Shazil Edit

Shazil Edit tiktok.com/

آزاد کشمیر والی بال کے  #سپر  #سٹار  #نایاب  #نابی کو ایک جھگڑے میں سر میں کافی گہری چوٹیں آئی ہیں اور ان کو  #راولپنڈی ...
20/11/2024

آزاد کشمیر والی بال کے #سپر #سٹار #نایاب #نابی کو ایک جھگڑے میں سر میں کافی گہری چوٹیں آئی ہیں اور ان کو #راولپنڈی #ریفر کردیا گیا ہے اللہ پاک شہزادے اپنے حفظ و امان میں رکھے سن کر دلی آفسوس ہوا ہمارے کشمیر کا فخر ہے نایاب اللہ پاک صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین ۔
سب بھائی نایاب نابی کے لیے #دعا کریں 😰😢😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲


#نایاب

کنگ عبداللہ ہوٹل کی فخریہ پیشکش سپیشل آفر 🔥😋 پروپرائیٹر:ـمحمد شمیم ۔فہیم جمیل Raja Fahim Khan
18/11/2024

کنگ عبداللہ ہوٹل کی فخریہ پیشکش
سپیشل آفر 🔥😋
پروپرائیٹر:ـمحمد شمیم ۔فہیم جمیل
Raja Fahim Khan

Best wishes Seeraj Rajpoot and his team Narwal united ♥️👑Keep fallowing Shazil Edit
09/11/2024

Best wishes Seeraj Rajpoot and his team Narwal united ♥️👑
Keep fallowing Shazil Edit

B.P.LSEASON 2 2K24SHABIR STADIUM CHOUR BAGLAYFinal Squad..Khan club Bagly ❤️👑Khan Club Baglay Best wishes Asim Tahir and...
01/11/2024

B.P.L
SEASON 2 2K24
SHABIR STADIUM CHOUR BAGLAY
Final Squad..
Khan club Bagly ❤️👑
Khan Club Baglay
Best wishes Asim Tahir and Company

Shazil Edit HD photo Editing   Vedio Editing   designing   Making
30/10/2024

Shazil Edit
HD photo Editing
Vedio Editing
designing
Making

23/10/2024

خرم چکوال کی ارجہ میں شاندار انٹری 👑🔥♥️
بلیو سٹار لوبر ڈھولبن ♥️
سپانسر راجہ جنید اوورسیز کمیونٹی
کپٹن راجہ احسن
اور تمام شائقین کا بہت شکریہ جن کی کوشش سے ٹیب بال کے ستارے ارجہ میں جگمگائے✨❤️
Shazil Edit
Keep following guys ❤️

(سانحہ پنجاب کالج)آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟ڈی ایس پی : “میری بیٹی ا...
15/10/2024

(سانحہ پنجاب کالج)

آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥
طلبا : سر یہاں آپکی اپنی بیٹی ہوتی تو ؟؟
ڈی ایس پی : “میری بیٹی اتنی سستی نہیں”
یہ ہے ذہنیت جو پاکستان پر مسلط ہے
آواز اُٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے۔😥

ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی  ونر ٹیم رہی بلیو سٹار لوبر ڈھولبن۔۔Well played guys ❤️👑
13/10/2024

ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ونر ٹیم رہی بلیو سٹار لوبر ڈھولبن۔۔
Well played guys ❤️👑

13/10/2024

ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ وارڈ لوبر ڈھولبن
پہلا سیمی فائنل
بلیو سٹار اے||انیس||معاویہ||سعد||عمر||عاقب
🆚
بلیو سٹار بی||احسن||سعدی||قمر||شعیب||
ٹوٹل انعام||50 ہزار
چیف آرگنائزر||عمر||معاویہ||عاقب

13/10/2024

ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ وارڈ لوبر ڈھولبن
تیسرا میچ
بلیو سٹار بی||احسن||سعد||شعیب||قمر
🆚
طاہر نقاش لوبر ڈھولبن||نصیر||عاشیان||فرحان
ٹوٹل انعام||50 ہزار
چیف آرگنائزر||عمر||معاویہ||عاقب

13/10/2024

ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ وارڈ لوبر ڈھولبن
دوسرا میچ
عطر فشاں کرکٹ کلب عطر پڑیاں||فہیم||کامران||شہمیم
🆚
رائزنگ اسٹار ڈھولبن||انضمام||عاطف||حفیظ||
ٹوٹل انعام||50 ہزار
چیف آرگنائزر||عمر||معاویہ||عاقب

13/10/2024

ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ وارڈ لوبر ڈھولبن
پہلا میچ
بلیو سٹار لوبر||سعد||عمر||معاویہ||عاقب
🆚
حماس الیون ڈھولبن||سرفراز||عمران||اکرام
ٹوٹل انعام||50 ہزار
چیف آرگنائزر||عمر||معاویہ||عاقب

کشمیر یوتھ فورم پانیولہ  کی ٹیم اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوے  ایک اور علمی اور ادبی پروگرام کرانے جا رہی ہے ۔پانیولہ ...
03/10/2024

کشمیر یوتھ فورم پانیولہ کی ٹیم اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوے ایک اور علمی اور ادبی پروگرام کرانے جا رہی ہے ۔
پانیولہ یوتھ لٹریری فیسٹیول کے نام سے مورخہ 10 اکتوبر 2024 کو حسنین شادی ہال پانیولہ میں ایک بہترین پروگرام ترتیب دیا گیا ہے ۔
اس پروگرام میں
چھٹا کل کشمیر تقریری مقابلہ
دوسرا کل کشمیر مقابلہ بیت بازی
چوتھا کل کشمیر محفل مشاعرہ
تیسرا کیریر کونسلنگ سیمینار
تیسرا آرٹ ایگزیبیشن شامل ہیں ۔
تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
Live on SAJ TV

14/09/2024

مری والو کوئی پوچھے تو بولنا ٹیپ بال کا شاہد آفریدی #تیمور #مرزا آیا تھا
The Boss Of Tape Ball ❤️🏏
مری میں جاری ایونٹ میں کواٹرفائنل میچ میں 86 رنز کا ٹارگٹ اکلے تنے تنہا 1 اوور رہتے پورا کر لیا پہلے اوور میں قادر کشمیر کو 4 چھکے دوسرے اوور میں طاہری پنڈی کو 5 چھکے لگا ڈالے ۔
دُنیا ایسے ہی نہیں کہتی ٹیپ بال کا ❤️👌
Keep Following Shazil Edit

ٹیپ بال کرکٹ کے شاہد آفریدی کہلانے والے تیمور مرزا فخرے گجرانوالہ فخرے وانڈو کی ننی کلی جیسی بیٹی سخت بیمار ہے سب دوستوں...
20/08/2024

ٹیپ بال کرکٹ کے شاہد آفریدی کہلانے والے تیمور مرزا فخرے گجرانوالہ فخرے وانڈو کی ننی کلی جیسی بیٹی سخت بیمار ہے سب دوستوں سے اپیل ہے کہ وہ اس ننی کلی کے لئے دعا کریں اللّٰہ پاک جلد صحت دے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین 🤲❤️
Taimour Mirza Official
Shazil Edit

السلام علیکم میں بات کرنے جا رہا ہوں طفیل ایڈیٹ کی کیا ہی کمال کی ایڈیٹنگ کرتے ہیں چاہے وہ فوٹو ہو یہ وڈیو لیول👌 کی ایڈی...
14/08/2024

السلام علیکم میں بات کرنے جا رہا ہوں طفیل ایڈیٹ کی کیا ہی کمال کی ایڈیٹنگ کرتے ہیں چاہے وہ فوٹو ہو یہ وڈیو لیول👌 کی ایڈیٹنگ کرتے ہیں
کسی بھی طرح کی وڈیو اور فوٹو کی پروفیشنل ایڈیٹنگ کے لیے طفیل ایڈیٹ سے رابط کریں شکریہ
Fvrt Editor❤️
Tufail Asif

رابطہ نمبر 03491885692
Photo Edit Credits goes to Tufail Edit❤️👌

Address

Bagh

Telephone

+923108915540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazil Edit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shazil Edit:

Videos

Share