MDN Local

MDN Local Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MDN Local, Media/News Company, .

Happy International Scouts DayOnce a Scout is always a scout 💓
22/02/2024

Happy International Scouts Day
Once a Scout is always a scout 💓

استاد صابر حیات صابر ۔۔۔۔۔۔ مشہور و مقبول شاعر و گلوکار صابر حیات صابر  کھوار ادب کا ایک شاخ ہے ،  گلگت بلتستان ضلع غزر ...
04/01/2024

استاد صابر حیات صابر ۔۔۔۔۔۔

مشہور و مقبول شاعر و گلوکار صابر حیات صابر کھوار ادب کا ایک شاخ ہے ،
گلگت بلتستان ضلع غزر سے تعلق ہونے کی وجہ سے لوگ انہیں " بلبل غزر بھی کہتے ہیں " ۔ منفرد اور خوب صورت آواز ہر دل کو غمگین کردیتی ہے ! مظفر الدین بےگانہ کے بعد صابر استاد واحد گلوکار ہے جس نے چترال میں بھی اپنا لوہا منوا چکا ہے ۔ گلوکاری کے ساتھ ساتھ دنیائے ستار کا بھی ایک باب ہے ، استاد صابر ستار کے حساس تاروں کے باریک گوشوں سے واقف ہے ، مشہور زمانہ شاعر مظفر الدین بے گانہ کے ساتھ ستار بجاتے تھے جو صابر استاد کی مہارت کی زندہ مثال ہے ۔
قدرت نے اتنی خوبصورت آواز نصیب کی ہے جس کی میٹھاس اور خوشبو ہزاروں دلوں کو رلادیتی ہے ، آپ کو یہ بھی بتاوں تو برا نہیں ہوگا کہ اس وقت کھوار زبان کے گلوکاروں میں چترال اور گلگت میں صابر استاد سے بڑا کوئ نام نہیں ہے ! یعنی کھوار زبان کا " نصرت فتح علی خان ہے " ۔
ہم بچپن سے صابر استاد کی گلوکاری سے لطف اندوز ہوتے آرہے ہیں ، اور ان کو زاتی طور پر جانتے ہیں ۔۔ بہت ساری ادبی محفلوں میں بھی استاد صابر کے صحبت میں رہے ۔
صابر استاد کی آواز جتنی خوبصورت ہے اس سے بڑھ کر ان کی مزاج حسین ہے ،انتہائ سادہ طبیعت کے مالک شخصیت اور ہر دل عزیز جو ملنگانہ زندگی گزارہے ہیں ،
گلگت بلتستآن آرٹس کونسل نے کبھی اس عظیم شاعر کو آگے لے جانے کی زحمت نہیں اٹھائ ، چترال کے گلوگاروں نے بھی ملک کے دیگر شہروں میں مشائروں میں اپنے ساتھ لیکر جانے کی ہمت نہیں کی ! دراصل استاد صابر درباری شاعر نہیں ہے اس لئے برائے نام شہرت والی محفلوں سے دور ہی رہنا پسند کرتے ہیں ۔۔۔❤❤❤

04/01/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MDN Local posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share