیم عباس بلوچ کی رپورٹ کے مطابق لاھور بھکر پولیس کے آفیسران کو انعامات سے نوازا گیا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہچانے والے بھکر پولیس کے افسران کو شاباش اور سرٹیفکیٹ سے نوازا ڈی پی او بھکر محمد عبد اللہ لک کی قیادت میں بھکر پولیس نے گزشتہ چند دنوں میں عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے اہم کامیابیاں سے ہمکنار ہوۓ متعدد وارداتوں میں مطلوب اور عوام میں دہشت پھیلانے والے عناصرکمالا خٹکی ناصرچھدروخیل اور زبیراعوان کو انجام تک پہنچایا گیا جس پر آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ڈی پی او بھکر محمد عبد اللہ لک،ڈی ایس پی CIA ملک مظہر حیات نون انسپکٹر CIA ملک عبد الستار کھچی انسپکٹر CIA اظہر جاوید باجوہ، انسپکٹر محمد عمران بٹ ایلیٹ فورس سب انسپکٹر ملک نذیر تھہیم اور نذر کانسٹیبل کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں آپ جیسے پولیس افسران پر فخر ہے اور ایسے بہادر اسران اور جوان پنجاب پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی شہزاد سلطان ودیگر پولیس افسران بھی*
ڈی ایس پی سرکل صدر اسد عباس خان کی بہل 12 اگست پرچم کشائی کی تقریبات میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ڈی ایس پی لیگل بھکر جاوید جسرا کی بہل 12 اگست پرچم کشائی کی تقریبات میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
سابق ایم این اۓ ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کی بہل 12 اگست پرچم کشائی کی تقریبات میں شرکت اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے