Daily BNB News

Daily BNB News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily BNB News, Media/News Company, bahawalpur, Bahawalpur.

30/05/2024

30/05/2024
29/05/2024

دیتا ہے وہ عکس اپنا اپنی ہی نگاہوں کو
اندھے کو ہر آینہ اندھا نظر آتا ہے

27/05/2024

انسان کے الفاظ ہمیشہ انسان کی پہچان بنتے ہیں

20/05/2024

لاکھ اختلاف ہونے کے باوجود اپنے شیر کو نہ مارنا
ورنہ ارد گرد کے کتے تمھیں نوچ کھائیں گے

20/05/2024

عاجزی اوڑھ کر جو جھکایا تھا خد کومیں نے
لوگ خد کو ہی خدا سمجھ بیٹھے تھے

19/05/2024

جب تک پولیس کے ٹاؤٹ ختم نہیں ہو گے پولیس اور عوام کی جنگ کے واقعات سامنے آتے رہیں گے کیونکہ ٹاؤٹ مافیا اپنی زاتیات نکالنے کے لۓ مجرم کو بے گناہ اور بے گناہ کو مجرم قرار دے کر افسران کو نشاندہی کر دیتے ہیں

16/05/2024

16/05/2024
07/05/2024










  ۔۔۔ ۔          Challenge          BNE
06/05/2024


۔
۔۔

۔








Challenge






BNE



06/05/2024

03/05/2024

02/05/2024




30/04/2024

30/04/2024

Daily BNB  News
24/04/2024

Daily BNB News

Daily BNB News
23/04/2024

Daily BNB News




اس تصویر کو دیکھ کر کچھ تو یاد آیا ہو گا اگر پسند آئی تو فالو اور لائک اور شیئر تو بنتا ہے
12/04/2024

اس تصویر کو دیکھ کر کچھ تو یاد آیا ہو گا اگر پسند آئی تو فالو اور لائک اور شیئر تو بنتا ہے

12/04/2024

حق بولو حق سنو حق پھیلاؤ جب تک فرقہ سے بچو گے نہیں دین کو نہیں سمجھ پاؤ گے

جرم نے عید کا بھی لحاظ نہ کیا قتل کی واردات تھانہ سٹی  یزمان کی ہدود میں چکنمبر 43/ڈی بی  سٹاپ پر  3 کس نامعلوم  افراد ن...
12/04/2024

جرم نے عید کا بھی لحاظ نہ کیا قتل کی واردات تھانہ سٹی یزمان کی ہدود میں چکنمبر 43/ڈی بی سٹاپ پر 3 کس نامعلوم افراد نے ایک نامعلوم افراد کو قتل کردیا گیا تھانہ سٹی یزمان پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائ شروع کر دی۔۔


کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عید الفطر کے روز بھی دھرنا جاری ہے۔BNB NEWS Pakistan اورا...
10/04/2024

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عید الفطر کے روز بھی دھرنا جاری ہے۔BNB NEWS Pakistan اور
ایکسپریس نیوز کے مطابق اساتذہ تاحال تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجاً سریاب روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ احتجاج کے دوران جامعہ بلوچستان کے اساتذہ و ملازمین نے نماز عید کے بعد یونیورسٹی سے سریاب روڈ تک مارچ کیا۔
جامعہ کے ملازمین و اساتذہ نے یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر رکن بلوچستان اسمبلی پرنس عمر احمد زئی نے یونیورسٹی ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے میں شرکت کی۔
صدر اکیڈمی اسٹاف ایسوسی ایشن ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ تنخواہوں کی ادائیگی نہ کرکے یونیورسٹی ملازمین اور ان کے بچوں کو عید کی خوشیوں سے محروم رکھاگیا ہے۔ حکمرانوں کو یونیورسٹی ملازمین اور ان کے بچوں کا احساس نہیں ۔ یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنروں کی پنشن کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے۔

تمام اہل اسلام کو BNB News Pakistan کی ٹیم کی طرف سے دل سے عید مبارک کرتے ہیں
10/04/2024

تمام اہل اسلام کو BNB News Pakistan کی ٹیم کی طرف سے دل سے عید مبارک کرتے ہیں

04/04/2024


04/04/2024

*میانوالی/ہڑتال*
میانوالی ماہ رمضان میں بھی ڈی ایچ کیو ہاسپٹل کے سیکیورٹی گارڈز کو تنخواہیں نہ ملنے پر چولہے ٹھنڈے پڑنے کے ساتھ بچوں کی عید کی شاپنگ بھی ماند پڑ گئی*

Address

Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Telephone

+923341521215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily BNB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All