SHANI MART

SHANI MART Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHANI MART, Media/News Company, Bahawalpur.

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے حالاتِ زندگی سکول کے نصاب میں شامل کرلیے گئے۔اس حوالے سے سرفراز احمد کی اہلیہ...
13/08/2022

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے حالاتِ زندگی سکول کے نصاب میں شامل کرلیے گئے۔

اس حوالے سے سرفراز احمد کی اہلیہ خوش بخت نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کے حالاتِ زندگی چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں شامل کیے گئے ہیں۔ وہ یہ سوچ کر ہی بہت زیادہ خوش ہیں کہ ان کے بچے اپنے دوستوں اور اساتذہ کے ساتھ اپنے والد کے حالاتِ زندگی پڑھیں گے۔ اس سے زیادہ فخر کا لمحہ کوئی ہونہیں سکتا جس پر وہ اللہ کی شکر گزار ہیں۔

ایشیا کپ 2022   میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 میچز متوقع ہیں،آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے م...
13/08/2022

ایشیا کپ 2022 میں فائنل سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 میچز متوقع ہیں،آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 28 اگست کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی جب کہ سپر فور میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 4 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے، ایونٹ کا فائنل 11 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔..

لیجنڈ ہاکی کھلاڑی و اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں،مطیع اللہ خان نے 3 اولمپکس میں پا...
13/08/2022

لیجنڈ ہاکی کھلاڑی و اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کرگئے ہیں،مطیع اللہ خان نے 3 اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

نجی ٹی وی "ایکسپریس نیوز "کے مطابق مطیع اللہ خان 31 جنوری 1938 کو پیدا ہوئے ،اولمپیئن لیفٹ آوٹ کی پوزیشن پر کھیلا کرتے تھے، وہ 1960 میں روم اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن تھے جبکہ وہ ملبورن اولمپکس 1956 اور 1964 ٹویکیو اولمپکس میں کی سلور میڈلسٹ قومی ہاکی ٹیموں کا بھی حصہ رہے۔

Prime Minister Shehbaz Sharif will officially launch the re-recorded national anthem at the flag hoisting ceremony on th...
12/08/2022

Prime Minister Shehbaz Sharif will officially launch the re-recorded national anthem at the flag hoisting ceremony on the 14th August.

Ministry of Information and Broadcasting has organized a calendar of activities on the directions of the Prime Minister in connection with independence day celebrations...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور  پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم ک...
12/08/2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس کی شرح کو کم کرکے بھی عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 اور ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے تک کمی کا امکان ہے۔...

وزیر ہائی ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا کہ  انجینئرنگ  ٹیسٹ کی فیس کو 2500 سے کم کر کے 500 کررہے ہیں ،  اس طرح  20 ہزار خا...
12/08/2022

وزیر ہائی ایجوکیشن کامران بنگش نے کہا کہ انجینئرنگ ٹیسٹ کی فیس کو 2500 سے کم کر کے 500 کررہے ہیں ، اس طرح 20 ہزار خاندانوں کو 2 ہزار روپے کاریلیف ملے گا، انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کو بھی بڑھا کر 15 سے 21 اگست کردیا ہے ، انٹری ٹیسٹ میں غلط جواب دینے پر نیگٹیو مارکنگ نہیں کریں گے۔..

The price of the dollar has decreased by three rupees 38 paise in the interbank market, after which the dollar has decre...
12/08/2022

The price of the dollar has decreased by three rupees 38 paise in the interbank market, after which the dollar has decreased from 218.88 rupees to 215.50 rupees. On the other hand, in the open market, the price of dollar has decreased by three rupees and the dollar is selling at 213 rupees...

11/08/2022
The celebrity duo who welcomed their first child, a baby girl on Tuesday have named their daughter, Zahra, which was con...
11/08/2022

The celebrity duo who welcomed their first child, a baby girl on Tuesday have named their daughter, Zahra, which was confirmed by the new mom herself.

It happened so when the ‘Apni Apni Love Story’ actor reposted the Instagram wishes shared by the showbiz fraternity, which had the name of her daughter ‘Syeda Zahra Sabzwari’ mentioned in it...

POPULAR PRANKSTAR (NADIR ALI) BLESSED WITH BABY...
11/08/2022

POPULAR PRANKSTAR (NADIR ALI) BLESSED WITH BABY...

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHANI MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All

You may also like