باغ کی آواز Voice of Bagh

باغ کی آواز Voice of Bagh News & Media

23/01/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون بکوٹ / محلہ جوٸی سے مجید عباسی ، حفیظ عباسی ، طاہر عباسی شکیل عباسی کے بڑے بھاٸی اور قاسم عباسی...
19/01/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
بکوٹ / محلہ جوٸی سے مجید عباسی ، حفیظ عباسی ، طاہر عباسی شکیل عباسی کے بڑے بھاٸی اور قاسم عباسی کے والد جلیل عزیز عباسی صاحب وفات پا گٸے ہیں ۔مرحوم کی نمازجنازہ کل 20 جنوری 2025 دن 2:00ادا کی جائے گی
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ ۔

اس گروپ کے تمام ممبران سے درخواست ہے یہ دعوت سرکل بکوٹ کے  عام و خاص ہر فرد  تک پہنچانے کے لئے کوشش کریں تاکہ ہمارا پیغا...
11/01/2025

اس گروپ کے تمام ممبران سے درخواست ہے
یہ دعوت سرکل بکوٹ کے عام و خاص ہر فرد تک پہنچانے کے لئے کوشش کریں
تاکہ ہمارا پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

کرئیٹو سکول بکوٹ میں آج قاضی رشید احمد صاحب کی زیر سرپرستی اور قاضی وقاص صاحب کی زیرنگرانی Student Grooming Program کا ا...
08/12/2024

کرئیٹو سکول بکوٹ میں آج قاضی رشید احمد صاحب کی زیر سرپرستی اور قاضی وقاص صاحب کی زیرنگرانی Student Grooming Program کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں کریئیو سکول سسٹم بکوٹ کے علاوہ کرئیٹو سکول بھن اور کریئٹو سکول مولیا کے سٹوڈنٹس نے ںھی حصہ لیا ۔۔طلباء کے درمیان تلاوت ،نعت،انگلش اور اردو تقریر ،ٹیبلو ،اور کویز کا مقابلہ ہو ا۔جج کھ فرائض فدا عباسی صاحب ،حامد عباسی اور قاضی وقاص صاحب نے سر انجام دیے۔ آخر میں بہترین کارکردگی والے سٹوڈنٹس اور سکول کو انعامات دیے گے رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

بھن ٹو سیرگوہ روڈ کا کام جاری ہے،مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.اہم اظہار عباسی تعاون کرنے والے سبھی احباب کا شکریہ ادا ...
24/11/2024

بھن ٹو سیرگوہ روڈ کا کام جاری ہے،مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے.اہم اظہار عباسی
تعاون کرنے والے سبھی احباب کا شکریہ ادا کرتے ہیں،گزشتہ 15 سال سے سیاسی نمائندوں کی غفلت اور آنکھ مچولی سے تنگ آکر اہلیانِ محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کا کام شروع کیا،جس میں بہت سے لوگوں نے تعاون کیا، خصوصاً اوورسیز نوجوانوں نے بھرپور تعاون کیا.فیز1 کا کام تقریباً مکمل ہونے کے قریب ہے، اسکے بعد ان شاءاللہ فیز 2کا کام شروع کیا جائے گا،مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

افسوسناک خبر سدھنوتی کے نواحی علاقے چھلاڑ میں ٹریفک  کا خوفناک حادثہماں بیٹا جابحق  ایک ہی خاندان کے 4 افراد سوار تھے مو...
20/11/2024

افسوسناک خبر
سدھنوتی کے نواحی علاقے چھلاڑ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ
ماں بیٹا جابحق ایک ہی خاندان کے 4 افراد سوار تھے موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی گہری کھائی میں جا گری دیگر دو مسافر زخمی پورا علاقہ سوگوار اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جنڈالہ کے سینئر معلم اشفاق صاحب کے فرزند عمر اشفاق نے بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ  PMA Long course مکمل ...
20/10/2024

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جنڈالہ کے سینئر معلم اشفاق صاحب کے فرزند عمر اشفاق نے بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ PMA Long course مکمل کر لیا رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

12/10/2024

بریکینگ نیوز/بائیک سیونٹیJML6864محلہ زیارت شریف بکوٹ سےگزشتہ رات11 اکتوبررات کی تاریکی میں غائب ہوگیاہوتھاالحمدللہ راجہ زبیرولدراجہ گل حسن کی ذاتی کاوش کےسبب آج 13اکتوبرمل گیاہےرپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

خرم لطیف عباسی صاحب نے جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ کے پرنسپل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔۔موصوف علاقے کے مذہبی،سماجی رہنم...
11/10/2024

خرم لطیف عباسی صاحب نے جمیرا انگلش سٹڈنگ سکول مناسہ کے پرنسپل کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔۔
موصوف علاقے کے مذہبی،سماجی رہنما ہیں اور گزشتہ 13 سالوں سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔۔ دعا گو ہوں اور امید کرتا ہوں کہ اپ منیجمنٹ اور علاقے کی امیدوں پر پورا اتریں گے ،اپ اپنے علاقے کی قوم کے بہترین معمار ثابت ہوں گے اور بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے ۔۔
(ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی❤️ ) رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

تھوراڑ کے مقام پر حادثے میں جابحق  موٹر سائیکل  سوار مرحوم فیاض کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد واپس گاوں پہنچا دی گئی پورا علا...
11/10/2024

تھوراڑ کے مقام پر حادثے میں جابحق موٹر سائیکل سوار مرحوم فیاض کی میت پوسٹ مارٹم کے بعد واپس گاوں پہنچا دی گئی پورا علاقہ سوگوار اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

6 بہنوں کا اکلوتا بھائی ,دو بیٹیوں کا باپ اور ماں باپ کا واحد سہارا آزادکشمیر منڈول سے تعلق رکھنے والے نوید اخلاق جو بحر...
08/10/2024

6 بہنوں کا اکلوتا بھائی ,دو بیٹیوں کا باپ اور ماں باپ کا واحد سہارا آزادکشمیر منڈول سے تعلق رکھنے والے نوید اخلاق جو بحرین میں حرکت قلب بند ہونے سے جان کی بازی ہار گئے تھے۔آج بند آنکھوں۔ اور بند سانسوں کے ساتھ وطن عزیز میں پہنچیں گئے جہاں تدفین ہو گی۔اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور آپ کی بخشش فرمائیں ۔آمین

تحصیل دھرکوٹ کے علاقے پینگاں کے قریب رکشے کو خوفناک حادثہ  ہلاکتوں کا خدشہ رکشہ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گرا دو اموا...
02/10/2024

تحصیل دھرکوٹ کے علاقے پینگاں کے قریب رکشے کو خوفناک حادثہ ہلاکتوں کا خدشہ رکشہ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گرا دو اموات ، ایک بچہ اور ایک بزرگ اللّٰہ کے حضور پیش ہو چکے تین زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال دھیرکوٹ میں موجود ہیں
دعاؤں کی درخواست ہے رپورٹ جمیل اعوان وائس آف باغ آزاد کشمیر

روڈنیوز/رات گئے ہجیرہ سیراڑی ٹنگی بازار کے قریب گاڑی حاد ثے کا شکار ہوگئی ۔دو بچوں کی ہلاکت کی تصدیق۔جبکہ دوسری طرف اطلا...
30/09/2024

روڈنیوز/
رات گئے ہجیرہ سیراڑی ٹنگی بازار کے قریب گاڑی حاد ثے کا شکار ہوگئی ۔دو بچوں کی ہلاکت کی تصدیق۔جبکہ دوسری طرف
اطلاعات کی مطابق ایڈوکیٹ محبوب اعوان صاحب کی اہلیہ راولپنڈی میں روڑ حادثے میں جان کی بازی ہار گئی ہیں ۔ٹنگی بازار کیری ڈبہ گاڑی چڑھای میں بریک نہ لگتےھی بیک ھو گہی اور نالے میں جاگری

Address

Bagh Ajk
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باغ کی آواز Voice of Bagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share