Bagh Times Digital

Bagh Times Digital Bagh Times Digital is a digital media platform for highlighting the core issue of society. www.youtube.com/baghtimes
(1)

روزنامہ باغ ٹائمز 07 نومبر 2024ء
07/11/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 07 نومبر 2024ء

روزنامہ باغ ٹائمز 06 نومبر 2024ء
06/11/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 06 نومبر 2024ء

05/11/2024

راولاکوٹ: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلامیہ جاری۔

*مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی*اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی اور آئندہ دو...
04/11/2024

*مانیٹری پالیسی جاری، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی*

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی اور آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے اپنے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 250 بیسز پوائنٹس کم کرکے 15 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ مہنگائی توقع سے زیادہ تیزی سے کم ہوئی ہے اور اکتوبر میں اپنے وسط مدتی ہدف کے قریب پہنچ گئی ہے، آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کے نئے پروگرام کی منظوری دی جس سے غیر یقینی کیفیت کم ہوئی ہے اور مجوزہ بیرونی رقوم کی آمد کے امکانات بہتر ہوئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ اکتوبر میں کیے گئے سرویز سے صارفین اور کاروباری اداروں دونوں کے اعتماد میں بہتری اور مہنگائی کی توقعات میں کمی ظاہر ہوئی، پہلے چار ماہ کے دوران ٹیکس وصولی ہدف سے کم رہی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ شرح سے معاشی استحکام کو تقویت ملے گی اور پائیدار بنیاد پر معاشی نمو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ستمبر میں بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کی تھی جس کے بعد شرح سود 17.5فیصد تھی۔

روزنامہ باغ ٹائمز 02 نومبر 2024ء
02/11/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 02 نومبر 2024ء

01/11/2024

باغ سٹیزن رائٹس فورم کا کمیونٹی حال کی نیلامی کے خلاف احتجاج ۔

روزنامہ با غ ٹائمز یکم نومبر 2024ء
01/11/2024

روزنامہ با غ ٹائمز یکم نومبر 2024ء

31/10/2024

میونسپل کارپوریشن ادارہ کب اپنی اصل ذمہ داریاں نبھائے گا اور کیا مسائل کے اپنی اصل ذمہ داریوں کو توجہ نہیں دی جا رہی۔دیکھیے پروگرام عوام کی آواز ہمارے مہمان سٹی کونسلر شجاع منگول اور پاکستان تحریک انصاف ضلع باغ کے سیکرٹری اطلاعات راجہ ضمیر کت ساتھ۔

روزنامہ باغ ٹائمز 31 اکتوبر 2024ء
31/10/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 31 اکتوبر 2024ء

30/10/2024

باغ آزادکشمیر: نعمانپورہ میں عوام اور پولیس آمنے سامنے۔ پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے متعدد زخمی ہوگئے۔

30/10/2024

باغ آزادکشمیر: نعمانپورہ تا ملوٹ روڈ کی خستہ حالی کے خلاف احتجاج کرنے والے عوام پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگ متعدد زخمی ہوگئے۔

روزنامہ باغ ٹائمز 30 اکتوبر 2024ء
30/10/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 30 اکتوبر 2024ء

راولاکوٹ حادثہ: راولاکوٹ شہر میں تیز رفتار ٹرک کے نیچے آکر معصوم بچی جاں بحق۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک رکشے میں سوار مع...
29/10/2024

راولاکوٹ حادثہ: راولاکوٹ شہر میں تیز رفتار ٹرک کے نیچے آکر معصوم بچی جاں بحق۔ عینی شاہدین کے مطابق ایک رکشے میں سوار معصوم بچی رکشے سے گری اور قریب ہی تیرز رفتار آرمی ٹرک کے نیچے آ کر موقع پر دم توڑ گئی۔ مقامی لوگوں نے واقعے پر شدید احتجاج کیا اور ٹرک کو گھیرے میں لیے رکھا۔

29/10/2024

وزیر حکومت ضیاء قمر باغ میں ہونے والے نیزہ بازی چمپئن شپ کے حوالے سے آرگنائزرز کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

روزنامہ باغ ٹائمز 29 اکتوبر 2024ء
29/10/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 29 اکتوبر 2024ء

28/10/2024

باغ شہر میں ناقص صفائی کا ذمہ دار کون؟ بلدیہ باغ یا عوام؟

روزنامہ باغ ٹائمز 28 اکتوبر 2024ء
28/10/2024

روزنامہ باغ ٹائمز 28 اکتوبر 2024ء

Address

Sheffield

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagh Times Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bagh Times Digital:

Videos

Share

Nearby media companies