Bagh Times Digital

Bagh Times Digital BaghTimes is the Pioneer Newspaper of Bagh Azad Kashmir. It highlights the Core issues of society
(4)

Bagh Times is the First ever and most popular Newspaper represented by Sardar Atif Junoo’n Editor in Chief from Bagh
Azad Kashmir. Founded on 5th of January 2012, the first Edition of Bagh Times was published on 06th February 2012, as an
experiment. 18 Editions were published till May 2012, and again re-published on 6th of January 2013 on a regular basis. Having scare resources the young and activ

e team of Bagh Times is continuously making efforts for the betterment of this
Media Organization. In a very few upcoming months Bagh Times will be published on daily basis. Focusing on main social
and economical issues of the Communities Bagh times aims to highlight them at its earliest.

10/05/2024

Raise your voice
باغ ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ جہاں پر ڈیلیوری کے دوران ماہر نرسنگ سٹاف نے نومولود بچی کی آ نکھ اور ماتھے سے کاٹ دیا اس معصوم کے لیے بھی بولیں کون لوگ ڈیوٹی کرتے ہیں اس ہسپتال میں کیا لیڈی ڈاکٹر نہیں ہے یا سارے ہی اناڑی لگے ہیں
بشکریہ اعجاز مغل

02/05/2024
گیاری چوک صبح اور شام شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بیشتر مکانات و رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔...
29/04/2024

گیاری چوک صبح اور شام
شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج۔
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بیشتر مکانات و رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔
اللہ سب کو حفظ و امان میں رکھے

چھ بچیوں کا باپ ناصر اقبال خان گاؤں درگئی مالاکنڈ جو کہ تتہ پانی آزاد کشمیر میں محنت مزدوری کے لیے آئے ہوئے تھے کو رات ک...
28/04/2024

چھ بچیوں کا باپ ناصر اقبال خان گاؤں درگئی مالاکنڈ جو کہ تتہ پانی آزاد کشمیر میں محنت مزدوری کے لیے آئے ہوئے تھے کو رات کو گھر سے فون ملا کہ گھر میں آٹا نہیں ہے بچیاں بھوکی ہیں۔
فون کال سنتے ہی مرحوم ناصر اقبال کو سینے سے درد نکلا اور ساتھ کام کرنے والے مزدور کوٹلی ڈی ایچ کیو میں لے کر آئے جہاں پہنچتے ہی ناصر اقبال خان اپنی بچیوں کی بھوک کا صدمہ لیے یہ دنیا چھوڑ کر ابدی نیند سو گیا۔
بشکریہ فیصل اسلم

رکشوں پر لکھنے کا اپنا ہی انداز ہے ان کا۔کس کس کو سمجھ آئی اس لکھائی کی؟
22/04/2024

رکشوں پر لکھنے کا اپنا ہی انداز ہے ان کا۔
کس کس کو سمجھ آئی اس لکھائی کی؟

18/04/2024

*حلقہ شرقی باغ میں معلمین قرآن کی تقرریوں پر میرٹ کی دھجیاں بکھیر دی گئیں: سردار عمان جمیل*

*باغ میں معلمین القرآن سکیل نمبر* 1
*کی تقرریاں اور مجروح ہوتی ہوئی عزت نفس*

قراء کے تقرر نامے اور ہماری فرسودہ سیاست ہونا تو یہ چاہیے تھا متعلقہ ڈپارٹمنٹ میرٹ پر آنے والے قراء حضرات کو ڈی او آفس باغ میں یا ان کے متعلقہ اڈریس پر آڈر بھجوا دیے جاتے لیکن باغ بالخصوص حلقہ شرقی باغ میں عوامی خدمت کے دعوے داروں نے معلمین قرآن کو پورے پورے گاوں سمیت اپنے شاہی محل میں بلا کر پہلے پہل ان سے عہد وپیماں لیا پھر گاوں کی ٹولیوں سے تصدیق لینے کے بعد معلمین قرآن کی ویڈیو اور فوٹو سیشن کے ساتھ ان کی تذلیل کے بعد تقرر نامے تھمائے گے۔
ان خیالات کا اظہار پی ایس ایف کے مرکزی راہنماء سردار عمان جمیل نے اپنے ایک بیان میں کیا۔
جبکہ باغ ہی کے دوسرے حلقہ انتخاب میں نہ تو کہیں فوٹو سیشن ہوا نہ ہی کہیں وزیر مشیر
عزیز اقارب نہ عوامی علاقے کی کمیٹیاں نظر آئیں بلکہ میرٹ پر سلیکٹ ہونے والے قراء کو ضلعی تعلیمی دفتر سے آڈر نامے جاری کیے گے نہ کہیں تذلیل نظر نہ ہی کہیں فوٹو سیشن کا موقع میسر آیا بلکہ باعزت طریقے سے انھیں متعلقہ سکول میں حاضر ہونا کا حکم متعلق اتھارٹیز نے جاری کیا
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے ہماری فرسودہ گندی لاچار سیاست نے سکیل 1کی تقریوں پر بھی معاشرے کے ان باعزت شہریوں جن کے سینوں میں اللہ رب العزت کا قرآن محفوظ ہے ان کا بھی تماشہ بنا کر اپنی دم توڑتی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے ایک بہانہ تراشا وزیراعظم آزاد کشمیر چیف سیکرٹری آزاد کشمیر وزیر تعلیم سیکرٹری تعلیم کو اس معاملے کا سخت ترین نوٹس لینا چاہیے اور باغ کے زندہ دل لوگ جو خود کو شہدا غازیوں کی اولاد کہلانے پر فخر محسوس کرتے ہیں انھیں بھی رات کی تنہائی میں اپنے گریبانوں میں جھانک کر ایک بار ضرور سوچنا چاہیے کے اس فرسودہ سیاست سے خود کو کیسے پاک کریں تاکہ آنے والا کل ہمارے لوگ باعزت زندگی جی سکیں ہونا تو یہ چاہیے تھا کے ریاست جسے ہم ماں کا درجہ دیتے ہیں اس کے ادارے خودمختار ہوتے اور سکیل 1 کے لیے وہ وزیروں اور مشیروں کے دربار کے بجائے متعلقہ محکمے ہی لوگوں کو باعزت تقرر نامے جاری کرتے لیکن ہمارے محکمہ جات بھی ریاست کے بجائے وزیروں کے گھر کی لونڈی بنے تصویریں بنوانے پر فخر محسوس کرتے ہیں اس سارے عمل کی جتنی مزمت کی جائے وہ کم ہے چونکہ معلمین القرآن نے بھی کہیں سالوں تک تعلیم کے ساتھ ساتھ حفظ تجوید عالم فاضل بنے کی تگ دو کی ریاست کا فرض تھا ان کی صلاحیتوں سے استفادہ حاصل کر کے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم سے روشناس کروایا جاتا
ہم پی ایس ایف ضلع باغ اس سارے عمل کی ناصرف مزمت کرتے ہیں بلکہ قراء حضرات کے لیے پیغام ہے وہ اپنے ووٹ کی امانت کو جب بھی استعمال کریں اپنے ضمیر کی آواز سمجھ کر استعمال کریں نہ کے کسی نمبردار برداری قبیلے ٹبر کی بنیاد پر ییی ان کی تذلیل کے خلاف بہترین انتقام اور ہتھیار ہے۔

15/04/2024

باغ آزاد کشمیر
نالہ ماہل کے تازہ مناظر ، اللہ پاک رحم فرمائے آمین

Address

Zaman Chowk Main Bazar Bagh, Azad Kashmir
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Times Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh Times Digital:

Videos

Share