Mankera News Network

Mankera News Network ہم پہنچائیں آپ کی آواز اقتدار کے ایوانوں تک

26/08/2024

دریاخان
مرانی ساندھی کے قریب ایک چھوٹا تربیتی طیارا گر گیا
ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کے لئے روانہ

*منکیرہ الحُسین پبلک سکینڈری سکول ایک بار پھر بازی لے گیا اس بار بھی سکول کا رزلٹ ٪100رہا*۔منکیرہ الحسین پبلک سیکنڈری سک...
09/07/2024

*منکیرہ الحُسین پبلک سکینڈری سکول ایک بار پھر بازی لے گیا اس بار بھی سکول کا رزلٹ ٪100رہا*۔

منکیرہ الحسین پبلک سیکنڈری سکول کے ہونہار سٹوڈنٹس نے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے میدان مار کے اپنے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بُلند کر دیا ہے اہلیان منکیرہ کی طرف سے الحُسین سکول کے پرنسپل ملک عارف سمیت تمام سٹاف کو
کلاس 10th کے شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

21/04/2024

51 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ۔
مسلم لیگ ن کے سعید اکبر نوانی 24986 ووٹ لے کر آگے
آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ17850 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

21/04/2024

ضمنی الیکشن پی پی 93
31 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجہ ۔
مسلم لیگ ن کے سعید اکبر نوانی 13533 ووٹ لے کر آگے
آزاد امیدوار ڈاکٹر محمد افضل ڈھانڈلہ 8929 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

آج رات 9بجے محفل موسیقی و مشاعرہ لائیو ۔Panga Production.پر دیکھنا نہ بھولیے گا۔تمام دوست ہمارے پیج کو فالو کریں شیئر کر...
15/04/2024

آج رات 9بجے محفل موسیقی و مشاعرہ لائیو ۔Panga Production.پر دیکھنا نہ بھولیے گا۔
تمام دوست ہمارے پیج کو فالو کریں شیئر کریں۔
آپکی محبتیں ہمارے حوصلے بڑھاتی ہیں۔
تھل دھرتی کے نامور شاعر اور سنگر اپنی خوبصورت آواز میں آپ کے چہروں پر خوشیاں بکھیریں گے۔
آپکی محبتوں کے مشکور۔
چوہدری اشفاق احمد رانجھا ۔CEO۔پنگا پروڈیکشن اینڈ ٹیم ممبرز۔

امریکہ اور یورپ میں سورج گرہن کے کچھ خوفناک مناظر۔الله اكبر
08/04/2024

امریکہ اور یورپ میں سورج گرہن کے کچھ خوفناک مناظر۔الله اكبر

30/03/2024

کری شاہ والا ۔۔۔۔

28/02/2024

*مٹھہ ٹوانہ سے تعلق رکھنےوالے کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پرسنل اسٹاف آفیسر PSO تعینات کردیا گیا*

28/02/2024

لاہور: پنجاب کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کرلیا گیا
پرویز رشید مشیر اطلاعات و نشریات پنجاب
مریم اورنگزیب وزیر داخلہ و بلدیات
عظمی بخاری وزیر خوراک و زراعت
مشتاق سکھیرا مشیر قانون و انصاف
مجتی شجاع الرحمن صوبائی وزیر تعلیم
خواجہ عمران نذیر صوبائی وزیر صحت
سہیل شوکت بٹ وزیر مواصلات و تعمیرات
فیصل کھوکھر وزیر کھیل و امور نوجوانان
ملک غضنفر عباس چھینہ وزیر جیل خانہ جات یا زراعت
شافع حسین وزیر صنعت و تجارت
شیر علی گورچانی وزیر جنگلات
احمد لغاری وزیر لائیو سٹاک
ایوب گادھی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال
بلال یاسین محنت و افرادی قوت ہونگے

دنیا نیوز

28/02/2024

لاہور: مریم نواز نے اپنی ٹیم تیار کرلی، 15 رکنی پنجاب کابینہ فائنل

لاہور: پنجاب کابینہ میں مریم اورنگزیب ، عظمی بخاری ، پرویز رشید ، مشتاق سکھیرا ، فیصل ایوب کھوکھر، سہیل شوکت بٹ، خواجہ عمران نذیر ، بلال یاسین ، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ، عاشق کرمانی، شیر علی گورچانی ، احمد لغاری، کرنل ریٹائرڈ ایوب گادھی، ملک غضنفر عباس چھینہ اور چوہدری شافع حسین شامل

لاہور: پنجاب کابینہ کل بروز جمعرات 3 بجے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھاۓ گی

26/02/2024

‏وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ہسپتالوں کی ایمرجینسی وارڈز میں مفت ادویات کی فراہمی کا اعلان

26/02/2024

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف / محفوظ پنجاب پروگرام

بجلی کے 300 یونٹ تک کے صارفین کو آسان قسطوں پر سولر پینل دینے کا فیصلہ

پنجاب میں ہاوسنگ اسکیم لانچ کرنے کا فیصلہ، پنجاب میں سیوریج، صفائی ستھرائی کا نظام بہتر کرنے کا فیصلہ، تمام ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا مقابلہ ہوگا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا عوام کو رمضان المبارک میں غریب عوام کو ان کی دہلیز پر راشن دینے کا فیصلہ

پنجاب میں چیزوں کے حتمی ریٹ پر عملدرآمد کے لئے پرائس کنٹرول کمیٹی بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں نوجوانوں کا پولیس سمیت دیگر محکموں میں انٹرن شپ پروگرام بحال کرنے کا فیصلہ، کم از کم 25 ہزار پیکج ملے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

پنجاب کے نوجوانوں، طلباء و طالبات کو الیکٹرک موٹر بائیکس دینے کا فیصلہ

پنجاب کو کوئی بچہ اب وسائل کی کمی کے وجہ سے سکول سے باہر نہیں ہوگا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف

پنجاب کے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سکولوں کو "ماڈل سکول" بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے سکولوں کے لیے ٹرانسپورٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کے تعلیمی وظائف بحال کرنے کا فیصلہ

سپیشل ایجوکیشن سکولوں میں پڑھنے والوں بچوں کی اسکریننگ کا فیصلہ، ان کی بیماری کو دور کیا جائے گا، مریم نواز شریف

پنجاب کے ہر ضلع میں سپیشل بچوں کی بہتری کے لئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے تمام بی ایچ یو، آر ایچ سی، ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹروں کو بہترین سہولیات دینے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر ضلع میں ایک میجر ہسپتال بنانے کا فیصلہ، پنجاب کے ہر ہسپتال کی ایمرجنسی میں فری ادویات دینے کا فیصلہ

پہاڑوں میں بسنے والی عوام اور پنجاب کی عوام کے لئے ائیر ایمبولینس دینے کا فیصلہ، ہر موٹروے پر ریسکیو 1122 کے اسٹیشن بنانے کا فیصلہ

صحت کارڈ کو ری ڈیزائن کرکے بحال کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں خواتین کے فری ہیلپ لائن شروع کرنے کا فیصلہ، خواتین کو ٹرانسپورٹ کارڈ دینے کا فیصلہ

کسی خاتون کرنا ہراساں کرنا میری ریڈ لائن ہوگی، وزیراعلٰی مریم نواز شریف

ٹرانسجینڈرز کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر محکمے کو پیپر فری بنانے کا فیصلہ، 5 آئی ٹی شہر بنانے کا فیصلہ

43 محکموں کی خدمات دفتر جانے کی بجائے گھر بیٹھے عوام کو دینے کا فیصلہ، پہلے مرحلے میں 10 محکموں کے کام گھر کی دہلیز سے شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے بڑے شہروں میں فری Wifi شروع کرنے کا فیصلہ، ای لائبریری کو بحال کرنے کا فیصلہ

انٹر سٹی، انٹرا سٹی تمام سڑکوں کو تعمیر کرنے کا فیصلہ، نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے بڑے شہروں میں میٹروبس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلے مرحلے میں 18 اضلاع کو سیف سٹی بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے ہر پولیس اسٹیشن میں خواتین کا ڈیسک بنانے کا فیصلہ

پنجاب کے کسانوں کو جدید مشینری رعائتی قیمت پر دینے کا فیصلہ، جس کسان کو جو مشینری چاہیے اس کے لیے ون ونڈو آپریشن ڈیسک بنانے کا فیصلہ، شروعات ساہیوال اور اوکاڑہ سے کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے صحافیوں کے لیے انشورنس سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ

20/02/2024

عرفان خان نیازی کی احمد نواز نوانی کے خلاف آج ابتدائی سماعت

فارم 47 پر جیتنے والا فارم 49 پر ہار رہا :چیف الیکشن کمیشن

اگلی پیشی پر Ro مکمل تفصیل جمع کروائیں

20/02/2024

‏بریکنگ نیوز🚨

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا

53 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا ہے

جسٹس یحیی آفریدی کا اختلافی نوٹ تفصیلی فیصلے میں شامل

جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ بھی تفصیلی فیصلہ کا حصہ ہے

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے،تفصیلی فیصلہ

سمیع اللہ بلوچ کیس میں تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم کیا جاتا ہے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے سمیع اللہ بلوچ کیس میں تاحیات نااہلی کی ڈیکلریشن دے کر آئین بدلنے کی کوشش کی،فیصلہ

الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد نااہلی کی مدت پانچ سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی،تفصیلی فیصلہ

آرٹیکل 62 ون ایف میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں،سپریم کورٹ

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا تصور بنیادی حقوق کی شقوں سے ہم آہنگ نہیں،سپریم کورٹ

ضیا الحق نے مارشل لا لگا کر آرٹیکل 62 میں تاحیات نااہلی کی شق شامل کرائی،سپریم کورٹ

تاحیات نااہلی انتخابات لڑنے اور عوام کے ووٹ کے حق سے متصادم ہے،سپریم کورٹ

عدالت الیکشن ایکٹ کے اسکوپ کو موجودہ کیس میں نہیں دیکھ رہی،سپریم کورٹ

آرٹیکل 62 ون ایف کو تنہا پڑھا جائے تو اس کے تحت سزا نہیں ہوسکتی،سپریم کورٹ

آرٹیکل 62 ون ایف میں درج نہیں کہ کورٹ آف لا کیا ہے،سپریم کورٹ

آرٹیکل 62 ون ایف واضح نہیں کرتا کہ ڈیکلریشن کس نے دینی ہے،سپریم کورٹ

ایسا کوئی قانون نہیں جو واضح کرے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کا طریقہ کار کیا ہوگا،سپریم کورٹ

سابق جج عمر عطا بندیال نے سمیع اللہ بلوچ کیس کا فیصلہ لکھا اور خود فیصلے کی نفی بھی کی،سپریم کورٹ

سابق جج عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا اور اللہ دینو بھائیو کیس میں اپنے ہی فیصلے کی نفی کی،سپریم کورٹ

19/02/2024

سپریم کورٹ میں انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت 21 فروری تک ملتوی....!!!!

18/02/2024

*ملک بھر میں پھر الیکشنز کی گونج شروع*

بلدیاتی انتخابات کا آغاز جون 2024 سے ہوگا

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں مرحلہ وار انتخابات ہونگے

16 جون کو ملتان ، لودھراں ، سرگودھا ، وہاڑی ، بہاولنگر ، لیہ ، راجن پور پر مشتمل یونین کونسل میں ہوگا۔

عوام براہ راست چیئرمین یونین اور کونسلر کا انتخاب کریگی

حکومت پنجاب کا حتمی تاریخ 16 جون سے 25 جولائی تک غور

حتمی تاریخ کا اعلان 21 فروری بروز جمعرات کو متوقع

_
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار این اے 183 خواجہ شیراز محمود اور آزاد امیدوار پی پی 285 خواجہ صلاح الدین اکبر نے باقاعدہ طور پر پاکستان سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرلی ھے۔

18/02/2024

بریکنگ نیوز

الیکشن کمیشنر سکندر سلطان لندن فرار

ذرائع

18/02/2024

ملک میں اگلے 24گھنٹے اھم امرجنسی مارشلا یا دوبارہ الیکشن

Address

Bhakkar
30060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mankera News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share