میانوالی: 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر جی پی او چوک پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی اسمعیل الرحمن کھاڑک، ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یوم یکجحتی کشمیر کے حوالے سے شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
تقریب کے بعد جی پی او چوک سے ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کا اختتام جہاز چوک میانوالی پر ہوا۔ ریلی میں سکول و کالجز کے طلباء، سرکاری اداروں کے افسران و ملازمین، پولیس اہلکاروں، ڈاکٹروں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ ساتھ شہریوں نے بھی شرکت کی۔
ترجمان میانوالی پولیس
Cane Commissioner Punjab Zaman Watto's Visit To Bhakkar
کین کمشنر پنجاب محمد زمان وٹو کا دورہِ بھکر!
ڈی سی آفس میں گنے کے کاشتکاروں کے مسائل موقع پر حل کیے. اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو سانول میڈیا گروپ محمد حفیظ اللہ شاہ ہاشمی بھی موجود تھے۔
UOS Bhakkar Campus Walk For The Martyrs Of APS Organized By BBA Executive Club!
16 دسمبر 2014 پاکستانی تاریخ کا ایسا سیاہ ترین دن ہے کہ جس کی یاد آج بھی آنکھوں کو نم کر دیتی ہے۔ اس روز دہشت گردوں نے آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کو شہید کر کے ظلم کی ایسی تاریخ رقم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔ اسی دن کی یاد میں آج یونیورسٹی آف سرگودھا سب کیمپس بھکر کے ڈیپارٹمنٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن executive club کی طرف سے واک ارینج کی گئی۔ جس میں یونیورسٹی آف سرگودھا۔ جس میں یونیورسٹی کے تمام سٹوڈنٹس نے بھرپور شرکت کی۔ اس واک کا مقصد شرپسند عناصر کو یہ پیغام پہنچانا تھا کہ ہم کسی سے ڈرنے والے نہیں بلکہ ہم ایسی قوم ہیں جو ڈٹ کر مقابلہ کرتی ہے۔
https://youtu.be/9dhfinpTaxk
Ae Raah-e-Huqq Ke Shaeehdo Beautifully Sung By Tahir Sultan On The Memorization Of APS Martyrs Day!!
16th December 2014 is one of the darkest day in the history of Pakistan, when cowards attacked and martyred APS innocent students.
قطری شہزادے پہنچ گئے شکار کیلئے
Open Court By DSP Bhakkar Nasir Nawaz!
Open court was held today in Police Station City Bhakkar by DSP Nasir Nawaz to solve many public issues. He said that justice will be provided to rich and poor equally.
Open Court By DPO Bhakkar!
Open court was held today by DPO Bhakkar Rana Tahir Rehman to solve many public issues. He said that justice will be provided to rich and poor equally.
Masoom Abad Bhakkar needs special attention from Administration
Masoom Abad Bhakkar needs special attention from Administration
Open Court By DPO Bhakkar In Police Station City Darya Khan!
Open Court was held today by DPO Bhakkar Rana Tahir Rehman in Police Station City Darya Khan to solve public issues
DPO Bhakkar's Crime Meeting With Police Staff!
DPO Bhakkar lead a crime meeting with SP Investigation, SDPOs ans all the SHOs.
Open Court By DPO Bhakkar Rana Tahir Rehman!
Open Court was held today by DPO Bhakkar Rana Tahir Rehman to solve public issues
صاحبزادہ محمد حفیظ اللہ شاہ ہاشمی جامعہ انوار باہو میں خطاب کرتے ہوئے!
صاحبزادہ محمد حفیظ اللہ شاہ ہاشمی جشن عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کے سلسلہ میں جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام جامعہ انوار باہو میں منعقد ہونے والے اجلاس سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں