Smart Designing

Smart Designing Our mission is to digitising Bhakkar, we will try our best to promote young talent in bhakkar and bring public issues to the fore.

Our first priority is the voice of common people.We will keep you informed with international , national and regional news.

11/10/2024

شہری روٹی 12 کی بجائے 15 کی بھی خرید کرسکتے ہیں،خریداروں کو مسئلہ نہیں۔۔۔۔سرکار کی آمدن بڑھانے اور ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے

02/08/2024

لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

19/09/2023

حضور پاکﷺ کی شان میں کوئی
ایک شعر !

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے,🌹
17/09/2023

یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے,🌹

14/09/2023

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے تک اضافے کا امکان

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار،کروڑوں کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد
13/09/2023

حوالہ ہنڈی میں ملوث ملزم گرفتار،کروڑوں کی ملکی و غیرملکی کرنسی برآمد

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ
13/09/2023

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

13/09/2023
اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں,تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں..
06/09/2023

اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں,
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں..

29/08/2023

آئی ایم ایف معاہد ہ،یکم ستمبر سے پٹرول کی قیمت میں9ڈیزل کی 18سے20 روپے اضافے کاامکان

28/08/2023

پاکستان میں صرف دو قومیں رہتی ہیں۔۔ایک وہ جو ظلم کررہی ہے اور ایک وہ جو ظلم سہہ رہی ہے

چیف منسٹر پنجاب سید محسن رضا نقوی اور  پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین کنٹرولر آف ایگزامینشن لاہور نے میٹرک رزلٹ 2023 میں   ...
11/08/2023

چیف منسٹر پنجاب سید محسن رضا نقوی اور پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین کنٹرولر آف ایگزامینشن لاہور نے میٹرک رزلٹ 2023 میں کی ہونہار طالبہ کو سرگودھا بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر Certificate of Merit اور 3 لاکھ روپے کا چیک دیتے ہوئے۔۔۔۔

05/08/2023

توشہ خانہ فیصلہ
عمران خان کو تین سال سزا
پانچ سال کے لئے نا اہل
ایک لاکھ جرمانہ

04/08/2023

گوہر والا:بیٹے کو بچانے کیلئے نہر میں چھلانگ والاباپ بھی جاں بحق۔ریسکیو ٹیم نے نعش نہر سے نکال لی

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرزا ولید بیگ کی الوداعی تقریب......
04/08/2023

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مرزا ولید بیگ کی الوداعی تقریب......

معاشرے میں سدھار۔۔علاقے کی ترقی اور نوجوانو ں کی فلاح کیلیے بھرپور متحرک رہنے والے ۔خوںصورت نوجوان پیارے بھائی Ch Moeen ...
04/08/2023

معاشرے میں سدھار۔۔علاقے کی ترقی اور نوجوانو ں کی فلاح کیلیے بھرپور متحرک رہنے والے ۔خوںصورت نوجوان پیارے بھائی Ch Moeen Gujjar کو جنم دن مبارک ہو
دعا ہے اللہ تبارک تعالیٰ ہمارے بھائی کی عزت میں مذید آضافہ فرمایے ۔۔۔آمین

Address

Bhakkar
30000

Telephone

+923327637240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Designing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart Designing:

Videos

Share