Bahawalpur Headlines

Bahawalpur Headlines Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahawalpur Headlines, Media/News Company, The City of Nawab, Bahawalpur.

24/02/2024

سعودی عریبیہ کے لیے فوری تندوری کی ضرورت پراٹھا لگانا بھی جانتا ہو ۔وٹسپ نمبر 03012222075
کھانا رہائش اقامہ کمپنی دے گی

23/02/2024

حاصل پور میں جعلی پیر بنگالی بابا بن کر سادہ لوح لوگوں کولوٹنے میں مصروف فیس بک پر اپنا ایڈ چلوا کر لوگوں کو لوٹ رہے ہیں

افسوناک حادثہ ...اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے قریب چک 8 بی سی کراسنگ کے دوران پھٹہ رکشہ نے آٹورکشہ کو ہٹ کیا جس سے رکش...
18/02/2024

افسوناک حادثہ ...
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے قریب چک 8 بی سی کراسنگ کے دوران پھٹہ رکشہ نے آٹورکشہ کو ہٹ کیا جس سے رکشہ الٹ گیا، اس میں سوار غریب آباد ڈیرہ مستی کا 16 سالہ سعد ولد امجد سر میں چوٹ کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ دو معمولی زخمیوں میں ایک مرد اور ایک عورت شامل ہیں جنہیں ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فرسٹ ایڈ دینے کے بعد وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔
ڈیڈ باڈی بھی وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر دی گئی ہے ـ

بہاولپور/ جیپ ریلی ۔۔بہاولپور:جیپ ریلی کی 20 فروری کو نور محل افتتاحی تقریب ہوگی ۔ بہاولپور : 21 فروری کو رجسٹریشن، ٹیکن...
17/02/2024

بہاولپور/ جیپ ریلی ۔۔

بہاولپور:جیپ ریلی کی 20 فروری کو نور محل افتتاحی تقریب ہوگی ۔

بہاولپور : 21 فروری کو رجسٹریشن، ٹیکنکل انسپیکشن، ڈرائیورز کانفرنس ہوگی ۔

بہاولپور :22 فروری کو آل کیٹاگری کا کوالیفائی راونڈ ہوگا ۔

بہاولپور: 23 فروری کو پریپیئرڈ کیٹاگری ریس کا پہلا راؤنڈ ہوگا ۔

بہاولپور:جسکا ٹریک دلوش ڈاہر سے جام گڑھ تک رکھا گیا ہے ۔

بہاولپور: 24 فروری کو دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک سٹاک کیٹاگری ریس ہوگی اور کلچرل نائٹ ہوگی ۔

بہاولپور: 25 فروری کو پریپیئرڈ کیٹا گری کا فائنل راونڈ دلوش ڈاہر سے بجنوٹ تک ہوگا ۔

بہاولپور: 25 فروری کوہی ڈرٹ بائیک ۔ ٹرک ریس ہوگی اور اختتامی تقریب ہوگی .

حاصل پور مقامی ٹریفک اہلکار سخاوت چیمہ شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہر آنے جانے والے شہری کو روک کر مبینہ رشوت طلب سخاو...
16/02/2024

حاصل پور مقامی ٹریفک اہلکار سخاوت چیمہ شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا ہر آنے جانے والے شہری کو روک کر مبینہ رشوت طلب سخاوت چیمہ کی بار بار تعیناتی ٹریفک حکام پر سوالیہ نشان شہریوں کا کرپٹ اہلکار کے خلاف فوری نوٹس کا مطالبہ

*بہاولپور:  کرپٹ ٹریفک وارڈن معطل* *بہاولپور:مہر اصغر کو ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ٹرانسفر کرتے ہوئے معطل کردیا ذرائع* *ب...
15/02/2024

*بہاولپور: کرپٹ ٹریفک وارڈن معطل*

*بہاولپور:مہر اصغر کو ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ٹرانسفر کرتے ہوئے معطل کردیا ذرائع*

*بہاولپور: ٹریفک وارڈن مہر اصغر عرصہ سے بہاولپور میں تعینات تھا*

*بہاولپور: کرپٹ، رشوت خور، ٹریفک وارڈن معطل بہاولپور کے غریب شہریوں کی بد دعائیں کام کر گئیں* *بہاولپور:مہر اصغر کو ڈی آ...
14/02/2024

*بہاولپور: کرپٹ، رشوت خور، ٹریفک وارڈن معطل بہاولپور کے غریب شہریوں کی بد دعائیں کام کر گئیں*

*بہاولپور:مہر اصغر کو ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ٹرانسفر کرتے ہوئے معطل کردیا ذرائع*

*بہاولپور: ٹریفک وارڈن مہر اصغر عرصہ سے بہاولپور میں تعینات تھا اور بہاولپور کی عوام کے لیے درد سر بنا ہوا تھا*

*بہاولپور: ٹریفک وارڈن شہریوں کو ناجائز ہراسگی سمیت جعلی چلان کرتا تھا اور بھاری رشوت لیتا تھا اور رشوت نہ دینے والوں پر مقدمات درج کرواتا تھا زرائع*

*بہاولپور: ٹریفک وارڈن اس سے قبل بھی متعدد بار مبینہ لوٹ کھسوٹ کے الزام میں معطل رہ چکا ہے لیکن اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا ہے بہاولپور کے شہری مہر اصغر سے بہت تنگ تھے ذرائع*

04/02/2024

ظاہر پیر
خان پور
لیاقت پور,احمد پور شرقیہ
خان بیلہ میں بارش 🌧🌧

03/02/2024

آج پوری رات حیدرآباد میں بارش کا سلسلہ جاری رح سکتا ہے تمام لوگوں سے گزارش ہے موبائل پاور بینک یو پی ایس جنریٹرز وغیرہ تیار کرکے رکھ لیں😉 بارش کا اصل ایکشن رات کو متوقع ہے🌩🌧

01/02/2024

بہاولپور لاری اڈے کے قریب میاں بیوی نے گھریلو ناچاقی پر جھگڑا کرتے ہوئے چھریوں کے وار کر کے ایک دوسرے کو زخمی کر دیا، ریسکیو 1122 نے زخمی میاں بیوی کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا ـ

01/02/2024

بارشوں کا نیا سلسلہ 1تا4 فروری تک جاری

رہے گا اس دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گوادر🍃 تمپ🍃 پنجگور🍃 دالبندین 🍃یاکمچ🍃 نوکنڈی🍃 تربت 🍃اورماڑہ 🍃پسنی 🍃سوراب🍃 بیلا 🍃خضدار 🍃آواران 🍃نشکی 🍃قلات 🍃نصیرآباد 🍃جعفرآباد 🍃کوئٹہ🍃 پشین🍃 چمن 🍃ژوب ⚡زیارت⚡ مسلم باغ⚡ قلعہ سیف اللہ ⚡قلعہ عبداللہ⚡ مستونگ ⚡میں برفباری کا امکان کوہلو🌀 بارکھان🌀 لورالائی 🌀ہرنائی🌀 ڈیرہ بگٹی 🌀نشکی کے علاقوں میں اس دوران ہلکی بارش یا بونداباندی کا امکان 3 فروری کو سندھ کے مختلف بالائی و وسطی علاقوں سکھر❄ شہدادکوٹ❄ جیکب آباد❄ شکارپور❄ ابارو❄ میرپور❄ماتھیلو ❄سجنپور ❄کشمور❄اوستہ محمد ❄لاڑکانہ ❄دادو ❄نوابشاہ❄ خیرپور❄ پنوعاقل❄ مورو بھان ❄نوشہرو❄فیروز سہون❄ شہدادپور ❄سانگھڑ میں موسلادھاربارش اور ژالہ باری کا امکان خیبرپختونتخوا کے مختلف علاقوں پشاور ☔مردان☔ چارباغ☔ ہریپور ☔کوہاٹ☔ صوابی☔ لنڈیکوتل☔ چارسدہ☔ نوشہرہ☔ پاڑاچنار ☔ہنگو مانسہرہ شمالی و جنوبی وزیرستان 💧بنوں💧 وانا💧 ٹانک 💧لکیمروت 💧کرک💧 موسی خیل💧 ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 اور 4 فروری کے دوران وقفے وقفے سے بارش اور ژالہ باری کا امکان بالائی علاقوں سوات 🍀کالام🍀 مالمجبہ🍀 چترال🍀 دروش🍀 ناران کاغان 🍀مدین🍀 گلگت بلتستان کی مختلف وادیوں میں 3 سے 5 فروری کے دوران اچھی برفباری ہوگی آزادکشمیر کے مختلف علاقوں مظفرآباد🌴 راولاکوٹ🌴 بھمبر ڈڈیال🍀 میرپور 🍀کوٹلی🍀 ہٹیاں باغ🍀 میں بھی 3 اور 4 فروری کو بارش اور ژالہ باری کا امکان پنجاب کے جنوبی علاقوں جامپور 🌂فاضلپور🌂 دنیاپور🌂 فورٹعباس🌂 اوچشریف 🌂فورٹعباس🌂 ظاہرپیر 🌂رحیم یار خان🌂 خانپور 🌂بہاولنگر 🌂پاکپتن 🌂ساہیوال چشتیاں🌂 کمالیہ 🌂بہاولپور 🌂لودھراں 🌂میلسی 🌂وہاڑی ❤ملتان ❤خانیوال بالائی پنجاب ❤راولپنڈی❤ اسلام آباد ❤اٹک❤ کلرسیداں❤ پنڈیگھیب ❤گجرات ❤جہلم ❤گوجرخان ❤میانوالی❤ ڈسکہ💚 مریدکے💚 پتوکی 💚لاہور 💚گوجرانوالہ💚 حافظ آباد💛 منڈی بہاؤالدین 💛چونیاں💛 دیپالپور💛 کے علاقوں میں ہفتہ لیٹ نائیٹ یا اتوار کی صبح گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان دیگر علاقوں میں بادل چھائے رہنے اور بونداباندی یا ہلکی بارش کا امکان
: تیار رہیں ⚡
آج دیر رات سے بارشوں کا ایک اور طاقتور سلسلہ ملک کے جنوبی علاقوں سے داخل ہوگا ⛈️⛈️

01/02/2024

کل رات سے ایک طاقتور مغربی نظام کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا یہ اب تک کا سب سے یاد گار مغربی سلسلہ ہوگا جس سے حیدرآباد سمیت سندھ کے بڑے علاقوں کو اچھی بارش ملے گی انشاللہ ایسا آج سے 3 سے 4 سال پہلے دیکھنے کو ملا تھا

دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال خلافِ قانون بھی ہے اور خطرناک بھی۔۔آپ کی ایک سیکند کی غفلت آپکی اور دوسروں کی جان ...
01/02/2024

دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال خلافِ قانون بھی ہے اور خطرناک بھی۔۔
آپ کی ایک سیکند کی غفلت آپکی اور دوسروں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔

01/02/2024

: تازہ ترین موسم 9:00am✍️👈

لیہ ۔چوک اعظم ۔چوبارہ۔فتح پورہ۔منکیرہ۔پیپلاں۔چکوال ۔روالپنڈی اور اٹک کے علاقوں میں اس وقت ٹمپریچر 10ڈگری کے آس پاس جبکہ باقی پنجاب میں 12سے 16ڈگری کے درمیان ہے ⛅☁️کچھ علاقوں میں گروانڈ لیول پر دھند چھائی ہوئی ہے جو جلدی ختم ہو جائے گی۔۔جبکہ بالائی پنجاب میں ہلکی بارش وقفے وقفے سے دوپہر تک جاری رہے گی
جمعہ اور ہفتے کے دوران جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے کا بڑا اضافہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 75 پیسے اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل آئل...
01/02/2024

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے کا بڑا اضافہ
ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 75 پیسے اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے کا اضافہ ـ

01/02/2024

تازہ ترین موسم⛈️☔☁️

1فروری 2024💫5:30am💫کل شام سے روالپنڈی۔ اسلام آباد ۔چکوال۔تلہ گنگ ۔جہلم۔سوہاوہ۔پنڈدادنخان۔کلر سیداں۔کھاریاں۔لالہ موسی۔گجرات۔گوجرانوالہ۔شیخو پورہ۔ لاہور اور سیالکوٹ کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی انڈین بارڈر سے ملحقہ لاہور اور سیالکوٹ کے بیشتر علاقوں میں ابھی بھی گرج چمک کے بادل موجود اب یہ گرج چمک اور بارش کے بادل انڈین علاقوں کی جانب داخل ہو رہے ہیں💫✨☔آج بعددوپہر تک بالائی پنجاب میں گہرے بادل اور وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہے گی جبکہ کچھ وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے جو کچھ تک وقت کم ہو جائے گی لیکن مطلع ابر آلود ☁️ ☁️ ⛅ رہے گا

01/02/2024

تازہ ترین موسم⛈️☔☁️1فروری 2024💫5:30am💫کل شام سے روالپنڈی۔ اسلام آباد ۔چکوال۔تلہ گنگ ۔جہلم۔سوہاوہ۔پنڈدادنخان۔کلر سیداں۔کھاریاں۔لالہ موسی۔گجرات۔گوجرانوالہ۔شیخو پورہ۔ لاہور اور سیالکوٹ کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی انڈین بارڈر سے ملحقہ لاہور اور سیالکوٹ کے بیشتر علاقوں میں ابھی بھی گرج چمک کے بادل موجود اب یہ گرج چمک اور بارش کے بادل انڈین علاقوں کی جانب داخل ہو رہے ہیں💫✨☔آج بعددوپہر تک بالائی پنجاب میں گہرے بادل اور وقفے وقفے سے ہلکی بارش جاری رہے گی جبکہ کچھ وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے جو کچھ تک وقت کم ہو جائے گی لیکن مطلع ابر آلود ☁️ ☁️ ⛅ رہے گا

31/01/2024

31-01-2024 وقت شام 6:30 pm
مری کی طرف جانے والے سارے راستے شدید ژالہ باری سے بند ، مری ایکسپریس وے پر ہنگامی حالات، شدید موسمی حالات، انتہائی خوفناک گرج چمک اور ژالہ باری، درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں اسلام آباد راولپنڈی میں شدید موسمی صورحال ..📢⚠️🚨⚠️⚠️📢🚨
اس وقت گرج چمک والے بادل کا ایک سسٹم وسطی خیبرپختونخوا شمالی پنجاب آزادکشمیر پر تشکیل پا چکا ہے اگر اس کی شدت میں اضافہ ہوتا ہے تو آج رات ان علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی امید رکھی جا سکتی ہے اس علاقوں میں #اٹک #کلرسیداں پنڈیگھیب #گجرات #جہلم #گوجرخان #چکوال #سیالکوٹ نارووال کھاریاں #گوجرانوالہ #خوشاب #تلاگنگ #میانوالی ڈسکہ مریدکے پتوکی پھالیہ پنڈدانخان کامونکی #شیخوپورہ #قصور #لاہور چنیوٹ پنڈیبھٹیاں #سرگودھا منڈی بہاؤالدین حافظ آباد #پھالیہ بھوانہ #نورپورتھل فیصل آباد #اوکاڑہ چونیاں #ساہیوال چشتیاں دیپالپور جڑانوالہ #جھنگ شورکوٹ #گوجرہ کمالیہ سمندری پیرمحل ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کی امید رکھی جا سکتی ہے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا

30/01/2024

موسم الرٹ

◾ تازہ ترین سیٹلائٹ موسمی صورتحال کے مطابق شمالی علاقہ جات، پنجاب کے کچھ حصوں اور بلوچستان میں بادل کا وسیع احاطہ دیکھا جا سکتا ہے۔

◾ گرج چمک کے ساتھ بارش اور شمالی علاقوں کے کئی حصوں میں درمیانی سے تیز برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

◾ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقوں میں ایسی ہی صورتحال برقرار رہے گی جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانے درجے کی بارش بھی ہو سکتی ہے۔ مغربی ڈسٹربنس کے زیر اثر ہوا کی سمت میں تبدیلی کی وجہ سے کئی علاقوں میں دھند خاص طور پر پنجاب اور ملحقہ علاقوں میں کم ہوئی ہے۔

◾ سازگار موسمی حالات میں کراچی شہر سے تھوڑی دور بحیرہ عرب پر بارش کے بادل بن رہے ہیں۔ لیکن فی الحال یہ بادل مرکزی علاقوں سے دور ہیں۔ ہم بروقت اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔

◾ ایک اور طاقتور مغربی ڈسٹربنس 2 فروری کی رات سے بلوچستان کے علاقوں تک پہنچنے کا امکان ہے

30/01/2024

*اگلے 12 گھنٹوں کے دوران بہاولپور،دنیاپور، اوچ شریف، لودھراں، وہاڑی، میلسی، بورے والا، شیخ فاضل، چشتیاں شریف، عارف والا، بہاولنگر، لڈن، ہارون آباد، کمالیہ، سمندری، ڈجکوٹ، اوکاڑہ، گوجرہ، فیصل آباد، چنیوٹ، پنڈی بھٹیاں میں بھی ہلکی بارش کا امکان ٪50 ہے*

30/01/2024

لودھراں ۔وستی ملوق ۔۔ مخدوم والی ۔۔ میں بارش

30/01/2024

ملتان روڑ وستی ملوق ہلکی ہلکی بارش شروع

30/01/2024

سیالکوٹ گوجرانوالہ فیصل آباد بوندا باندی 🌧🌧🌧: پیشن گوئی کے عین مطابق
سیالکوٹ، جہلم اور گردونواح میں بارشوں کا سلسلہ جاری. ملک کے مختلف حصوں میں بادل بننے کا عمل جاری ہے.

☔ ⛈️
🌧️⛈️تو رات گٸ سے پاکستان کے مختلف اضلاع میں کہی کہی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ھے🌧️تو اج شام و۔رات سے لیکر کل صبح سے رات کے دوران جنوبی۔وسطی۔مشرقی۔مغربی اور شمالی پنجاب سمیت پاکستان کے 70 سے 80% اضلاع میں گہرے بادل چھاۓ رہنے کے ساتھ ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کے امکانات موجود ھے☁️🌧️🤲*

*🛑⛈️اور اس دوران۔سرگودھا۔چنیوٹ۔جھنگ۔فیصل اباد۔لاہور۔اور اس کے آس پاس اضلاع میں خاص طور پر31 جنوری کی شام اور رات کے دوران مسلادھار بارش کے امکانات موجود ھے☁️⛈️*

*🌎✍️مزید اپڈیٹ وقت کے ساتھ ساتھ اپ ممبران کو ملتی رہے گی۔شکریہ۔ویدر۔رپورٹر۔

سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔
30/01/2024

سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔

30/01/2024

🥶 بہاولنگر کے کسانوں کے لئے خوشخبری 🥶
آج صبح بلوکی سلیمانکی لنک نہر میں پانی چلا دیا گیا
اگلے 20 سے 24 گھنٹوں میں صادقیہ نہر ہیڈ سلیمانکی سے چلائی جائے گی

30/01/2024

: فورٹ عباس بہاولنگر منچن آباد حاصل پور وھاڑی لودھراں لاہور فیصل آباد میں آج صبح دھند
بہلوال خوشاب چکوال پنڈ دادن خان میں باران رحمت
پیشنگوئی کے مطابق سرگودھا ڈویژن میں مغربی ہواوں کا پہلا سلسلہ شروع ہے۔اس وقت میانوالی کے مختلف علاقوں سے بوندا باندی/ہلکی بارش کی اطلاع ہے۔اگلے کچھ گھنٹوں کے دوران سرگودھا اور خوشاب کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔آج دیر رات سے کل یعنی بدھ کی صبح کے دوران سرگودھا، خوشاب اور میانوالی کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی توقع ہے۔کچھ علاقوں میں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔انشاءاللّٰہ
🌨️🌨️⛈️⛈️🌧️🌧️🌩️🌩️☁️☁️🌦️🌦️🌥️🌥️⛅🌤️🌤️

30/01/2024

تیار رہیں ⚡⚠️
1 سے 5 فروری کے دوران طاقتور مغربی اسپیل کے باعث چاروں صوبوں میں کہیں تیز کہیں موسلادھار بارشوں کا امکان
⚡⛈️

بہاولپور:  آج صبح شکارپوری گیٹ کے ساتھ بند روڈ پر الیکٹرونکس شاپ ( جوسر مشین،  استری رپئیر اینڈ سیل)  میں آگ لگ گئی، اطل...
30/01/2024

بہاولپور: آج صبح شکارپوری گیٹ کے ساتھ بند روڈ پر الیکٹرونکس شاپ ( جوسر مشین، استری رپئیر اینڈ سیل) میں آگ لگ گئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، دکان کا سارا سامان جل گیا، تاہم بروقت آپریشن سے دیگر دکانیں جلنے سے محفوظ رہیں ـ

ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہاسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نوٹوں ...
29/01/2024

ملک بھر میں جعلی نوٹوں کی شکایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا اہم فیصلہ
اسٹیٹ بینک کا تمام مالیت کے نوٹوں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ....!!!
نئے نوٹوں کو انٹرنیشنل سیکیورٹی فیچر کے ساتھ چھاپا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
نئے نوٹوں کو نئی سیریل نمبرز، ڈیزائن، ہائی سیکورٹی فیچر کے ساتھ متعارف کریا جائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک
مارچ تک نئے نوٹوں کا ڈیزائن کا فریم ورک مکمل ہوجائے گا، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کو لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا
29/01/2024

اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹوں کو لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا

Address

The City Of Nawab
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Headlines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Bahawalpur

Show All